Jio Matamiyo... Jio Ali Raza bhai.. Jio Mohsin bhai.. 😭😭🥱😭😭
@S.A.Bukhari007 Жыл бұрын
بھرے بازار سے جب زینب س دلگیر گزرے گی ہر اک مجمعے سے پہلے چادر تطہیر گزرے گی لعیں اک دوسرے کو یہ سر بازار کہتے تھے یہاں سے سر کھلے عباس ع کی ہمشیر گزرے گی گزر کر جائیں گے عابد ع جہاں سے سنگ باری میں وہیں سے خون میں ڈوبی ہوئی زنجیر گزرے گی نہ ہو گا بھائی جب بازار میں رستہ بنانے کو علی ع کی لاڈلی کرتے ہوئے تقریر گزرے گی گلے سے تیر نیزہ جب گزر جائے گا سینے سے علی اصغر ع کی گردن سے پھر اک شمشیر گزرے گی