جزاکم اللہ خیرا قاری عبدالواحد صاحب حال مقیم دوحہ قطر وطن سے دور رہ کر بھی بہت اہم خدمت انجام دے رہے ہیں،اکابر علماء کے بیانات اور مشہور قراء کی زبانی تلاوت قرآن ان کے توسط سے ہمیں سننے کا موقع ملتا رہتا ہے۔اللہ کریم قاری صاحب کو صحت و عافیت کے ساتھ عمر دراز نصیب فرمائے اور ان سے دین و ملت کا خوب کام لے۔
@AL_WAHID_CHANNEL12 күн бұрын
@@mayaqubiyaqubi9390 آمین ثم آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین