Bilal Ghauri Says goodbye to Political Vlogs | MBG Speaks | Outline News

  Рет қаралды 32,658

Outline News

Outline News

Күн бұрын

Пікірлер
@fiazahmed2026-w6g
@fiazahmed2026-w6g 7 күн бұрын
بھائ ایک سچے اور کھرے انسان ہیں۔سچ کا پتہ ہمیشہ آپ کے ولاگ سے چلتا ہے۔پلیز آپ اس سلسلہ کو جاری رکھیں
@Yahya-Mughl
@Yahya-Mughl 7 күн бұрын
پوڈ کاسٹ شروع کررہے ہیں ۔اس میں پیسا زیادہ ہے 😂۔۔
@ShahNawaz-ns9vy
@ShahNawaz-ns9vy 6 күн бұрын
Absolutely agree
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 6 күн бұрын
@@fiazahmed2026-w6g pakistan ki imrani siast sey hm khud dilbrdashta ho jatey hain next koie siasi tjzeya nhn sunaingay ,p
@kamranjamil4912
@kamranjamil4912 5 күн бұрын
Best of luck for future
@drshahidakhter
@drshahidakhter 7 күн бұрын
آپ جیسے مخلص اور مدبر تجزیہ نگاروں کو سن کر ان گنت سامعین کے قلوب کو طمانیت محسوس ہوتی ہے ۔ لہذٰا یہ ظلم ہم پہ نہ کریں اور اس فیصلے کو واپس لینے کا اعلان کرکے ہم پر احسان فرمائیں ۔
@adabsaraeki1631
@adabsaraeki1631 7 күн бұрын
غوری صاحب پاکستان کی تاریخ کے بہت سے حالات جناب کی محنت سے ہم تک پہنچے اور ہم دوستوں میں ڈسکس ہوئے آپ دلبرداشتہ نہ ہوں 25 میں آپ کو اچھی پراگریس ملے گی انشااللہ
@khalidmahmood837
@khalidmahmood837 7 күн бұрын
Dear Ghori. Plz. Continue your v log. We need your political analysis. With interviews of political leaders also and research on books. Well done.
@waseemsardar1991
@waseemsardar1991 7 күн бұрын
In sha ALLAH
@attiqahmed7570
@attiqahmed7570 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے مستقبل کے ارادوں میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔
@aurorabusinessassociates9507
@aurorabusinessassociates9507 7 күн бұрын
غوری صاحب۔ ہمیں آپکا یہ فیصلہ بلکل منظور نہیں
@umairghani-l1u
@umairghani-l1u 7 күн бұрын
سر آپ نے جو کام کیا وہ قابلِ تعریف ہے ۔ خواہش تو یہیں ہے کہ آپکو سنتے رہے لیکن آپکی باتوں میں بھی وزن ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے آباد رکھے اور آپکے کام میں برکت ڈالے ❤❤❤❤
@onlytourist
@onlytourist 7 күн бұрын
غوری صاحب! کمال کرتے ہیں آپ؟ اگر آپ ان ٹرول برگیڈ کے سامنے ہتھیار ڈال رہے ہیں تو اُن کی کتنی حوصلہ ہوگی۔ آپ حق گوئی جاری رکھیں۔ اپنا فیصلہ واپس لیں۔
@younuskhan3925
@younuskhan3925 7 күн бұрын
غوری صاحب آپ کے ولاگ کی وجہ سے ایک نیوٹرل تبصرہ سنے کو مل جاتاتھا اسے ہمیں کیوں محروم رکھنا چاھتے ہیں ۔اچھے اور کھرے انسانوں کیلئے مشکلات آتی ہی ہیں آپ آپنا ولاگ جاری رکھیں ۔شکریہ ۔۔ یونس خان
@shahidqamar3298
@shahidqamar3298 7 күн бұрын
اگر آپ حق پر ہیں۔۔ جو کہ آپ یقیناً ہیں تو اپنی جدوجہد جاری رکھیں کیونکہ ایسے ہار ماننے میں مخالفین کی فتح ھے۔ " مجھے ھے حکم اذاں ۔۔ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ "
@liaquatali8683
@liaquatali8683 22 сағат бұрын
میں آپ کی راۓ سے کامل اتفاق کرتا ہوں کہ فی زمانہ کوئ ڈھنگ کی بات سننے کو روادار نہیں
@muhammadakram-rx3ts
@muhammadakram-rx3ts 7 күн бұрын
اللہ آپ کے لیۓ آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
@asifrafique
@asifrafique 7 күн бұрын
سر آپ جیسے خالص علمی لوگ یہاں کم ہی بکتے ہیں یہ دنیا ڈھونگ اور ڈرامے کی ہے ۔
@fidakhan8359
@fidakhan8359 7 күн бұрын
غوری صاحب پلییز آپ جاری رکھیں ہمیں آ پکی بڑی قدر ہے
@muhammadsuleman8313
@muhammadsuleman8313 7 күн бұрын
Your programme Tarazoo is the best
@muhammadsaleemawan9782
@muhammadsaleemawan9782 7 күн бұрын
غوری صاحب آپ بلکل درست فرما رہے ہیں یہ رویہ عمران خان نے قوم کو تحفہ دیا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو اس شر پسند ٹولے سے نجات دے آمین ثم آمین ۔ اللہ تعالیٰ اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
@stayaway402
@stayaway402 7 күн бұрын
110 %agreed fitna imraneya hamesha zalil o khwar ho ga
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 7 күн бұрын
buht khoob🎉❤
@assadullah65
@assadullah65 6 күн бұрын
بوٹ کو عزت دو
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 6 күн бұрын
@@muhammadsaleemawan9782 ALLAH sey duaa hay ,,k,, ALLAH pakistani awaam , siastadano or establisment k sgheera kabeera sb gunah muaf frmaey or is imran israeli fitney sey mulk o qoum ko nijaat dain ,, aaammmeeen
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 6 күн бұрын
@@assadullah65 jistran imran k dour main niazi k hukm pr faisal waowda ney boot table rakh kr izzt di thi ???😪😂😁
@ghulammustafagaho3827
@ghulammustafagaho3827 5 күн бұрын
App ki sari bateen sahi hen pr App apne hise ka charagh Jalal kr rakhen, dosroon se umeed na rakhen. Hum app ke sath hen.
@muhammadzafarullahkhan767
@muhammadzafarullahkhan767 7 күн бұрын
سچ سننے سچ بولنے اور سچائی پر عمل کرنے والوں کو صرف اللہ سبحان کی قدرت ہی پرموٹ کرتی ہے اور انکے لئے وسائل مہیا کرنا بھی اللہ سبحان کی قدرت کا معجزہ کہلاتا ہے. جب تک دنیا میں ایک بھی سچا انسان موجود ہے اللہ تعالیٰ کی قدرت اسکو کسی نا کسی طرح نوازتی رہے گی. انسانوں کا امتحان یہی ہے کہ وہ اللہ سبحان کے پیغام ہدایت کو اپنی زندگیوں پر نافز کرتے ہوئے ابلیسی گمراہی سے دور رہیں اور سچائی ہی وہ طاقت جو ایمان والوں کی کامیابی کی ضمانت ہے انشاءاللہ سچ ہمیشہ کامیاب رہے گا
@abdulrehman-vm3ls
@abdulrehman-vm3ls 7 күн бұрын
سبسکرپشن رکھ دیں ،،،،، ہم سچاٸی کو فنڈ کریں گے ،سپورٹ کریں گے اپنی جیب سے ،،،،، معاشرے کی اچھاٸی کے لیٸے ، بہت سارے لوگ اگے بڑھیں گے ،،،، لوگ سچ سننا چاہتے ،جو کہ تعداد میں کم ھوں گے لیکن سننا چاہتے ہیں ،وہ سچ جس کے بھی خلاف ھو وہ لیکن کچھ ایسے ہیں جو صرف سچ کے ساتھ کھڑے ھونا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔
@Nicolas-p6g4g
@Nicolas-p6g4g 7 күн бұрын
سر آپ کا پروگرام بہت معلوماتی ہوتا ہے میں اس کا انتظار کرتا ہوں
@MuhammadBilal-ei7pi
@MuhammadBilal-ei7pi 7 күн бұрын
Bilal Saab was really disappointed. You have truly depicted the bitter realities of our society. Allah aap ka hamio nasir ho. Ameen
@ulfatyar
@ulfatyar 7 күн бұрын
اپ اپنا تجزیہ جاری رکھیں۔۔۔۔
@myaqoobmyaqoob6379
@myaqoobmyaqoob6379 5 күн бұрын
Merey sey pehley Boston bein cheeky mascara deia hey ager entahayi majority to apany ketabi shall muratab karien Pakistan ki history Jo mehfoz honi chahey money apana phon nan bar send
@mustafasultan619
@mustafasultan619 7 күн бұрын
سیاست پر تبصرہ اور ویلوگ کا سلسلہ جاری رکھےَ ۔اس سے کافی لوگوں کو بہت اچھی معلومات مل رہی تھیں اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔
@fidakhan8359
@fidakhan8359 7 күн бұрын
اللہ کی رضا کی خاطر اپنی یہ کوششیں جاری رکھیں اللہ تعالیٰ آ پ کو اس کا اجر عطا کرے گا انسان سے توقع نہ رکھیں پلیز
@rashadkhan6798
@rashadkhan6798 7 күн бұрын
غوری صاحب آپ کا تجزیہ بہت ہی اچھا ہوتا بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے پلیز اسے جاری رکھیں ❤❤❤❤❤
@asifpervez1778
@asifpervez1778 7 күн бұрын
بھائی بلال اتنی چوہتی بات پر آپکا دل ٹوٹ گیا آپ سچی بات کرتے ہیں اور سچ کی پاکستان میں کیا قیمتِ دینی پڑتی ہے وہ ادا کر نے سے ڈر رہے ہو، اپنے ضمیر کے مطابق کام کرتے رہو اور سلا کی امید اللّٰہ سے رحکو
@Adnankhan-xp1gs
@Adnankhan-xp1gs 7 күн бұрын
ہم آپ کی قدر کرتے ہیں غوری صاحب ۔۔ میں آپ کی مشکلیں سمجھ سکتا ہوں ۔۔ میں بھی اپنی فیملی آور فرینڈز اور معاشرے میں اسی قسم کی مشکلات کا شکار ہوں ۔۔لیکن ہم میدان کو ان لوگوں کے لئے خالی نہیں چھوڑ سکتے ۔۔ آس معاشرے کو آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے
@azizurrehman4643
@azizurrehman4643 7 күн бұрын
@@Adnankhan-xp1gs جب بیماری پھیلتی ھے تو بہتر ھے کہ بستی خالی کردی جائے کیونکہ بیماری لاعلاج ھے-🥺
@channajaved
@channajaved 7 күн бұрын
بلال صاحب سچ اس دنیا میں خصوصاً مسلمانوں میں گو بکتا نہیں ہے پر امر ضرور ہوتا ہے. آپ کا سچ اگر محدود سامعین کی سمجھ میں آجاتا ہے تو یہی آپ کی کامیابی ہے میری رائے ہے کہ آپ میدان نہ چھوڑیں اور اپنے عزم کو بلند رکھتے ہوئے اس جدوجہد کو جاری رکھیں.
@xaheerabbas6787
@xaheerabbas6787 7 күн бұрын
گوری صاحب اپ انتہائی بہترین کام کر رہے ہیں ۔ اور میرا ذاتی مشورہ اپ کو یہ ہے کہ اپ پیچھے نہ ہٹیں اور کام جاری رکھیں ۔ ایک تو ہمارے پاس صحافت ہی اچھے گنے چنے لوگ ۔ ان میں سے بھی اگر ہمت ہار دیں گے تو پھر کیا ہوگا ۔
@inamghauri6512
@inamghauri6512 6 күн бұрын
I am from New York Please don't give up God give you courage You are Ghauri family.This family has a history of bravery .
@Shahidkhan-o6y
@Shahidkhan-o6y 7 күн бұрын
آپ کی بات بالکل درست ہے.. سیاسی نظریہ اب عقیدے کی صورت اختیار کر گیا ہے.. اور اس کی وجہ سیاست میں ایسے لوگ آگئے ہیں جن کی سیاسی سمجھ بوجھ نہ ہونے کے کے برابر ہے.. بہرحال بلال صاحب اگر آپ نے ایسے لوگوں کی وجہ سے وہ لاگ بنانا چھوڑ دیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ لوگ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئے ہیں..
@123sirfraz
@123sirfraz 7 күн бұрын
Very true
@amirkhalil5235
@amirkhalil5235 7 күн бұрын
بلال غوری صاحب اپ کی کنٹریبیوشن کی ہم قدر کرتے ہیں اللہ اپ کو جزا دے گا
@shoaibbhatti381
@shoaibbhatti381 7 күн бұрын
محترم بلال غوری صاحب جب کوئی بھی صحافی آپ سمیت سچ بولے گا اور سچائی پر بات کرے گا اس کو گالیاں بھی پڑیں گی اور گریبان بھی پکڑے جائیں گے اس کو ذلیل بھی کیا جائے گا کیونکہ حق بات کرنے والوں کے ساتھ ہی سب سے زیادہ زیادتیاں ہوتی ہیں اور یہ نبیوں کا شیوہ ہے حق بات اور سچ بات اپنی قوم کو پہنچانا اور ان کے ساتھ بھی ظلم کی انتہا لوگوں نے کی اور آخر ہمیشہ سچ اور حق ہی غالب اتا ہے اگر آپ حق اور سچ پر قائم ہیں تو آپ کا کوئی بال بھی نہیں بگاڑ سکتا ہمیشہ حق بات کہنے والوں کا اللہ تعالی حامی و ناصر ہوتا ہے۔
@coookie2009
@coookie2009 7 күн бұрын
آپ کے وی لاگ بہت معقول اور سچے ہوتے ہیں۔ مخالفت سے مت گھبرائیں۔ یہ آپ کو خوفزدہ کر کے بد دل کرنے کے لئے ہی کی جاتی ہے۔ آپ کے بائیکاٹ سے ان کا مقصد پورا ہو جائے گا۔ آپ کی خدمت آپ کا نام زندہ رکھے گی اور یہ مخالفین بس وقتی ہیں۔ کمنٹس آف کر دیا کریں۔ لیکن اپنے سچ کے سفر کو جاری رکھئے۔ آپ انسان ہیں۔ کئی بار آپ سے غلطی بھی ہوتی ہے اور آپ سے غلطی ہو سکتی ہے۔ لیکن اس سے آپ کی نیت پہ کوئی شک نہیں۔ برائے کرم اپنے وی لاگ جاری رکھئے۔
@azizrahman9197
@azizrahman9197 7 күн бұрын
اپ کے لیے بھی اللہ پاک سے نیک تمنا ہے کہ نیا سال اپ کے لیے اچھا گزرے
@ImranAhmed-ud3pl
@ImranAhmed-ud3pl 7 күн бұрын
السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بلال بھائی ہم تہہ دل سے آپکا احترام کرتے ہیں بے حد دکھ ہوا ہے کہ آپ سیاسی Vlog بند کر رہے ہیں 😭 آپکا پروگرام ترازو بہت اعلیٰ معیار کا ہے میں پٹھان ہوں اور آپ بھی غوری پٹھان ہیں گالیاں سن کر ہمارا واقعی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے اور رزق حلال سے مالا مال کرے صحت اور ایمان کے ساتھ آمین 🤲
@Fleming-c2x
@Fleming-c2x 7 күн бұрын
غوری بھائی حق گوئی جاری رکھیں فکر تو آپکی درست ھے ۔۔یہ ھمارا المیہ ھے کہ قوم اتنی ڈل ھے کوئی صحیح اور حق بات سننے کو تیار نہیں ۔
@MohammadAslam-cs1qx
@MohammadAslam-cs1qx 7 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو کامیابیاں آپ کے قدم چومیں اور سلامتی ایمان حاصل رہے آمین ثم آمین
@mjmasood6457
@mjmasood6457 6 күн бұрын
مہربانی کے طور پر آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں.
@iftikharali8493
@iftikharali8493 7 күн бұрын
غوری صاحب ھمیں کھری باتیں سننے کا حوصلہ دیکر آپ ایسے ھمیں چھوڑ کر نہیں جا سکتے خدارا آپ اس prospect سے نہ دیکھیں آپ اب ایک public شخصیت ھیں آپ سچائ کا مظہر ھیں پلیز
@abdulhakeemqureshi435
@abdulhakeemqureshi435 7 күн бұрын
غوری صاحب آپ کے ڈی لاگ بہت اچھے اور معلوماتی ہوتے ہیں۔ آپ وہ لاگ جاری رکھیں۔ آپ کے وی لاگ کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔
@Kamran-l5q
@Kamran-l5q 7 күн бұрын
اسلام علیکم جناب قابلِ قدر واحترام مسٹر بلال غوری صاحب
@MuhammadKhalid-sl4nh
@MuhammadKhalid-sl4nh 7 күн бұрын
بیداد عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسد جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
@maqs6072
@maqs6072 7 күн бұрын
غوری صاحب اپنا کام جاری رکھیں۔ سانچ کو آنچ نہیں ۔ اچھائی پھیلانے میں وقت لگتا ہے ۔ اس کا اجر آپ کو ضرور ملے گا۔
@abdulrehman-vm3ls
@abdulrehman-vm3ls 7 күн бұрын
غوری صاحب ،مہربانی کریں ،،،،، چند لوگوں میں سے ایک آپ ہیں جسے ہم دیکھتے اور سنتے ہیں ،،،،، ،،،،، آپ جاری رکھیں
@dejavudummy6947
@dejavudummy6947 7 күн бұрын
اللہ پاک سب پر رحم فرمائے امین ۔ اللہ پاک سب کی نیک تمنائیں پوری فرمائے امین ۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے آمین ❤
@MohammadAyubKhan-jy3pg
@MohammadAyubKhan-jy3pg 7 күн бұрын
We adore you. Your VLOGs have been very informative.
@babarasif3955
@babarasif3955 5 күн бұрын
بلال غوری صاحب السلام علیکم آپ سے میں نے بہت کچھ سیکھا آپ ایک حق گو اور سچے صحافی ہیں۔ میں آپ کے ساتھ ہمیشہ وابستہ رہوں گا انشاء اللہ l love you v.mutch
@AliRaza-un7er
@AliRaza-un7er 7 күн бұрын
Tarazoo have done excellent deed in awakening people who are serious.....
@rashidahmed-j2t
@rashidahmed-j2t 7 күн бұрын
غوری صاحب آپ کی باتیں ھمارے لیے باتیں عبادت کا درجہ رکھتی ھیں۔ ھم کی آپ کی قابلیت سے بہت سیکھتے ھیں۔ آپ کا لہجہ بہت عمدہ ھے اور آپ ریسرج کر کے بناتے ھیں۔ بٹری محنت کرتے ھیں۔ آپ جیسے لوگوں کی پہلے ھی کمی ھے۔ ۔پاکستان میں بیت کمی ھے۔ یز اپنا کام جاری رکھیں۔
@NadeemKhan-wj2ro
@NadeemKhan-wj2ro 6 күн бұрын
بلال غوری تیری ہمت، جرات، حق گوئ، راست گوئ کو سلام آپکا موجودہ فیصلہ ضمیر کو سلا کر حرام کمائ سے بہتر ہے
@liaqatiqbal6951
@liaqatiqbal6951 7 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو
@TahirKhayyamBarbuduccleBreeder
@TahirKhayyamBarbuduccleBreeder 7 күн бұрын
ھر شخص گریزاں ھے حالات کی آندھی سے! ایسا بھی تو ھو کوئی کہ مقابل جو ٹھہر جائے (طاھر خیام) آوازِ سگاں کم نہ کند رزق گدارا 🤔 بلال بھائی ڈٹے رھیں ، کتوں کا کام بھونکتے رھنا ھے اور ھمارا کام ڈٹے رھنا 💯🤔💯 اللًٰه سبحانہ آپ کا حامی و ناصر ھو ، آمین یارب العالمین ✨🤲🏻✨
@RobertJ.Filmore
@RobertJ.Filmore 7 күн бұрын
Sir, you are the best history teacher please don't leave teaching us😢😢😢
@muhammadsuleman8313
@muhammadsuleman8313 7 күн бұрын
You are the only one whom I recommend my university students to listen. دیکھنا یہ ھے کہ سچ کے ساتھ رہے یا نہیں ۔ کربلا میں بتارھے ھیں حسین (رض) موت کیا ھے اور بقا کیا ھے ۔
@jawedbhatti1434
@jawedbhatti1434 7 күн бұрын
Ghouri sahib you are doing a wonderful job. Your all three channels are worth watching . I appreciate your impartiality and research work. Stay blessed .
@iftikharbashar4449
@iftikharbashar4449 7 күн бұрын
آپ کو بہت مضبوط آدمی سمجھتاتھا۔آپ کاوی لاگ ہمیں حوصلہ دیتاھے۔آپ کابے حوصلہ ہونادوسروں کوبھی شکست خوردہ بناۓ گا۔ایسامت کرو۔کیاآپ نے نہیں سنا آوازسگاں کم نہ کند رزق گدارا
@fiazahmed2026-w6g
@fiazahmed2026-w6g 7 күн бұрын
بلال بھائ میں تو ہمیشہ آپ کے ولاگ کا بہت انتظار کرتا ہوں
@zahidparvez3415
@zahidparvez3415 6 күн бұрын
غوری صاحب آپ کو لوگ بہت شوق اور اشتیاق سے دیکھتے ہیں ۔براہ کرم اپنا ولاگ جاری رکھیں ۔آپ جیسے لوگوں کی برّی ضرورت ہے
@MuhammadHamid-m7w
@MuhammadHamid-m7w 7 күн бұрын
سچ بولنے کے لے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں....... یہاں صرف جھوٹ فراڈ فحاشی والے ہی کامیاب ہیں
@hafizliaqat180
@hafizliaqat180 7 күн бұрын
It is one of best series of giving information.
