May Allah bless every muslim with correct aqeeda ,bcz one can rescue himself from hell nly by correct aqeeda
@AA037804 жыл бұрын
ASSALAAMUALAIKUM WA RAHMATULLAHI WA BARRAKA THUH MASHA ALLAH SHAIKH THIS KHUTBAH WAS AN EXCELLENT REMINDER JAZAK ALLAH
@syedsameer894 жыл бұрын
Subhanallah
@hishamsaji88524 жыл бұрын
Barakallha feehi
@mohdarshad214 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللهم اجعلنا منهم
@09salim4 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله
@mohammedishaq61434 жыл бұрын
Assalamaulaikim wa ramathullah barkatahu masha allah jazaakallah khair shaikh
@dawatetawheed29954 жыл бұрын
Ma'sha Allah Shaikh
@syedzaid75604 жыл бұрын
Masha Allah
@amrinahmed64194 жыл бұрын
Jazakallahu khair
@mahmoodislamicenglishmediu82374 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک
@reyazahmad91294 жыл бұрын
ماشاءاللہ شیخ آپ نے نحوست کے عقیدہ پر احادیث کی روشنی میی مدلل انداز میں سمجھانے کی کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
@ayeshasiddiqua45254 жыл бұрын
Abdul azeem umari madani jii apse ye guzarish hai ki aap is jahil ahmed naqshbandi ka muh band kariye... ye jahil hamesha ahle hadees ke khilaaf bolta
@ashfaquealam22704 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ بخیر ہوں گے میں اشفاق عالم ابو طاہر اتر دیناج پور مغربی بنگال سے ہوں۔ شیخ! آپ سے ادبا و احتراماً گزارش ہے کہ آپ بے نمازی کے جنازے کے تعلق سے یوٹیوب پر ایک بیان دیں۔ (یعنی ایک شخص ایسا ہے جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی نماز نہیں پڑھی اور اسی حالت میں وہ فوت ہو گیا۔۔۔ کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟) اور اس تعلق سے تفصیلی گفتگو کریں۔ جیسے جامعہ سلفیہ بنارس اور سعودی مجلس افتاء اور علامہ بن باز و شیخ عثیمین رحمہما اللہ وغیرھم کے فتاوے بھی پیش کریں۔ تاکہ ہم سب مستفید ہوں۔ (اسی طریقے سے گاؤں اور سماج میں سدھار لانے کے لئے علماء و شرفا بے نماز کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کریں۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہوگا؟) شیخ کتاب وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ دے گا۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ونفع بکم الاسلام والمسلمین