0:08 Allah Maaf kare, aur qabar parasti se musalmano ko bachaye. Jo mur gaya wo kese nafa se sakta hai, jin ki qabar hai wo khud apni qabar se makhhi nahi uRa sakta, murda zinda insaan ko kuch nahi de sakta. Qabat parasti haram hai
@asadjilani_sarj52243 күн бұрын
پیارے بھائی جو الفاظ آپ استعمال کر رہے ہیں اولیاء اللہ کے بارے میں اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کی کسی نے غلط تربیت کی ہے۔ بار بار "قبر پرستی" کہ رہے ہیں پرستی صرف و صرف "اللہ وحدہ لاشریک" کی ہوتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی بات کرنی ہے تو دلیل سے کریں ورنہ اپنی زبان پر تالا لگالیں۔ اللہ پاک آپ کو ھدایت کا راستہ دکھائے آمین