اصغر بھائی آپ پر اللہ کا کرم ھے آپ کے پڑوسی بہت اچھے ہمدرد انسان ہیں آپ گاؤں والے مل جھل کر رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں اور اسے اپنی خوشی سمجھتے ہیں آپ لوگوں کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے ، بس اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں اللہ آپ کو اور دے گا۔
@mohammadnasar329417 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
@sunny.sheikh.Күн бұрын
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوشی ہوئی ہے اپ کا سرپرائز دیکھ کے اصلی خوشی وہی ہوتی ہے جو دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اپ کو اس بھائی کی خوشی میں دیکھ کے بہت اچھا لگ رہا ہے بہت خوشی ہوئی ہے ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