Рет қаралды 10,832
قوالی میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ جدت آتی جا رہی ہے اور اس کی مثال دو بھائی زین اور زوہیب ہیں جن کے مطابق اگر گانا تین منٹ کا ہو سکتا ہے تو قوالی کیوں نہیں۔ سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے ان بھائیوں کی جوڑی نے قوالی کی دنیا میں ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔
ویڈیو: عالیہ نازکی، غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR