Рет қаралды 527,787
K2 کا 'ڈیتھ زون' کیا ہوتا ہے اور کوہ پیما ڈیتھ زون میں کتنے گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں؟ اور اتنی اونچائی پر رہنے سے انسانی دماغ اور جسم پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے منزہ انوار، سعد سہیل اور نیر عباس نے اس ویڈیو میں۔۔۔
#K2 #deathzone #AliSadpara
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR