اے ہمارے رب ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا، اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کریگا، اور ہم پر رحم نہ کریگا، تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے، اے ہمارے پالنے والے ہمیں نماز کا پابند رکھ، اور ہماری اولاد سے بھی، اے ہمارے رب ہماری دعا قبول فرما، اے ہمارے پروردگار ہمیں بخش دے، اور ہمارے والدین کو بھی بخش، اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے، اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لا چکے ہیں، تو ہمیں بخش، اور ہم پر رحم فرما، تو سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے، اے ہمارے پروردگار تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا، اے پروردگار تو جو کچھ بھلائی ہماری طرف اتارے، ہم اسکے محتاج ہیں، اے ہمارے الہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے بیشک ہم ظالموں میں ہو گئے، اے ہمارے پروردگار ہم شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں، اور اے ہمارے رب ہم تیری پناہ چاہتے ہیں، کہ وہ ہمارے پاس آجائیں، اے ہمارے پروردگار ہمیں بخش دے، اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی، جو ہم سے پہلے ایمان لاچکے، اور ایمانداروں کی طرف ہمارے دل میں کہیں اور دشمنی نہ ڈال، اے ہمارے رب بیشک تو شفقت و مہربانی کرنے والا ہے ،،، آمین
@shahbazahmed9956Ай бұрын
Pakistan m b insani haqooq ki khilaf warzi jari hai
@GHULAMRABBANIKORAIKORAI-ml1shАй бұрын
Dunyan news AP log dupna ho Imran Khan SAHIB ZINDABAD PAKISTAN PAENDAB GEO IMRAN KHAN SAHIB
@ZeeshanAmir-w4zАй бұрын
Teen June 1947 lard mount bitein viceroy
@mma3451Ай бұрын
Walkout ka video q nahi Chala ty bikao medai dajali medai
@zahidsaeed7589Ай бұрын
Hahaha
@syedaltafhasan195Ай бұрын
Asal game Pakistani awaam k sath her ghantay or her din hoti hai is terha ki fazool waqt barbaad news k thumbnail dekh k