Рет қаралды 113,175
Before Mufti Tariq Masood Engineer Muhammad Ali Mirza ky FARAR ki sachi Kahaniyan ! فرار کی کہانیاں
انجینئر محمد علی مرزا کے فرار کی سچی کہانیاں
ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ انجینئر وقت دے کر مفرور ہوگیا ہے
اس سے پہلے بھی متعدد بار ایسا ہوچکا ہے
ؐمختلف علماء جب انجینئر سے ملنے گئے تو انکے ساتھ کیا ہوا ؟
جانیے شیخ ابویحییٰ نورپوی کی گفتگو کہ جب وہ انجینئر سے ملنے اس کے گھر پہنچے
جانیے حافظ زبیر کی گفتگو کہ جب وہ انجینئر سے ملنے گئے تو کیا ہوا ؟
جانیے مولانا مصعب عمیر کی گفتگو کہ جب وہ انجینئر سے ملاقات کے لیے گئے تو وہاں کیا ہوا ؟
جانیے مولانا عبدالغفار ذہبی کی گفتگو کہ جب وہ انجینئر سے وقت لے کر گئے تو کیا واقعہ پیش گیا ؟