یار 70 سال ہوگٸے ہیں یہ سب بکواس سنتے ہوٸے ہماری جوانی بھی اب ختم ہونے پر ہے لیکن کراچی کے مساٸل جون کے تون ہیں کب یہ نظام بدلے گا پوری دنیا جانتی ہے سندھ حکومت نے کس طرح صوبہ سندھ بلخصوص کراچی کو کس طرح تباہ و برباد کیا صد افسوس
@khawajawaheed4250Ай бұрын
آپ اتنے مایوس نہ ہوں انشااللہ قیامت سے ڈھائ گھنٹے پہلے کراچی کے مسائل ٹھیک ہوجائیں گے
@bakerssmartofficialАй бұрын
😅😅😅
@khalimila8710Ай бұрын
میں خود سندھی ھون ھوں۔ ھمارے اپر سندھ میں اتنی بدامنی ھے کہ ھم زندھ رھنے کو ھی نعمت سمجھتے ہیں۔ سندھ میں ھر ایم پی اے اور ایم این اے کا پاک فوج کے ساتھ اچھا تعلق ھوتا ھے۔ ھر ڈاکو کا سیاستدانوں سے اچھا تعلق ھوتا ھے۔
@darman-nayyerАй бұрын
Allah ap ke uper aur hum sab ke uper jald apna karam kare ga.
@m.avaisrao3323Ай бұрын
واٹر ٹینکر مافیا کے پانی پہنچانے والے ٹینکر زیادہ تر رینجرز کے ہوتے ہیں باقی سب سمجھدار ہیں خصوصاََ صحافی جو کہ عوامی حقوق کے علمبردار ہیں🙏🏻
@qaiserjawaid819Ай бұрын
سندھ میں بھٹو ژندہ ہیے اسٹبلشمنٹ کے تعاون سے۔ پورے کراچی قبضہ مافیہ سرگرم ۔ غریب عوام کی زمینوں پر قبضہ مافیہ پورے شدت سے سر گرم ہیےاسمیں تمام سرکاری اہلکار شامل ہیں جو خاص سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ گروہ خاص کر منگھوپیر اور اورنگی لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے علاقے میں زیادہ سرگرم ہیں اور سوسائٹی کی آفس سے پلاٹوں کی فائلیں تک اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ کوئ شنوائی نہی۔
@allah4331Ай бұрын
@qaiserjawaid819 السلام علیکم جی بھائی اپ نے صحیح کہا بھٹو واقعی زندہ ہے تو ان سب کو بھی بھٹو کے پاس بھیج دینا چاہیے نا تاکہ یہ بھی ہمیشہ کے لیے زندہ ہو جائے ☺️☺️☺️☺️ اگر واقعی ان کو بھٹو سے سچی محبت ہے تو ان کو بھٹو سے نہیں بھٹو کے دو نمبر مال سے محبت ہے
@muhammadsaleemferoz6538Ай бұрын
یہ تمام سسٹم اس ہی جگہ سے کنٹرول ہوتا ہے حنیف گوہر صاحب ۔۔ جہاں سے آپ امید لگائے بیٹھے ہیں 😂
@saeedahmed510Ай бұрын
Absolutely right
@MrKbchuttoАй бұрын
100% agreed
@adeelmoin2168Ай бұрын
Karachi tabha kardiya ppp nai Pani nahi road nahi gas nahi sab mafia hai PPP
@realeyes1210Ай бұрын
Pathano ne keya hai
@ghulammehdi5296Ай бұрын
Sirf Karachi nh puri Sindh ma gas light road Pani koi chez nh
@allah4331Ай бұрын
السلام علیکم جیو نیوز حنیف گوہر شہزاد اقبال اور ارمی چیف ❤❤❤❤❤❤❤❤ بہت بڑے بڑے ظالموں کے خلاف حق کی اواز بلند کرنا اس دور میں بہت بڑا کارنامہ ہے اپ سب لوگ بہت عظیم لوگ ہو ❤❤❤❤❤
@sainmuhammadaliАй бұрын
❤❤o
@MuhammadFarooqKhan-24Ай бұрын
Historically and after partition Karachi Administravely separated with Sindh. Even Quaid.e.Azam selected as Capital of Pakistan so that time it was the part of Federal Government Territory. British India Government made as Great Metropolitan City. So we all Citizens of Karachi appeal to COAS please will make it a separate administrative block or province. All problem automatically will be solved.
@Murtaza.memon.92Ай бұрын
Yeah khud dalal hai bhrwa Hanif gohar. Qabza group blackmailer
@Soomro-o4cАй бұрын
Sindh mai fouj or army navy he kabza kar rai. Hai sab se zada
@tariqabdullah3091Ай бұрын
Or zardari
@tariqabdullah3091Ай бұрын
How much zardari
@Soomro-o4cАй бұрын
@tariqabdullah3091 Zardari to hai he khabis ka bacha marta nhi hai ham khud bezar hu gaha hai Sindh mai jaha jao wo Zardari khabis ki jaga jasa eski maa ko jahaz mai mile hu
@luckyali8676Ай бұрын
Imdad sòomro is a brave anker of jeo news
@bhutto77Ай бұрын
یہ کمپلین باجوہ کو بھی کی گئی تھی بس ایکشن لیا پھر بعد میں وہی کام شروع ہوا جو پہلے چل رہا تھا اب بھی وہی ہوگا
@beautyfullphullawaiАй бұрын
سرجانی ٹاؤن میں اکبر چانڈیو مشہور ہے جو گلشن بلاول کے نام سے گوٹھ کا کام کرتا ہے اسکا بیک گراونڈ نکلوائیں اک مزدور (کرمنل) سے کئی ویگوز ہیں۔
@akifmir168Ай бұрын
اسکا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کا نظام بالکل ڈھیر ہو چکا ہے، اور آرمی چیف کی عارضی مداخلت سے بالکل بھی کوئی فائدہ نہیں ہونا، سرکاری محکموں اور ملکی نظام میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے، اسکے بغیر یہ پوسٹنگ ٹرانسفر یا آرمی کی مداخلت ہر معاملے میں مزید ابتری کا باعث ہی بنی ہے
@abdullahmandokhail967Ай бұрын
نیا ناظم آباد اسکی زندہ مثال ھے۔۔تاجران زمینوں پر قبضے کرکے سوسایٹز بنارھی ھیں۔
@tahirhabib4056Ай бұрын
Water is life. With out Water no life.
@nabeelahsan4230Ай бұрын
سندھ حکومت کا سسٹم، محترم جناب صدر پاکستان محترم جناب اصف علی زورداری صاحب اور ان کی ہمشیرہ کی نگرانی میں چل رہا ہے افسر شاہی کی اکھاڑ پحھاڑ محض ایک ڈرامہ ہے ارمی چیف کو محض دکھانے کے لیۓ ہورہی ہے
@abdulLateefzardariАй бұрын
قانون نام کي کوئي چيز نهين هي
@DrFaiyazAlamАй бұрын
کراچی کے شہری اچھی طرح جان چکے ہیں کہ سسٹم کی سرپرستی کرنے والے کون کون سے ادارے ہیں! یہ ٹوپی ڈرامے 50 سال سے جاری ہیں
@ayoubkachi4647Ай бұрын
پورے شہر کراچی میں رینجرز نے اسکولوں کالجز اور سنٹرز پر قبضہ کر لیا گیا ہے حکومت سندھ نے آ نکھے بندکیہوے
@zafarhassanbabu4851Ай бұрын
اس میں کوئی شک نہیں پورا سندھ اس وقت سسٹم پر چل رہا ہے سندھ میں آنٹی انکروچمنٹ سیل سرکاری جگہوں پر قبضے کیلئے استعمال ہو رہا ہے سندھ کا کوئی محکمہ ایسا نہیں جہاں آپ بغیر رشوت کے کا کروالیں اس سسٹم میں اگر آپ کس محکمے کو آپ خریدنا چاہتے ہیں مثل کے طور پر آپ سندھ بلڈنگ کنٹرول کو سالانہ بیس ارب میں زبانی خرید لیں پھر آپ نے یہ بیس ارب ادا کرنے ہیں پھر سندھ بلڈنگ کنٹرول کے افسران آپ اپنی مرضی سے ٹرانسفر کروا کر جہاں چاہیں لگائیں پھر تعمیرات پر آپ اپنی مرضی کی رشوت لیے کر بیس کے چالیس ارب کمائیں اس سسٹم میں صرف سندھ حکومت شامل نہیں ادارے بھی شامل ہیں
@Not-j7bАй бұрын
Correction Army Chief. Not child.
@ShamsuddinQureshi-qt9zhАй бұрын
سب جھوٹ جیونیوز والا جھوٹ مت بولو یار خدا کو مانو اس قدر ظلم ہے کراچی میں جس کی حد ہے
@Not-j7bАй бұрын
Army child should take action against the palm dream owner who had taken billion of rupees from the Karachi and others people by offering the best society on easy instalments but after 15 years the owner Tarique sahab has not developed any work to give the possession to its people
@Absarahmed-w2oАй бұрын
صرف زمینوں کے نہی باقی اور بھی کربشن ھے الللہ نظام کو بہتر کرنے میں مخلص لوگوں کی مدد فرمایں سب مانیٹرنگ والے ہی کربشن میں مصروف ھ
@muhammadismail7995Ай бұрын
چیف جنرل عاصم منیر صاحب یہ لوگ بدمعاش ھیں ان سے بچ کر اور بیدردی سے کارروائی کی جائے ورنہ یہ لوگ آپ کے خلاف کارروائی کریں گے کیوں کہ ان کہ ھر ادارے میں کارندے موجود ہیں جو بااثر شخصیات پر مشتمل ھیں ان کے خلاف کارروائی باقاعدہ ھونا چاہئے
@pakistaniawamkiawaz8955Ай бұрын
شکایت کی اسکا نتیجہ تیسرا ہفتہ ہو چلا کراچی کی مین واٹر سپلائی لائن پھٹ گئی یا پھاڑ دی گئی محتاط اندازے کے مطابق ایک دن میں کروڑوں روپے کراچی کی عوام جنکے ٹیکسوں سے ملک چل رہا ہے پانی ٹینکر مافیہ اسی عوام سے بٹور رہی ہے۔۔۔۔ پانی بند ٹینکر مافیہ گیس بند سلینڈر مافیہ بجلی بند جنریٹر سولر بیٹریز مافیہ سڑکیں اسٹریٹ لائٹ جان مال کا تحفظ کچھ نہیں روزگار تعلیم علاج کچھ ہے نہیں ٹیکس پر ٹیکس لیا جارہا ہے ملک وہیں کا وہیں بھیک مانگ رہا ہے عوام پھر ٹیکس کس لیئے دے ؟؟؟؟؟
@waqasghanchi1714Ай бұрын
کرپشن پر سزائے موت نہیں ہوگی اور اس کا قانون نہیں بنے گا تب تک عوام کو ریلیف نہیں ملے گا
@jahangirkhan211Ай бұрын
👍🏻
@SheryarAhmed-t7iАй бұрын
Good question Shezad iqbal Tanker mafia khtm kro
@choudhrywaris210Ай бұрын
شکر ادا کریں اللہ تعالیٰ کا جو پاکستان کو ایک اچھا آرمی چیف ملا ہے
@akmalakmal-hq5fsАй бұрын
پارکنگ چارجز کو ریگولیٹ regulate کیا جائے ۔ قواعد و ضوابط بنائے جائیں ۔ شہر میں مختلف مقامات پر پرائیویٹ لوگ غیر قانونی طور پر پارکنگ چارجز وصول کر رہے ہیں ۔ پارکنگ اتھارٹی بنائی جائےروزآنہ لاکھوں روپے کی پارکنگ چارجز وصول کر رہے ہیں
@farrukhshaikh3642Ай бұрын
Taiser town scheme 45 say foran kabza khali kraein .chief of army staff say darkhust hai.
@kashifjahghori6826Ай бұрын
Best knowledge
@subhanabbasi9719Ай бұрын
Karachi city me aisaa aikdaaam.hona.cheiy good working Asim.sir❤
@AbdullahKhan-jy1hcАй бұрын
Hr ache Kam ko welcome krte thanks for army
@ghulammehdi5296Ай бұрын
😂
@mpashahzadqureshi1363Ай бұрын
Hum 40 saal sai sunnrahay hai kuch nahi huga sub milay huin hai
@waqasghanchi1714Ай бұрын
جو بھی کرپشن کرے اسے سزائے موت دو عوام کا مطالبہ پاکستانی عوام کا مطالبہ
@Ayoob378Ай бұрын
Qabza khoor Dollari Na Manzoor DHA Na Manzoor
@aijazashraf6328Ай бұрын
Sohrab Guth pr Bijnor Sucity pr Qabza Adalat ne Qabza Khatam karny ka Hukam Jari kia Mager koi Police ya Ranjer koi bhi Qabza Khatum nahi Kara Saka ,
@imimranmalik3470Ай бұрын
Let c, we people of Karachi are watching..
@salmansheikh2432Ай бұрын
اللہ پاکستان کی آرمی کی لاج رکھنا ۔ امین
@MrAzeemakhundАй бұрын
Good report.
@tajbaloch648Ай бұрын
خیال است محال است جنوں است
@AliMumtaz-wg1btАй бұрын
sb se zyda sindh barbaad ho rha ha
@beautyfullphullawaiАй бұрын
شہزاد صاحب میری درخواست جو کمنٹس کی صورت میں سینڈ کی ہے اسے آرمی چیف ٹک پہنچانے میں مدد کریں یہ امانت ہے آپ پر پہنچانا فرض ہے ۔۔۔ اللّہ آپ ہی آپ کو اسکا اجر دے گا۔ انشاء اللہ
@GhulamMustafa-fz5icАй бұрын
Koi nahi ub DHA progress KRY ga 😊
@HaiderJohn-t6yАй бұрын
Panjabi army Karachi ko Sindh say alag Karne ki sazesh ha jago Sindhi
@SackvilleRoadtestАй бұрын
Great job COAS
@shaistabegum9206Ай бұрын
Gulistane sarmast huderabad ka bhi kuch karen ?
@aleemmalik1447Ай бұрын
Chief of Army staff should kindly rescue to stop Unlawfull Water Tanker Mafia in Karachi which fleecing money from the residents since last 40 years, they are every time breaking Drinking water Pipes.🙏
@NasirKhansingingАй бұрын
The main culprit is CM, Sindh. Zardari has been doing this activity since his hay days which still continues. All ministers doing such thing under Zardari's supervision. Zardari gets heavy amount.
@ZulqarnainBaig-zu6kvАй бұрын
GA Altaf Hussain Bhai zinda bad Ameen
@munasheikh3148Ай бұрын
❤ pak army jindabad Pakistan jindabad aisa Hi Kam hote Rahe to Mafia ki kabra khud jayegi inshallah
@WaqarKhan-rp5otАй бұрын
C.m shb to dawai kha k so rahy hean.onho ney he to qabza kervaya hy.
@ranashoukat3399Ай бұрын
ھر شھر گاؤں میں مختیار کار تپیدار ڈی سی اور پولیس افسران اس سسٹم کو استعمال کرتے ہیں اور سارے رپورٹ پیش کرتے ہیں کچھ پرائیویٹ لوگ بھی شامل ہیں ھر غیر قانونی کام اغوا کرکے تعاون رقم لین دین جرم گزار مگر رسی ایک کے پاس ھے جو اس کو چلاتا ھے 😢😢😢
@kamranshaikh2378Ай бұрын
Agreed with Imdad Somroo, the action should be prolonged & effective. Correction should take time the Sindh black system which is too strong is destroying whole Sindh.
@adeelmoin2168Ай бұрын
Army chif Kuch Karen Karachi tabha kardiye ppp mafia nai please from karachi😢
@greenlandconstructionservicesАй бұрын
Konsa action parsoon guard ko plot say lay Gai or 50000 lay kar chora jabky plot Gulshan e Iqbal block 3 main tha
@Hyderabadtv9090Ай бұрын
KARACHI Hyderabad KO alag alag soobay Bana do 🇵🇰❤️
@Shahid890Ай бұрын
🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼یہ لی لو
@Faizii428Ай бұрын
Sahi khy rahay ho Bhai aur mahajaron ko dubara India Bhaj deya jahay jahan sey kachra aya ha
@Hyderabadtv9090Ай бұрын
@Faizii428 phr to Pura Pakistan wapis India Ko wapis kr Dy na chiya chutaia hum nay kachra Azad karwah kr galati key tum gulam he thek thay sindhi Muslim sindhi Hinduo Kay os waqt bhi tum kutay nahla thay or ajj bhi nahla rahay hotay😂
@allah4331Ай бұрын
السلام علیکم بھائی ہے تو حقیقت مگر کہانی لگتی ہے بھائی اپ کا اس پوری قوم کے اوپر اور کراچی والوں پہ ایک عظیم احسان ہوگا پاکستان کی تمام ارمی اور تمام ایجنسیوں کی پینٹ ڈہیلی ہو جاتی ہے اور پیشاب نکل جاتا ہے PMLN OR PPP کہ انٹرنیشنل ڈاکوؤں کے اگے سب فعیل ہیں اس کی سب سے بڑی مثال جنرل راہل شریف ہے جو زرداری کے اگے ٹھوس ہو گیا ہے اور پاکستان چھوڑ کے بھاگ گیا 😢😢😢 PPP or PMLN ان دو جماعتوں نے 50 سالوں سے اس ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے پہلے تو یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے مخالف تھیں تو انہوں نے ملک کو کتنا مقروض کیا تھا اب تو یہ دونوں ڈاکو جماعتیں اکٹھی ہو گئی ہیں اب تو عوام اور تاجر ملک سے بھاگیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے اب تو یہ سارے ڈاکو جو کہ اندرون سندھ کی عوام کو لوٹ کے اب کراچی میں اکر بیٹھ گئے ہیں اب تو ان لوگوں نے تاجر برادری کو بھی ڈرانا اور دهمكانا شروع کر دیا ہے جو کہ پاکستان اور اس ملک کی ریڈ کی ہڈی ہیں ان فرعونوں کو شاید معلوم نہیں ہے کہ اللہ كتنا طاقتور ہے جب اللہ کا نظام حرکت میں آتا ہے تو ایک لنگڑے مچھر سے بھی کام لے لیتا ہے اب تو یہ دونوں جماعتیں اپنے ظلم کی انتہا پہ پہنچ چکی ہیں اب انشاء اللہ عنقریب ان کا خاتمہ بھی ہوگا ان کے کتوں کا حال بھی بنگلہ دیش کے وزیروں والا ہوگا انشاءاللہ ملک مقروض ہو گیا اور یہ دونوں جماعتیں جو کہ اس ملک کی اور عوام کی خادم ہیں اور یہ اربوں کھربوں پتی کیسے بن گئیں یہ لوگ ملک کے خادم نہی ہیں یہ سب لوگ ملک کو لوٹنے والے ڈاکو تاجر ہیں یہ لوگ ہمیشہ کی طرح ملک کو لوٹنے اور عوام کو لوٹنے کے لیے آئے ہیں اگر یہ لوگ لوٹنے کے لیے نہیں آتے تو ان کے پاس تو موٹر سائیکل بھی نہ ہوتی اور اگر ہوتے تو وہ بھی ملک پہ قربان کر چکے ہوتے تبھی تو یہ لوگ اور ان کے کتے اتنے مالدار ہو گئے ہیں کہ ان کے کتوں کے لیے V8 گاڑیاں ہیں جو اٹھ اٹھ کروڑ کی ہیں اگر یہ عوام کی اور ملک کی خدمت کے لیے آتے تو ملک خوشحال ہوتا ہے اور عوام خوشحال ہوتی جبکہ یہ لوگ خوشحال ہوئے ہیں اور ملک مقروض ہو گیا
@MuhammadQasim-dm2pdАй бұрын
System ko khatam karna bohat hi ziada mushkil kaam hey . agar ye khatam ho bhi giya tab bhi khuch time k Baad phir paida hojaiye ga .
