السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ادبا گزارش ہے ایسا ایک واقعہ کسی ایک صحابی سے منقول ہو تو بتاؤ یا کسی صحابیہ نے بیان کیا ہو تو بتاؤ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی نے موت کے وقت فرشتوں کو دیکھا اور بیان کیا ہو تو بتائیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو موت کی کیفیت بتانے سے قاصر رہے ایک صحابی جن کا نام ٹھیک سے یاد نہیں ہے غالبا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے موت کے وقت کی کیفیت کیوں بیان نہیں کرتے جب ان کی موت کا وقت ایا تو وہ بیان کرنے سے قاصر رہے ہم لوگ اہل توحید بھی دھیرے دھیرے قصے اور کہانیوں کی طرف جا رہے ہیں اللھم اختم لنا بالتوحید و الایمان اللھم اغفر للمومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات الاحیاء منھم والأموات