Рет қаралды 1,825,323
دو سال پہلے شے گِل نے ہاسٹل کے کمرے میں بیٹھے بیھٹے گنگنانا شروع کیا اور اپنی دوست کے کہنے پر انسٹاگرام پر ویڈیوز ڈال دیں۔ آج ان کا نام اور علی سیٹھی کے ساتھ گایا گانا پسوڑی آئے دن سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہوتا ہے۔ یہ انسٹاگرام سے
کوک سٹوڈیو تک کیسے پہنچیں؟ جانیے براق شبیر کے ساتھ اس خصوصی گفتگو میں۔
ویڈیو: فرقان الہی
#shaegill #coke stdio # pasoori
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR