Рет қаралды 40
الحمدللہ رب العلمین امیر محترم حضرت علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہ العالیہ کےحکم پر یہودی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کرنے کی کمپین جاری
گھر گھر اور دکان دکان جا کر یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ
خیبر خیبر یا یہود
جیشِ محمد ﷺ سوف یعود
کراچی شرقی پی آئی بی کالونی پی ایس 102 یوسی 6 جناح ٹاؤن میں یوسی ناظم اویس قادری کے ہمراہ کارکنان و یوسی ارکین نے غوثیہ کالونی اور دیگر اطراف کی مارکیٹ میں آگاہی مہم کے لیے ہینڈبل تقسیم کئے گئے
کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت
یہودی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کمپین
شعبہ نشر و اشاعت
تحریکِ لبیک پاکستان کراچی ڈویژن شرقی پی ایس 102
TLP