jo guzari na ja saki hum se humne wo zindagi guzari hai
@nafasatjabeen6274 жыл бұрын
Superb kya bat hai
@rakhimalik52704 жыл бұрын
Love from 🇮🇳 . Listening now
@shaikhjuned43424 жыл бұрын
Bahut khub ji
@pzmallah52434 жыл бұрын
Waah re Zindagi Love u Dil jeet lya kiya lines hn yr 😰
@razaansari38674 жыл бұрын
Khuda maaf kre lekin Sami Kanwal ji aap ko jhuk ke salam krne ko jee chahta hai. Love from india.
@syedjahanzaibazhar66104 жыл бұрын
sami kanwal sb zindabad
@prashantprajapati41033 жыл бұрын
Love from {u.p} India ❣️❣️
@DarvaishAlam3 жыл бұрын
I love fsee production just because there video allow shorts content 😂❤
@MrSycoo-vw2uz3 жыл бұрын
ayee hyee Mahallah Qabel E Tareef
@tuqeermahmood05154 жыл бұрын
Love from Kashmir ❣️
@mudasarrehan61964 жыл бұрын
khush rhen gggggg 🌺🌺🌺🌺🌙⭐
@gulzarbhat16384 жыл бұрын
زبردست
@jshah42414 жыл бұрын
Mashahallah! Jawab nahi..... From Miami
@Najeebbaloch9763 жыл бұрын
Keep it up,
@shaikhjuned43424 жыл бұрын
Mashallah bahut khub
@shakeelahemadgohar67034 жыл бұрын
Masha Allah love from India
@mehdilive3 жыл бұрын
Love from India UP Azamgarh
@shahtaj4154 жыл бұрын
Bohat hoob
@fuzailabdali3 жыл бұрын
Mention poet In your videos your voice is unmeanful without the words written by the poets.. Mujhe apka kaam mashallah bohot acha lga tha magar yeh thik nhi k ap poet ko bhi mention nhi kr rhe aur upar se copyright ka disclaimer lga rhe ho..
@rehanawebster443913 күн бұрын
❤
@mohdaqeel45922 жыл бұрын
Lajawab alfaz hai
@iftikharelectronics3 жыл бұрын
Zaberdast. 🇵🇰💕❤️😢
@SHAHBAZALI-fu2rt3 жыл бұрын
Ma sha Allah ❤❤❤
@tuqeermahmood05154 жыл бұрын
Kamal
@Zalim_gamerx Жыл бұрын
Hayeeee murshad
@naeemakhtarawanofficial19454 жыл бұрын
بہت خوب
@rajahusnain56644 жыл бұрын
MashAllah
@stshaikh34763 жыл бұрын
Waah saheb alfaz ne to dil hi nikal liya......
@alihasan61954 ай бұрын
😢😢😢😢Pray for me I listen This in 2024
@studylover12094 жыл бұрын
❤️❤️❤️india ❤️❤️❤️
@rabiarehman99584 жыл бұрын
Great
@angrejjhajj19462 жыл бұрын
Wah
@firozarajput438626 күн бұрын
❤❤❤❤
@saimakareem97694 жыл бұрын
👌
@Siraj_Faisal_Khan3 жыл бұрын
Jaun sahab ka naam likhiye... Please
@Mukhtar921724 жыл бұрын
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔ کتاب: مثنوی معنوی، دفتر پنجم انوار المجالس صفحہ 432۔ سبق: نصوح رزق کمانے کے لئے اللہ کا نا پسندیدہ کام کیا کرتا تھا۔ جب وہ کام للہ کے خوف کی وجہ سے چھوڑا تو اللہ نے رزق کے اسباب پیدا کئے اور بادشاہت تک عطا کر دی۔ حرام طریقے سے لذت حاصل کرنا چھوڑا تو اللہ نے نکاح میں شہزادی دے دی۔ اللہ تعالیہم سب کو توبہ کرنے، اور تا دم مرگ اس توبہ پر قائم رہنے کی توفیق فرمائے آمین۔سر میری یہ تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل کی گھنٹے کا دبا دے شکریہ 💐💐💐💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@SohelKhan-zi2xz4 жыл бұрын
گٹھیا کہانی ہیں
@ahramali80774 жыл бұрын
Beshak Allah tooba karny waly ko pasand karta ha🙇
@tauqeerhussain53864 жыл бұрын
I love Maulana Romi r.a
@anasafridi21673 жыл бұрын
@@SohelKhan-zi2xz bhai ye sach hai
@emoonkhann2 жыл бұрын
"Jitna bara shehar ho, utni hi bari tanhai hoti hai."
@lmnbuttcreations21394 жыл бұрын
Joun sir ka naam bhi mention krna chahye
@mohammedasif97243 жыл бұрын
I condemn this trend of not mentioning Poet name.
@rameshkhandelwal8454 Жыл бұрын
This s by Jaun Elia. The singers want to take all the credit. Lyrics are the soul.
@syedsyedqamaraliqamar68303 жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@RS-yd9pc2 жыл бұрын
Bhai apni recording mein kabhi music na dalna ..aapki awaz mein dard hai.har saaz pe bhaari hai.
@shahzaibrajput5853 жыл бұрын
🥺🥺😢😢😭😭
@Adambezaar4 жыл бұрын
Gorgeous
@rameshkhandelwal8454 Жыл бұрын
Please mention Jaun Elia's name as the writer of this great poetry. Besharmi ki had hai, unka naam hi gayab kar diya aapne.
@FseeProduction Жыл бұрын
Whoops, We bad! Thanks for catching that and letting me know. I'll make sure to mention Jaun Elia's name in the description and give credit where it's due. You rock for keeping me on my toes!
@shafiqueshafique25524 жыл бұрын
محمدشفیق
@perveenakhter15853 жыл бұрын
Muje neend nhe ati Puri rat jagte hon zindge tu he muktasar ho ja