@current_affair.Ай бұрын
No Problem Sindh mee Bhutto zinda hi
@ainulhaq5986Ай бұрын
Ye sub ko pata hai k AIK bande ki Karachi per qabze ki sazish hai jis ne Karachi me HIGHRISE building bunwaker aour sahulatain de ker Karachi ki moqami aabadi ko sohrab goath se aage nahi berhne dena hai sohrab goth se aage her jaga nare likha hai k UPPER KARACHI SINDIAN JA uss per hazaron goth banadiye gaye
@SeemaShoebАй бұрын
Sindh k logon k leiy aawaz authaen,,,,,Sindh me Muslims per buhat zulm ho Raha he
@asadhammed8450Ай бұрын
umeed pay dunia qaim hay bhai
@farasatali2646Ай бұрын
DG MDA …ALL MDA PLOTS FOR OVER SEASE FROM LAST 18 YEARS NOT NOT HANDED OVER BECAUSE OF ENCROACHMENT.???????
@CodeSain-pd8owАй бұрын
Half of Sindh you made cantoments??
@sarfarazahmed3788Ай бұрын
کراچی پانی سے محروم ایک پایپ کے لیک کا بہانہ بنا کر 15 بیس دن سے کراچی کے بیشتر علاقوں میں پانی کی شدید قلت ٹینکر مافیا کا بزنس عروج پر
@adeelahmed1257Ай бұрын
In the world we live in, pani ka masla chief of army khud dhak rha hai..😢😢😢
@ZAFARUlIslam-x6mАй бұрын
سومرو صاحب نے صحیح کہا کہ مافیا بہت منظم ھے اداروں کے سامنے ناجائز پانی کے کے کنکشن ٹینکر کا راج کھلے عام سب چل رہا ھے سب مل کر کھاتے ہیں
@ImranKhan.41Ай бұрын
اب یہ قوم کو نئی ٹوپی پہنائی جا رہی ہے ۔ یہ سب اک دوسرے کے یار ہیں اور اور سب کے سب ملے ہوئے ہیں ہم عوام کو ان سے اچھائی کی کوئی امید نہیں ہے۔ سسٹم کی بات کرنے سے پہلے کیا آپ بتائیں گے کہ سسٹم میں کون ہے۔۔؟؟؟ اور ویسے سوال یہ بھی ہے آرمی چیف کا کیا کام قبضہ چھڑانے میں۔۔۔۔؟؟؟؟ اب یہ ڈرامے بند کیے جائیں ہمیں سب پتا چل چکا ہے۔
@muzafarmirbahr6694Ай бұрын
System kbhi bhi Sahi nhn hoga jab tak ache log nhn ate
@Hyderabadtv9090Ай бұрын
Saray cantonment khatam kr do Karachi Hyderabad may 💯💯🇵🇰❤️
@raeesmustafa762Ай бұрын
Army cheif sab ne bht acha kiya Army chief sab ap pury sindh me ye action karen apki meharbani hoge
@AsadAli-e8r7tАй бұрын
😢😢😢😢😢
@AsadAli-e8r7tАй бұрын
Apko kese batao ab
@GulnazRecipesandvloggingАй бұрын
Roti karporan my hmra plot jis ki pymint bhi puri hy wo log nhi dy rhy my ak myry shor ki death ky bad sy my hr jga gi lyki koi suwi nhi hui
@MagsiBaloch-c3r8 күн бұрын
Yah sab ek imam ke nange Hain sirf sochne ki baat hai Allah ne Pakistan ko bahut kuchh Diya hai hamen istamaal karna Nahin aata jindabad Pakistan zindabad
@prestigious786Ай бұрын
Whenever a new army chief takes over, initially he becomes ambitious but we have witnessed that with the passage of time political forces take over and things become normal again.
