Рет қаралды 54,477
انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
کرائم سیریز کے اس حصے میں کہانی سنیے کہ بینظیر بھٹو کے ’چیف سکیورٹی افسر‘ منور سہروردی کو کس نے قتل؟
منور سہروردی کا قتل سیاسی قتل ہرگز نہیں تھا مگر ہوا بڑے ہی سیاسی انداز سے تو آخر یہ قتل کیوں، کیسے اور کس نے کیا؟
جعفر رضوی کی تحریر سنیے سعد سہیل کی آواز میں۔
دوسری قسط
#KarachiUnderworld #CrimeSeries #MunawarSuhrawardy #BenazirBhutto #Karachi #BBCUrdu
• Karachi Underworld -Ep...
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR