Bekal Utsahi Aalmi Naatia Moshaira Ajmer Part 10

  Рет қаралды 51,896

Hakimddin Qasmi

Hakimddin Qasmi

Күн бұрын

نعتیہ شاعری کی عبقری شخصیت جناب بیکل اتساہیکے یوم وفات پر ایک خاص پیشکش
بیمار چل رہے مشہور شاعر پدم شری بےكل اتساہی آج صبح بتاریخ 3 دسمبر 2016 مطابق 3 ربیع الاول 1438 ھ نئی دہلی کے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سابق راجیہ سبھا رکن رہے بےكل اتساہی کو کچھ دن پہلے برین ہیمریج کی وجہ سے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا. ان کے انتقال سے ملک کے ادبی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہ اس وقت کے عظیم ترین شاعروں میں سے ایک تھے۔ان کی انتقال کی خبر پاتے ہی جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے وابستگان سے دعائے مغفرت کی اپیل کی۔ جمعیۃ علماء ہند کے سکریٹری مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی نے بھی ان کے انتقال پر اپنے غم کا اظہار کیا اور ان کے پسماندگان سے ملاقات کرکے اپنی تعزیت پیش کی۔
بےكل اتساہی کی پیدائش یکم جون 1924 کو ہوا تھا. اتر پردیش کے بلرام پور کے اترولا کے رہنے والے اس شاعر کا اصلی نام شفیع خان تھا. غلامی کے وقت اپنے گیتوں کی وجہ سے اتساہی کو کئی بار جیل بھی جانا پڑا. اتساہی کو کانگریس کی جانب سے 1986 میں راجیہ سبھا کا ممبر بنایا گیا تھا.
انہوں نے 1952 میں فتح بگل قومی گیت اور 1953 میں بےكل رسیا لکھی. اتساہی نے گونڈا ہلچل پریس، نگما و ترننم، نشاط-اے-زندگی، نوری يجدا، لهكے بگيا مهكے غزلیں، پروييا، نرم مکھڑے بےكل غزلیں، اپنی سرزمین چاند کا عکس جیسی کئی کتابیں بھی لکھی۔
12 نومبر 2016 کو جمعیۃ علماء ہند کے 33ویں اجلاس عام کو موقع پر اجمیر راجستھان میں ہوئے عالمی نعتیہ مشاعرہ میں انھوں نے شرکت کی ۔ شرکت کے وقت ان کا کہنا تھا کہ میں نے مشاعرہ میں شرکت ترک کردی ہے، لیکن جمعیۃ علماء ہند کی دعوت کی وجہ سے میں شرکت کر رہا ہوں ۔ کون جانتا تھا کہ ان کی یہ شرکت زندگی کی آخری شرکت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے پسمندگان کو صبر جمیل سے نوازے ، آمین۔
محمد یاسین قاسمی (جمعیۃ علماء ہند)
رابطہ: 987552408

Пікірлер: 8
@mohammadragiv9122
@mohammadragiv9122 2 жыл бұрын
Subhanallah
@mohammedismailali6340
@mohammedismailali6340 5 жыл бұрын
*BISMIHI TA'ALA....* As-Salaamu 'Alaikum... 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *MAA SHAA ALLAAH !!!* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *سُبْحَان اللهِ* *صَلُٓوا عَلَی الحَبِیب:-* *"صَلَٓی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَٓد، صَلَٓی اللہُ تعالی عَلَیہِ وَاٰلِہ وَسَلَٓم"*
@paigamehaque388
@paigamehaque388 7 жыл бұрын
ماشااللہ بہت شاندار
@abdullahhuri7682
@abdullahhuri7682 7 жыл бұрын
mashaallah
@mohammedismailali6340
@mohammedismailali6340 5 жыл бұрын
As-Salaamu 'Alaikum.... 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *ILAAHI AAMEEN !!!* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃 *صَلُٓوا عَلَی الحَبِیب:-* *"صَلَٓی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَٓد، صَلَٓی اللہُ تعالی عَلَیہِ وَاٰلِہ وَسَلَٓم"* 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
@saddiakhan3722
@saddiakhan3722 7 жыл бұрын
shukriya
@aijazahmad4891
@aijazahmad4891 7 жыл бұрын
شكريه
@abdullahhuri7682
@abdullahhuri7682 7 жыл бұрын
mashaallah
Bekal Utsahi Aalmi Naatia Moshaira Ajmer Part 10
15:50
Hakimddin Qasmi
Рет қаралды 18 М.
Altaf Ziya Aalmi Naatiya Mushaira Ajmer 2016 Part 08
23:54
Hakimddin Qasmi
Рет қаралды 22 М.
Violet Beauregarde Doll🫐
00:58
PIRANKA
Рет қаралды 52 МЛН
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 2 Серия
31:45
Inter Production
Рет қаралды 896 М.
Incredible Dog Rescues Kittens from Bus - Inspiring Story #shorts
00:18
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 38 МЛН
Bekal Utsahi-Best Urdu Poetry | Heart Touching Urdu Poetry | Insha Allah
20:23
Insha Allah انشاء الله
Рет қаралды 176 М.
Padmashri Bekal Utsahi Live Performance
15:19
diwanekhas shayari
Рет қаралды 133 М.
Mushayara Bekal Utsahi
21:08
Rajasthani Folk Studio
Рет қаралды 74 М.
FARHAN KI DIARY SAY - BEKAL UTSAHI K GEET
12:25
Farhan ur Rehman
Рет қаралды 65 М.
Bekal Utsahi Best Ever Mushaira Gandhi Hall Indore
14:49
Mushaira Live
Рет қаралды 467 М.
Bekal Utsahi, All India Mushaira, Jashn E Lucknow, Lucknow 2010
12:26
MUSHAIRA GOMTI AGENCIES
Рет қаралды 7 М.
Shayari by Bekal Utsahi | Shri Ram Kavi Sammelan 2012
13:39
शायरी वाला Urdu-Hindi Poetry
Рет қаралды 12 М.
Violet Beauregarde Doll🫐
00:58
PIRANKA
Рет қаралды 52 МЛН