ماشاء الله سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️❤️❤️
@attaurrehmanrehman2643Ай бұрын
MashaAllah subhanAllah
@AbdulRahim-xq4ri29 күн бұрын
Bohat. Kamal. (Mubarak. Ho. )
@user-jv3yz9yq7m14 күн бұрын
❤❤❤.SUBHANALLAH.
@abdulkabirhafiz1216Ай бұрын
Beatiful azan from a God loving person waha waha .j
@farooqlakdawala1861Ай бұрын
❤❤❤❤❤ Shuban Allah
@AtiqRehman-lh3qpАй бұрын
Masha allah
@mirzamusharaf1206Ай бұрын
SubhanAllah
@dikhantraditionalfoods138Ай бұрын
Subhanallah
@manoshah1760Ай бұрын
MashaAllah
@GhulamRasool-tk9pgАй бұрын
AllahpakNabipak
@NomanKhan-yb3oo2 ай бұрын
Nice
@sonubhai64592 ай бұрын
❤ MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah Allah Huakbar ❤
@mohammadtalha5890Ай бұрын
Good very nice thanks from A w talha
@ZafarIqbal-nz6gvАй бұрын
ALLAH TIALA
@AbdulRahim-xq4ri29 күн бұрын
Koi. Comments. Kare. Na. Kare. Allahtala. Kafi. Hia
@naparimooАй бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ اذان اب بہت سے یو ٹیوبز نے اپلوڈ کی ھے یہاں تک کہ کمنٹس میں کسی نے اسکو اپنے گاؤں کا یا اپنا رشتہِ دار ظاہر کیا مگر جو آپ نے اسکا پس پردہ اور پیش پردہ چاند لہراتے درخت چلتی ندیاں جھونپڑے جھونپڑیوں میں کھڑکیوں سے چھلکتی روشنی چاند راتیں یہ تو واقعی سحر انگیز ھیں اور اذان کو چار چاند لگا رھے ھیں ❤
@rizwanurrehmansatti70125 күн бұрын
جی بلکل ایسا ہی ہے۔ مجھے نہیں پتا یہ کس شخص کی آواز ہے اور کہاں کی یہ آزان ہے۔ لیکن میں اتنا ضرور جانتا تھا کہ گاؤں میں اکثر صبح فجر کے ٹائم جب اسی طرح کی دور دراز سے آزان کانوں میں پہنچتی تھی تو۔۔۔یہی منظر ہوتا تھا۔۔۔۔اترتی چاندنی ہلکی ہوا اور خاموش جہاں۔۔۔۔۔۔ تو میں نے اپنے ماضی کی خوبصورت یاد کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کی۔۔۔۔ جزاک اللہ
@user-zu6sv3hd6l29 күн бұрын
یہ میرے چچاجان کی آواز ھے اور وادی سون سیکسیر کے گاؤں اوگالی کی مسجد میں آذان دیتے تھے میرے چچاجان مر حوم
@iftikharhassan532329 күн бұрын
نام کیا ھے اور انتقال کب ھوا ۔ ریکارڈنگ کب ھوئی اور سب سے پہلے کس نے اپلوڈ کی ۔ آگاہ فرمائیں ۔ مہربانی ہوگی
@user-zu6sv3hd6l29 күн бұрын
@@iftikharhassan5323 حاجی محمد شیر اعوان نام ھے اور انتقال 15 مئی 1982کو ھوا ھے اور ریکارڈنگ 1981کی ھے میرے پاس انکی پوری اذان ھے
@user-zu6sv3hd6l29 күн бұрын
@@iftikharhassan5323 اپلوڈ ھمارے گاؤں میں کسی نے کی تھی فیس بک پر