Sir ek baar eske farm par ek baar aur jakar video banai band ho Gaya ke mal chapta hai
@mohammadrizwan9965 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب، یہ تو روزگار پیدا کیا ہے یہ ویڈیو تو چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر تک پہونچنا چاہیئے جو بہار میں روزگار پیدا کرنے کی بات دن رات کرتے رہتے ہیں دیکھنا چاہیئے کہ وہ اس پیدا کردہ روزگار کو بچانے کیلئے کیا کرتے ہیں،، ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑھے لکھے کو فارسی کیا،