Рет қаралды 92
بیوی ، بیٹا اور پوتا ڈمپر کی ٹکر سے وفات پا گئے
کراچی سے لاہور آئے تو یہاں اپنا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور اپنی ٹانگیں بھی ناکارہ ہو گئیں
فائونٹین ہائوس کی کاوش سے بابا جی کو یہاں لایا گیا ۔۔۔علاج شروع ہوا اور قدرت نے وہ کرشمہ دکھایا کہ دنیا دنگ رہ گئی ۔۔۔نیچے کا دھڑ جو بالکل ناکارہ ہو چکا تھا آہستہ آہستہ ٹھیک ہونے لگا اور پھر بابا جی نے چلنا شروع کر دیا۔
کراچی کے بابا جی کی دل دکھا دینے والی سچی کہانی