Рет қаралды 3,625
Bilquis Edhi and FaisaI Edhi who recently visited Norway, has participated in Pakistan's Day Function arranged by Pakistan Union Norway. The Union's Chairman Ch Qamar Iqbal was their host. On their return they talked to Senior Journalist Atta Ansari.
بیگم بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی نے پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر ناروے کا دورہ
کیا۔
انھوں نے پاکستان کی آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب میں شرکت کی جس کے میزبان یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال تھے۔
ناروے سے واپس جاتے ہوئے انھوں نے سینئرنارویجن پاکستانی صحافی عطا انصاری سے خصوصی گفتگو کی جو پیش خدمت ہے۔
www.overseastr...