Farsi Kalam he maula ali ka jangaste ya Ali madade ye bhejo
@ShaanAzizi2 жыл бұрын
G Sufi sab
@ShaanAzizi2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/eoHLmJyCpamnjqs
@SaquibSaquib-f2u25 күн бұрын
am an atheist bro but i really have had a deeper regards for all the religions of all the people's & quite a lot of respect for their religions but bro i don't understood & didn't understand this what's this all about what's the speakers wannabe trying to say about
@ShaanAzizi25 күн бұрын
ازل میں جو صدا میں نے سنی تھی کیف مستی میں وہی آواز اب تک سن رہا ہوں ساز ہستی میں نظر آتی ہے مجھ کو اپنی ہستی یار کی ہستی فنا جب سے ہوئی ہے میری ہستی اس کی ہستی میں تیرے ہونے ہی سے تو میری ہستی ہو گئی ہستی یقیناً میں نہیں ہوں تو ہی تو ہی میری ہستی میں فنا جب میری ہستی ہو گئی عین حقیقت میں تو اس یکتا کے جلوے مل گئے خود میری ہستی میں بتوں میں دیکھتا ہوں عکس حسن شاہد عالم خدا کو پا لیا واللہ میں نے بت پرستی میں مرا ایمان غارت کر دیا جس بت کی نظروں نے اسی کافر کا جلوہ دیکھتا ہوں حق پرستی میں میں اس توحید کے میدان میں گم کردہ کثرت ہوں جہاں کچھ فرق ہی باقی نہیں ہے اوج و پستی میں گدائے والئی اجمیر مجھ کو لوگ کہتے ہیں بسایا ہے مجھے خواجہ نے جب سے اپنی بستی میں نہ کیوں رقصاں ہوں خادمؔ ذرہ ذرہ میری ہستی کا شبیہ حسن ساقی دیکھتا ہوں کیف مستی میں