ماشاء اللہ لاقوۃالابااللہ. سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. بلکل صحیح اور حقیقت باتیں ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین ثم آمین.
@IftikharHussain-sg7rzАй бұрын
جزاک اللہ
@noshabamom2977 ай бұрын
سراج بھائی بہت شکریہ اتنی نفیس بہترین شخصیت بلاتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@humairashahid81907 ай бұрын
Itni peari personalty pegham tv ki waja se hume mutaraf hui.JazakAllah khair pegham tv🇮🇹🇵🇰
@shahidaarif97146 ай бұрын
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا نیک آدمی ماشاءاللہ بیوی بڑی خوش نصیب ہیں اور اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی نیک بندی ہوں گی جو اپنے گھر کو اتنی خوبصورتی سے لے کر چل رہی ہیں ماشاءاللہ
@shahidaarif97146 ай бұрын
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ میاں بیوی کا رشتہ ایساہی خوبصورت ہونا چاہیے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
@ShafeeqAhmad-m2d4 ай бұрын
ماشاءاللہ سر اپ ک گفتگو بہت اچھی ہے ۔ اس میں سب سے خوبصورت بات آپ کی اہلیہ کی بات کہ جھگڑے کے دوران عورت کو خاموش ہو جانا چاہیے اگر خاوند غصے میں ہو۔ بہت اعلیٰ بات ہے ایسا کرنے سے خاوند اگر واقعی سمجھدار انسان ہے تو وہ خود ہی اپنی غلطی تسلیم کرے گا اور معاملات درست ہو جائیں گے ۔ اللّٰہ پاک آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@sheikhatique38367 ай бұрын
ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا کرے،آپکے ایمان و یقین ،علم و عمل میں اضافہ فرمائے ، اور ہم سب کو قرآن و حدیث کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ۔
@riffatbaano22457 ай бұрын
اللہ کریم ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے آمین ۔سبحان اللہ
@Islamicthoughts3576 ай бұрын
Salamat raha sheikh Abdul mujahid ustaad❤
@Multiply-tx1ow3 ай бұрын
بہت زبردست دعاء کرین دعاء کرین اللہ۔ہمیں بھی قبول فرمائے
@mohsinasaiyad44394 ай бұрын
Wakehi aapka bataya huva har kissa dil ko gehrai se touch karta he.muje bahut ku6 jindagi me sikhane ko mil raha he.ese lagta he allah ne hi aapko hame sikhane k liye bheja he.allah apko bahut jazae khair de.apke kisse sunkar meri life me kafi badlav aaye he.allah ka lakh lakh shukar he......
@humairashahid81907 ай бұрын
MashaAllah..Ameen.jazakaAllah khairan🇮🇹🇵🇰
@toconsult49177 ай бұрын
MA SHA ALLAH buht khoob topic or buhat khoob interview
@meinaurmerithoughts24477 ай бұрын
Jazak Allah,Masha Allah.Hum sub ko apne gharon main Quran parny ki riwaet kaaem karny ki tufeek de. ameen.🤲
@shameerahmed53964 ай бұрын
Mashallah❤❤❤❤❤❤
@batoolbibbi82527 ай бұрын
ap bohot achi bathe karte he jazakallah khair
@mirzahussain58257 ай бұрын
MA SHA ALLAH 🌴🌴🌴
@atteeqarehmann33567 ай бұрын
مجاھد صاحب آپ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@muhammadsajjadmuhammadsajj37586 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی زندگی کو مشعل راہ بنائیں
@amrajabeen5276 ай бұрын
MashAllah bohet khoob JazakAllah kair
@mansoorqazi35826 ай бұрын
ماشاللہ... قابل تقلید واقعات. پر مبنی گفتگو.
@shabanarashid57865 ай бұрын
Ma sha Allah sheikh ko or bhai yousaf ko Allah SWT apny Hifz o imaanme rkhy Jistrh inho ny apny bcho k liye Quran class k ihtmam kiya isi trah ki tlqeen Hmary pyiry Sheikh Abdul Mnan Rasikh b krty hain ❤❤❤🤲🤲🤲
@Cat-cj6bl6 ай бұрын
Very good interview 👏👍👌💐🌹
@farhatsattar97095 ай бұрын
Love this podcast
@FaisalsheikhFaisalsh7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@zainabsara87647 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ 🎖️🎖️🎖️
@ZainAliShah-ov9kj6 ай бұрын
سبحااللہ بہت خوب❤❤❤
@SaedaBygum5 ай бұрын
Masha.allah.subhanallh.❤❤❤
@sufali98857 ай бұрын
Boht achi baat
@mkhizer35387 ай бұрын
Nice
@MuhammadyounasRaja-st9wu6 ай бұрын
ماشاءاللہ جی شیخ المحترم المکرم جزاک اللہ خیرا
@zubaidayousuf4686 ай бұрын
Masha Allah excellent informations
@Cat-cj6bl6 ай бұрын
Jazakk😊
@samaranasaleem28216 ай бұрын
Ma Sha Allah ❤very good video impressive
@MuhammadArqam-yc6ou6 ай бұрын
Allah hamari naslon ko bi Quran sa mohabath karna Naseeb kare💯
@shahidawaziri91856 ай бұрын
Ma shaa Allahu la quwwata illa billah meray pass saray sunehray silsla hn
کیا بیوی خوبصورت نہ ھو تو دوسری شادی کا جواز ھے یہ۔۔۔ ایک عام شخص شاید ایسا سوچتا ھو لیکن شیخ کو یہ بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔۔۔۔
@MujeebGul-i3j7 ай бұрын
Frrrre Palestine
@coloursinnature54846 ай бұрын
💌💌💌
@swsw59596 ай бұрын
Apiss ka pyar aur wafa to aaeli life ka raaz he
@Muhammad-lz9uc6 ай бұрын
مجھے ارشد شریف اور حسن نثار کا نام سن کر بہت دکھ ہوا ہے اور اگر یہ واقعی سچ ہے جو آپ نے معلومات شئیر کی ہیں تو اور بھی دکھ ہوا ہے۔ ارشد شریف کو تو اللہ معاف فرمائے وہ اس دنیا میں نہیں رہے لیکن حسن نثار کو اللہ ھدایت دے یہ خود کو بڑا محب وطن اور دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتے نہیں تھکتے
@crochetcrush.87886 ай бұрын
Lo G ajkal KZbinrs to aik taraf SHAYOOKH bhi apni zati zindagy baray mazay lai lai ker suntay hen 😂😂😂😂😂
@MShafiq-hu8wf6 ай бұрын
Jahyez baheyon ko dene wali bat ache nai lagi baqe kmaal h
@jahanzaibshaheen76896 ай бұрын
باقی باتیں بہت اچھی کی ہیں مگر دوسری شادی کی مخالفت میں مولانا صاحب کا نقطہء نظر درست معلوم نہیں ہوتا۔ کیا صحابہ کرام ، تابعین کرام کی بیویاں اُن سے لڑتی تھیں جو انہوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کیں؟ اور اگر آج کے دور میں دیکھا جائے تو دوسری شادیوں کی شدید ضرورت ہے، عورتوں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے، پھر جو عورتیں بیوہ ہو جاتی ہیں اُن کو بھی شادی کے ضرورت ہے۔
@aisha41736 ай бұрын
جو عورتیں بیوہ ہو جاتی ہیں یا طلاق یافتہ ہوں انکے لیے کیا حکم دیتا ہے دین
@humaahmed48614 ай бұрын
Betren gutagu
@mukhtarchaudhry46476 ай бұрын
Typical Pakistani Bragger!. Nothing less, nothing more. God bless you mujahid Sahib. نور م چوں آتش سنگ پنہاں خوش است۔شمع خود را می گدازد درمیان انجمن۔
@zenir27256 ай бұрын
زیادہ تر عرب زیادہ شادیاں کرتے ہین
@zenir27256 ай бұрын
معذرت کے ساتھ زیادہ تر باتیں بہت سطحی اور عام سی ہیں یعنی میچور لوگ بہت اچھی طرح رہتے ہیں ۔۔۔۔صدقہ ، نماز ،تلاوت ہر مذہبی فیملی کی روٹین ھوتی ھے۔۔۔ خاص بات کیا ھے سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔
@abdullahmudassar50566 ай бұрын
Lagta apko inki achai hazam ni ho ri
@zenir27256 ай бұрын
@@abdullahmudassar5056 ہر شخص کا ایک ذہنی معیار اور سوچ اور عمل ھوتا ھے۔۔۔وہ اس کے مطابق بات کرتا ھے۔ ہم بہت عام سے لوگ ہیں لیکن کچھ باتیں کرنا اچھا نہیں لگتا اس لئے کبھی ایکسپوز نہیں کرتے۔۔۔۔ ہم بہنوں اور ایک دو قریبی سہیلیوں نے اپنے شوہروں کو اصرار سے کہا کہ جہاں بے سہارا اور مجبور عورت نظر آئی آپ اس سے نکاح کر لینا ہم ساری زندگی اپنی ہر چیز اس سے بانٹیں گی۔۔۔۔ خدا کی قسم اپنا پیٹ کاٹ کر دوسروں کو دے دیا۔۔۔۔ اضافی میں سے دینا بہت آسان ھوتا ھے۔۔ دوسروں کے لئے اپنی ضرورت کو ترک کردینا یہ اصل صدقہ ھے۔۔۔۔ بے سہارا بچوں کو اپنے بچوں کے برابر پالا۔۔۔۔۔ آخرت کے خوف میں دنیا کی ان گنت میسر چیزوں سے ہاتھ اٹھا ئے رکھا۔۔۔۔ بہت کچھ لکھا جا سکتا ھے لیکن خود نمائی ھو گی اور استغفراللہ ثم استغفراللہ اس طرح کے کمنٹس کا جواب کبھی نہیں دیا صرف اس لئے دیا ھے کہ دنیا بہت بڑی ھے اور اس میں ہر طرح کے لوگ ہیں۔۔ عالم فاضل لوگوں کی باتیں بہت مختلف اور soul awakening ہونی چاہئیں۔۔۔۔ to be honest it was good but there was nothing special for me.
@shamshadanees68446 ай бұрын
Mujahid sa pochin ager sohar Zane ho to mana karian deen dunia batain Allah k waste dain wo data rahy jhgra to ho ga Hall batain
@Almominlifecoach6 ай бұрын
اسلام عليكم... مجاھد صاحب.....ریاض میں مسٹر انور المومن اسکول کے مالک کے آفس میں آپ کو دیکھا تھا ان کے اسکول کو کفیل کی اولاد نے لوٹ لیا ان کی business empire crash ھو گئی عمرہ سے واپس آتے ھوئے میرے بھائی جان کا accident ھوا اور وہ on spot شہید ھوگئے....اللہ پاک میرے بھائی جان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Talat.1086 ай бұрын
یہ حضرت بڑی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں
@muhammedismailmir98366 ай бұрын
Ulma ka video bananay per ikhtalaf hai deen ki ashat ke liye aur ye Tv per zati zindagi discus ho rahi hai kya munasib hai
@gyasmeen71456 ай бұрын
Aisi baton se aik aam admi ko seekhny k lie buhet kuch milta h
@mukhtarchaudhry46476 ай бұрын
جناب مجاہد صاحب- آپ کے انٹر ویو سے اترانے کی و آتی ہے-اللہ کا شکر کریں- چند سال پہلے آپ کو ایک خط لکھا تھا جواب تو کیا آپ سے اس کا ملنے تک وصولی کا اعتراف نہ ملا- بڑبڑ کر باتوں کا مزا لے کر اپنی بڑائی اور کامیاب زندگی کی مائینڈ گی بڑی بو آئ۔
@Cat-cj6bl6 ай бұрын
Isko khush Akhaaqi bolte hain😊
@muhammedismailmir98367 ай бұрын
Video bana ker apni zati zidagi discuss kerna kya Alim ko Musalman ko jaiz hai
@muhammadsajjadmuhammadsajj37586 ай бұрын
استغفر اللہ کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے زیادہ شادیاں کرتے وقت انہی چیزوں کو مدنظر رکھا جو محترم مجاہد صاحب بتا رہے ہیں، بالکل نہیں، اسلام کا یہ مزاج ہی نہیں جو آپ بتا رہے ہیں
@pzmaqsood6 ай бұрын
ویسے ان صاحب سے مجھے کوئی اتفاق نہیں کیونکہ یہ وھابی ٹائپ کے ہیں ۔۔۔لیکن یہ جو بات کی ھے ایک ہی شادی کے حوالے سے قرآن کا رحجان اور منشاء ایک ہی بیوی کا ھے
@snowworld16416 ай бұрын
@@pzmaqsoodwhat is wahabi
@kalsoomriaz29336 ай бұрын
الللہ کے بندو وہاب تو الللہ کا نام ہے
@samraAmir0776 ай бұрын
Wahabi wo Deen h Jo k soudia mn ha Jo asli Islam h jis mn shirk nhi h@@pzmaqsood
@tayyabsaeed22956 ай бұрын
Problem sirf 4 shadian na krny ki waja sy hai ???@@pzmaqsood
@muhammedismailmir98367 ай бұрын
Is kisam ke program biwi behen beti ke barray mai guftago Alim ko bula ker video banana Amm logon ko dekhana is se Islam ko kya faida hai kya ye jaiz hai fatwa lain. hamaray nabi sahaba kisi Alim ne kabhi ye Award diya kya. Han biwi se behen beti se acha slooq kia hai izzat ki hai
@AhmadAli-gm8ry6 ай бұрын
😂😂😂 اچھی مثال لینی چاہیے ہمارے پاک وہند میں بیوی کو عزت نہیں دیتے آپ کی لوجک
@MezaJutt6 ай бұрын
Ap k pas shaid Islamic knowledge nh ha vrna apko pta chlta k nabi pak Muhammad w s w ki azdwaji zindgi ktni discuss hui ha ahadees MN history MN Jo hmary liy uswa ha..
@muhammedismailmir98366 ай бұрын
@@AhmadAli-gm8ry biwi ko advertise nahi kertay
@muhammedismailmir98366 ай бұрын
@@MezaJutt wo ummul mumaneen hain Huzoor ki Azwaj Hamaray Nabi Saw sahaba ne koi Award nahi diya Alim ko Tv per zati zindagi discus nahi kerna chahye
@gyasmeen71456 ай бұрын
Mujhy ap logon k ghult comments deikh kr dukh ho rha ugr aik shukhs upni beivi ki achaion or buchon ki achi trbyet kr rhi h to is dor k logon k lie lesson h such btayn mujh smait kitny hafizon k buchon ki achi trbyet ho rhi h ,❤