@MuhammadAbdullahAwan-ub6zo
@MuhammadAbdullahAwan-ub6zo 7 күн бұрын
ترازو پر کتاب کہانی کے سلسلے کو ضرورآگے بڑھائیں
@naveedkh9057
@naveedkh9057 7 күн бұрын
I am your regular viewer I had subscribed all your channels. I eagerly wait for your political analysis you are very brave and courageous journalist. If you quit it will be the Victory of your critics and they will be successful in their goal. They criticise you to give up. I will say don't give up. Be strong. I trust your credibility and honesty.
@coookie2009
@coookie2009 7 күн бұрын
If i open your video, i watch it completely. Because it's not only informative but also credible information. Keep it up please.
@javaidiqbalkhan4532
@javaidiqbalkhan4532 7 күн бұрын
براہ کرم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں شکریہ
@ateequrrehmangillani
@ateequrrehmangillani 7 күн бұрын
غوری صاحب آپ کی بات 100 فیصد درست ہے جو صحافی یکطرفہ ٹریفک چلاتے ہیں ان کو ہی زیادہ سنا جاتا ہے لیکن وہ وقت بھی آئے گا کہ جب ان مفاد پرستوں کو کوئی بھی نہیں سنے گا آپ کے کچھ ویلاگ سے سخت اختلاف تھا اور شاید کوئی ایک دوبار تبصرہ بھی کیا لیکن اس میدان میں ایسے لوگوں کی واقعی ضرورت ہے جو غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں آپ کے ترازو والے ویلاگ تو نہ صرف واقعی بہت کمال کے ہیں بلکہ اس قوم اور آنے والی نسلوں پر بھی آپ کا احسان عظیم ہیں غداری خاندانوں کے جینز میں شامل ہوتی ہے اور آپ نے غدار اجناس سے پردہ اٹھادیا ہے امید کرتا ہوں کہ وزیرستان پر بھی ایک تحقیق کا حق ادا کرتے ہوئے انگریز کی آمد پر روشنی ڈال دیں گے اور آپ کی صحت اور ذہنی تناؤ کو دور کرنے کے لئے اپنے سیاسی تجزئے بھی جاری رکھیں کیونکہ اگر آپ نے یہ کام چھوڑ دیا تو اس سے ناظرین کے علاوہ آپ کی ذات کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے آپ اپنی حساسیت کی وجہ سے اپنے جذبات لوگوں تک پہنچاتے ہیں جب اس محنت کو جاری رکھیں گے تو تجربات سے بہت کچھ سیکھ بھی جائیں گے مجھے لگتا ہے کہ جن لوگوں کے زیادہ ویور دکھائے جاتے ہیں ان عوام سے زیادہ پیسوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے یوٹیوب ان سے کماتا ہے اور آپ کی گروت قدرتی انداز میں ہوگی تو آتے میں نمک کے برابر نظر آتے ہیں لیکن جو پہاڑوں کی طرح نظر آتے ہیں تو وہ بھی پہاڑ نہیں خالی جھوٹے شیڈ ہوتے ہیں وہ وقت دور نہیں کہ یہ کھیل ختم ہوجائیں گے انشاءاللہ
@naeemshah2289
@naeemshah2289 5 күн бұрын
آپ حق اور سچ بات کرتے ہیں اور اس راہ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے آپ سے التماس ہے کہ ہمت ہارنے کے بجائے یہ جہاد جاری رکھیں
@Beauty00100
@Beauty00100 7 күн бұрын
Pl don't discontinue You are symbol of brave man. We love you
@97765
@97765 7 күн бұрын
آپ نے پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ کے حوالے سے وی لاگ کیے تھے وہ بہت اچھے تھے ۔ آپکی محنت کی داد دیتے ہیں
@MuhammadAslam-qs5rj
@MuhammadAslam-qs5rj 7 күн бұрын
نہیں سر جی نہیں پلیز ۔آپ جیسے سچے اور کھرے لوگوں کی وجہ سے ہم تک درست اور صحیح حقائق تک پہنچتے ہیں ۔اور آپ نے ہی اپنے ایک وی لاگ میں بتایا تھا کہ " کتوں کے بھونکنے سے کافلے رکھ بدلا نہیں کرتے" خدا کے لئے پلیز، سچ دل ڈوبنے لگا ہے ۔ We love you sir je.
@tariqghafoor6351
@tariqghafoor6351 7 күн бұрын
غوری صاحب کوشش جاری رکھیں ۔ آ پ کو اللّٰہ تعالیٰ لوگوں کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ امید ہے لوگ سچ اورجھوٹ میں فرق ایک دن محسوس کریں گے۔ اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت دے۔
@muhammadsiddiq7209
@muhammadsiddiq7209 7 күн бұрын
“گیا جے غوری” بلال بھائی آپ کا فیصلہ بالکل ٹھیک ہے۔ہمیں آپ کا کالم اور ویڈیوز اچھی لگتی ہیں لیکن ضمیر اور عزت سے بڑی کوئی چیز نہیں۔
@frosty22105
@frosty22105 7 күн бұрын
Na jaa🙏🙏🙏
@mazharhussain6660
@mazharhussain6660 7 күн бұрын
غوری صاحب آپکے تبصرے اور تجزیے ہمیشہ مدلل بیلنس اور انفارمیٹو ہوتے ہیں لیکن آپ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچنے کی کوشش کرتے ہیں ،اس لئے آپ نے اچھا فیصلہ کیا۔
@ArshadMuhammad-o6t
@ArshadMuhammad-o6t 7 күн бұрын
غوری صاحب ❤ دل بڑا رکھے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش وخرم رکھے امین
@murtazabutha8524
@murtazabutha8524 7 күн бұрын
Sir it's shocked news. Need to review your decision.
@usamatajabbasi
@usamatajabbasi 6 күн бұрын
Thank you very much Stay strong and best wishes ❤🎉
@mukhtarahmad6388
@mukhtarahmad6388 7 күн бұрын
محترم ۔ آپ کے خیالات سے آگاہ ہوا اتنا کہوں گا تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے ❤ آپ کو حق سچ لکھنے میں مشکلات ہیں مگر بہت سے افراد ہیں جو سچ سننا چاہتے ہیں آپ کی تحقیقات پر پروگرام ترازو نہایت شاندار ہے اللہ آپ کو ہمت و طاقت دے آمین آپ جیسے نادر شخصیات کا وجود غنیمت ہے اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤❤❤
@mukhtarahmad6388
@mukhtarahmad6388 6 күн бұрын
آپ کے اگلے vlog کا انتظار ہے فیصلے پر نظر ثانی فرمائیں شکریہ
@MuhammadAmeen-dx9nj
@MuhammadAmeen-dx9nj 7 күн бұрын
سوری بھائی لوگوں نے آپکی قدر نہیں کی......آپ ھمیشہ سچی بات کی ھے
@Shire746
@Shire746 7 күн бұрын
آپ کا فیصلہ بلکل ٹھیک ہے تھوڑا دیر سے ہوا ہے بحرحال اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے
@waheedakhter530
@waheedakhter530 6 күн бұрын
بلال غوری صاحب آپ وہ واحد صحافی ہیں جس کو میں نے سب سے زیادہ سنا ہے۔ آپ کے کالم واقعی حقیقت پسندانہ ہوتے ہیں۔ باقی رہی بات حق گوئی کی تو ہماری قوم کی اکثریت اپنی مرضی کی بات سننا چاہتی ہے نہ کہ حق گوئی کی۔
@usmanaiza2256
@usmanaiza2256 7 күн бұрын
بلال غوری صاحب آپ نے بہت زبردست وی لاگ کیے ہیں۔
@WaqarAhmad-sy1uq
@WaqarAhmad-sy1uq 6 күн бұрын
اللہ آپ کا بھلا کرے اچھی بات آپ کے تجزیہ سچائی پر مبنی ہوتے ہیں ہر ایک کا اپنا دائیرہ ہوتا ہے اپنے مزاج کے مطابق کام کرنا چاہئے
@imranyousef7271
@imranyousef7271 7 күн бұрын
بلال صاحب آپ نے بلکل درست فرمایا۔ ہمارے معاشرتی رویئے تباہ ہو چُکے ہیں۔ سچ اور عِلم کی کچھ پذیرائی نہیں۔ مسخرہ پن کا دور دورہ ہے۔ آپ کی ہمت کو سلام۔
@rajashahzad8588
@rajashahzad8588 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں چاٹنے والا بناے آمین ثم آمین
@Hello-jq6qb
@Hello-jq6qb 7 күн бұрын
اپ کام جاری رکھیں ۔ اللّہ اپکی حفاظت کرے ۔لوگوں کو بھونکنے دیں ۔ رواداری ختم ھے
@sk-pn6yg
@sk-pn6yg 7 күн бұрын
Sir our society is suffering from this dilemma. You are the only voice of truth in this downfall ridden society.
@sixmaOrane
@sixmaOrane 7 күн бұрын
سر آپ کی ہمت اور حوصلہ قابل تعریف ہے۔ آپ کے لیے بہت حوصلہ افزائی ہے۔ آپ جیسا بندہ ہم جیسے نیوٹرل بندے کو معاملات سمجھنے میں آسانی ہوتی۔۔۔۔
@pervaizaamir9284
@pervaizaamir9284 7 күн бұрын
You are great and I appreciate your sincerity and efforts. I agreed with your views. This society has disgraged sincere people.
@Pakistan_Laws
@Pakistan_Laws 3 күн бұрын
بہترین فیصلہ۔۔ آپ نے عوامی رائے کا احترام کیا اور چھوڑ دیا۔ حکومت کو بھی عوامی رائے کا احترام کرتا تو کتنا ہی اچھا ہوتا۔
@naveedakhtar8747
@naveedakhtar8747 7 күн бұрын
Good Luck to MBG....... Stay blessed.
@MuhammadAhmad-n8j7y
@MuhammadAhmad-n8j7y 7 күн бұрын
سر آپ جھوٹ سے ڈسی ہوئی قوم کو سچ بتانا جاری رکھیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں الللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
@NaveedAlam-g9k
@NaveedAlam-g9k 7 күн бұрын
You are a brave person, don't lose heart, inshallah, God will make you successful one day or another. May God bless you
@ranaabdullah6752
@ranaabdullah6752 6 күн бұрын
سچ کی راہ پر چلنا مشکل ضرور ھے مگر ضمیر کی آواز پر لبیک کہنے والے ہی مایوس ھوجائیں تو لوگ کم ہمت ھوتے جائیں گے دو مثالیں اللہ نے مایوس ہونے سے منع کیا ھے حضرت امام زین العابدین نے بدخوئی کرنیوالے کو مٹھائی بھیجی تھی۔ کیا سچ کے ساتھ کھڑا ہونا بذات خود ایک اعزاز نہیں ؟
@wasimsia6780
@wasimsia6780 7 күн бұрын
سر آپکا اگلے سال تک انتظار رہے گا!! انجوائے یور ہالی ڈیز ❤❤❤
@farooqahmad5158
@farooqahmad5158 7 күн бұрын
ایک آپکے ساتھ نہیں سب کے ساتھ ھوتا ھے اور رھے گا ڈس ہارٹ نہیں ھونا چاھیے
@ghazalawarris7197
@ghazalawarris7197 7 күн бұрын
❤Good luck ❤
@bakhtawarkhanadv2828
@bakhtawarkhanadv2828 2 күн бұрын
غوری صاحب اپ جیسا معتبر انسان اور صحافی اج کے دور میں نعمت ہے ، میں گزشتہ دو سال سے برطانیہ میں بیٹھ کر ہر ویڈیو دیکھتا ہوں۔ قصہ مختصر، ہمارا معاشرہ گندے لوگوں سے بھر چکا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ باکردار لوگ کنارہ کش ہو جائیں اور صحافت کباڑ کے حوالے کر دیا جائے۔
@touheedrana5681
@touheedrana5681 7 күн бұрын
ترازو چینل پر کمال معلومات ہیں
@muhammadrafiq2007
@muhammadrafiq2007 6 күн бұрын
غوری صاحب آپکے تحفظات برحق ہیں. آپکی کاوشیں کسی اور طرح سے بار آور ہونگی. بہرحال شوشل میڈیا پر آپکی موجودگی یقیناً بہت اہم ہے. اللہ تعالیٰ آپکی کاوشوں کو شرف قبولیت بجشے. 💐🌹🤲🤲🤲❤️
@aamirabbas6321
@aamirabbas6321 7 күн бұрын
مجھے آپ کا ترازو کا سلسلہ بہت پسند ہے۔ آپ کے تجزیے بھی جاندار ہوتے ہیں
@MuhammadIqbal-dd2yk
@MuhammadIqbal-dd2yk 7 күн бұрын
Dear truth always face difficulties. God bless u more and more
@mazharhussain4519
@mazharhussain4519 7 күн бұрын
Good God bless u❤
Salman Suffi Ko Zaleel Karkay Nikal Diya | Fraudcast | Alien Broadcast
16:50
Every team from the Bracket Buster! Who ya got? 😏
0:53
FailArmy Shorts
Рет қаралды 13 МЛН
Bilal Ghauri Returns | MBG Speaks | Outline News
10:51
Outline News
Рет қаралды 3,8 М.
Karachi Politics Mein Trump Ka Avatar~Kamran Tessori | FraudCast
23:27
Alien Broadcast
Рет қаралды 11 М.
What is Establishment? How it Works? | Bilal Ghauri
18:12
Bilal Ghauri
Рет қаралды 73 М.
Молдавия готовится жить без российского газа
1:13
Indian Pooja cheated her husband shankar| story of fraud | iftikhar Ahmad usmani
21:56