نعیم صاحب کہہ رہے ہیں کہ تین لاکھ سے اوپر زمین پڑی ہے او بھائی مجھے اس زمین کا کیا فائدہ 2018 میں میں نے پلاٹ لیے ابھی تک مجھے پوزیشن نہیں ملی اس سوسائٹی میں خاک ترقی کرنی ہے لوگ اس سے بھاگ رہے ہیں خدا کا خوف کرو لوگوں سے پیسے اکٹھے کرکے زمین نہ خریدو بلکہ ڈویلپمنٹ کر کے دکھاؤ تاکہ لوگ اس کے اندر ائیں ابادی ہو اور گھر بنائے زمین کی کوئی ویلیو بنیں ورنہ جو حالات اپ کے چل رہے ہیں یہ فری میں بھی پلاٹ کوئی نہیں لے گا