بہت بہت مبارکباد عبد الحمید صاحب کو آللہ اس خدمت کو شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین
@babuk89246 ай бұрын
مبارک ہو جناب مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ملیالم کی اسی ریاست سے آیا ہوا ہے ایک نیا شاعر پیاری پیاری اردو کا۔۔۔۔۔بہوت بہوت مبارک
@Driqbal.k.mMedMartial6 ай бұрын
Masha Allah
@mohammedkifayathulla11516 ай бұрын
بہت بہت مبارک جناب ڈاکٹر حمید صاحب 🎉 اردو شاعری کی دنیا میں اس شعری مجموعہ کا اجرا گراں قدر اضافہ ہے۔ خاص کر ایک غیر مادری زبان شخص کا یہ کارنامہ قابل صد تحسین وستائش ہے محمد کفایت اللہ منیجنگ ٹرسٹی ماونٹ حرا سوشیو ایجوکیشنل ٹرسٹ کرناٹک
@babup34146 ай бұрын
Congratulations