Рет қаралды 237,356
خبر اچھی ہو یا بری، اس پر پاکستانی میمز نہ بنائیں ایسا آج کل کم ہی ہوتا ہے۔ پاکستانی میمز بنانے اور خود پر بے ساختہ ہنسنے میں کمال رکھتے ہیں جس کی پاکستان کے پڑوسیوں کے علاوہ دنیا بھر کے ممالک داد دیتے ہیں۔ میمز نے بعض لوگوں کی تو زندگی ہی بدل دی ہیں۔ تو کیا میمز کے ذریعے آپ بھی اپنی زندگی بدل سکتے ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ: فرقان الٰہی، زبیر صلاح الدین اور محمد عتیق
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، خالد کرامت، فاران رفیع اور خدیجہ عارف
#Memes #Pakistan #PakistaniMemeGame #PawriHoRahiHai #Dananeer #KarachiKhatmal #AhmerNaqvi #MahwishBhatti #Mahobilli #Memes
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR