Рет қаралды 56,637
مٹیاری ڈسٹرکٹ کی پہلی کسٹم آفیسر کہتی ہیں کہ بعض افراد کو اس بات پر ہی اعتراض ہوتا ہے کہ وہ سکارف یا سر پر دوپٹہ کیوں نہیں لیتیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ لوگ سوچتے ہیں کہ خاتون ہے تو جو کہیں گے مان لیں گی۔
ویڈیو: شمائلہ خان، نازش فیض، نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR