Рет қаралды 411,667
ناپا تھیٹر میں معروف اداکار اور ڈائریکٹر، ضیا محی الدین، مشہور ڈرامہ ’ رومیو اینڈ جولیئٹ‘ اردو زبان میں ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ اس پلے کو پیش کرنے کا مقصد کیا ہے، اور کیا ضیا محی الدین اپنے کام سے مطمئن ہیں؟
🎭👨🎤🎬
ویڈیو: براق شبیر، محمد نبیل
#ziamohyeddin #acting #shakespeare
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR