Kaha ka hai ye jalsa ❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊hamari yaha bhi yahi wala mankabat padhe they ❤❤❤❤❤❤❤❤
@nezamitelecomsalman7454Ай бұрын
Chai dargah
@musheeransari8731Ай бұрын
اک بار بلالیجۓ اک بار بڑے پیر دربار دیکھادیجۓ سرکار بڑے پیر خواہش ہے میری آپکے دربار میں آؤں حسرت یہ مٹادیجۓ سرکار بڑے پیر ناموسِ رسالت کے لئے جان لٹا دوں دل ایسا بنا دیجئے سرکار پڑے پیر محفل میں لیۓ آۓ ہیں سوئ ہوئ قسمت تقدیر جگا دیجئے سرکار بڑے پیر رورو کے یہ کہتے ہیں فلسطین کے بچے دشمن کو سجا دیجیۓ سرکار بڑے پیر گھر پر جو سجاتے ہیں صدا قادری محفل گھر اس کا سجادیجۓ سرکار بڑے پیر پی کر نہ بہک پاۓ جسے کوئی کہیں بھی وہ جام پلادیجۓ سرکار بڑے پیر کہنا شہے بغداد سے بغداد میں عظمت گھر بار بسا دیجئے سرکار بڑے پیر ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت بہت شاندار پڑھے ہیں عظمت بھائی اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین عظمت بھائی معاف کردینا مجھے بہت اچھا لگا اس لئے میں اس منقبت کو لکھ دیا تاکہ اور لوگ غوث پاک فیضان سے فیضیاب ہوں تکلیف معاف کیجیۓ گا