@ZeeshanAhmed-d1cАй бұрын
Allah army chief ki madad farmaye Baat ye hai k Sindh ka sistym bohot powerful hai
@toufiqueansari3216Ай бұрын
System kon chala raha hy kahan sy chalta hy sb jaanty hain
@user-vv3vg5ym8rАй бұрын
Kuch bhi kar lo Sindh gorment very strong
@mpashahzadqureshi1363Ай бұрын
Karachi Gold hai inkay liyai sub mafia hai even builder mafia khud akk bara mafia hai
Jab taajir Asim muneer se BAAT Kar saktay Hain aur masail Ka hull chahtay Hain , tou Khan sahih kehta hai k jis se BAAT Karni hai usi se karoonga jis k pass authority hai.
@macandioАй бұрын
Meri property par bhi hakoomaton ne karaya hay . M. Ayub Chandio
@MuhammadIrshad-t1lАй бұрын
زررا برابر بھی فرق نہیں پڑے گا،
@d.ribkalhorokalhoro5115Ай бұрын
If Amy chief did such action. It is good but must look other issues of public related such as law and order, justice etc. Thank you
@zulqurnainhaider741Ай бұрын
Sindh ki Tamam Tar Dha Or bahria Towm or Malir Cant Naval Base Or Industry zones or Road network or NLC OR bohat kuch Sindh ki Zameen hain Leiken jis per Federal or Punjabhistan Banaya hua hai Afsoos hai In news channels per jo khud eak system ka hisa hain 💔
@xaddamshahxad4157Ай бұрын
Sindh pr zardari baloch or self made syed qabza keay hoye hien
@zulqurnainhaider741Ай бұрын
@xaddamshahxad4157 Ye Sub Establishment Ke System SE Taqatwar Hain agr Establishment Chaiye to Khatam Kar sakhti hai Jaise PTI KO Kiya MQM Purani PPP Purani ab new Jo Hain political Party Member ya Zardari Leader to ye Sub eak agreement Ke tahat aate Hain or jab chaiyen Ghar inko bhej den Jail Bhej den Bahir Bhej den Jo na mane inki bat Wo Gadhhar hai Is mulk Ka Ye Islamic Democracy Of Pakistan hai
@SajidDahani-l4nАй бұрын
Geo Army Chief sb..
@PervezAkhterLodhi-py2nwАй бұрын
Registrar office mai ab khulay Aam reswat mang rhy hain
@salmansheikh2432Ай бұрын
لائنیں اس لئے بند ہیں کے ٹینکر کا مال بیچنا ہے
@mjamil3613Ай бұрын
Bhi ppp ka koye kuch nahe kar sakta os ka sistem chalta rahega
@noorkhan9125Ай бұрын
Kachay kaa Daku pakay kaay Daku
@SorryIdidnАй бұрын
پیپلز پارٹی نے 2008 سے اب تک لاکھوں ایکڑ زمین پر گوٹھ بنا بنا کر قبضے کروائے ادارے بھی ملوث ہیں
@RONIKENO-fj1rhАй бұрын
Kia kpk mein yeh syste Nae hai
@AlirazaJumani-w7eАй бұрын
Pakistan may 70 Saal say koi taraki nahi is ka zimidar aik hi department.
@ferozferoz8058Ай бұрын
Bhi Afganyoo ny zaminoo pr Qabza kiya Howa ha Jo k PTI k dor ma ho wy in k khilaf crackdown kiya ja a 💥💯💥💯💥
@rashidshamim7636Ай бұрын
Bhai jaan govarmint karachi site area ki factory ko pani Q nh dya ja rha Sara pani sheher ki abadi se jarha he roko isko
@MTamorRajputАй бұрын
Bhai koi tu hy jo zameno pr qabaza karta larkana me bhi qabza ho raha hY awam kis se sikayat karen
@ishfaqishaq6740Ай бұрын
Pakistani media establishment,,, mafia always together target 🎯 Karachi Sindh province aor black Melling PPP government 🖤🖤🖤