زندگی میں پہلی بار پاکستان کے کسی صدر سے اس طرح معاشرے کی فکر کی بات سنی لاجواب 👍👍 کاش ہمارے ملک کا تعلیمی نظام بھی بدل جائے اپنی زبان میں بچے علم حاصل کریں اپنی زبان میں علم ہوگا تو ہر خاص و عام کو مسائل سے آگاہی ہوگی اور اس کا بہتر حل بھی ہوگا 😥
@omeirinsha2 жыл бұрын
You people (politicians) is the only reason of nation stress.