anarkali jao bhai logo or 2000 k 4 coat le lo wo bhi is video se zada achy
@BeautifulBirds251Ай бұрын
Full address please
@daniyalnoor70Ай бұрын
to bhai shop ka address bhi bta dia kr....
@HidayatRahmat-xr7bg9 күн бұрын
میں بھائی کی ویڈیو خراب نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ نے انار کلی کا بتایا ہے تو اس کا ایڈریس میں بتا دیتا ہوں اگر آپ مال روڈ یا اردو بازار کی طرف آرہے ہیں تو پرانے میوزیم کی بلڈنگ کے ساتھ پرانا انار کلی بازار ہے جس کی نکڑ پر مشہور حافظ فروٹ جوس کارنر ہے اس سے چند قدم آگے چلیں گے تو دائیں بائیں تقریباً دس پندرہ دوکانیں یا ذیادہ بھی ہوسکتی ہے یہ سب دوکانیں پرانا کوٹ کے حوالے سے مشہور ہے اسے فوڈ سٹریٹ بھی کہتے ہیں اس کے علاؤہ جو چوبرجی کی طرف سے آئے گے یا فیروز پور روڈ کی طرف سے تو انہیں پرانے انار کلی کی نکڑ پر لاہوریوں کے پسندیدہ یوسف فالودے کی دوکان ملیں گی جس کے سامنے انار کلی کا دروازہ ہے وہاں سے داخل ہوں اور بازرا کے بلکل آخر پر آجائیں وہی پر یہ دوکانیں ہیں میرے خیال سے اب تو ایڈریس سمجھ آگیا ہوگا اب رہی بات کہ یہاں کوٹ کیسے ہے تو میں کہوں گا اچھے بھی ہے اور بکواس بھی البتہ ڈھونڈنے سے اچھی چیز مل ہی جائیں گی اور جہاں تک بات ہے ریٹ کی تو دو ہزار میں چار تو بلکل نہیں آئے گے ان دوکان داروں کا دماغ کافی خراب ہوچکا ہے لہٰذا میں یہی کہوں گا کوٹ کی حالت دیکھ کر ریٹ لگائے گا وگرنہ یہ بہت بڑے ڈاکو ہے دو ہزار کہے تو ہزار بارہ سو میں بمشکل پھنسے گے بہتر ہے آپ ہزار کے اندر پھنسائے وگرنہ آپ کا خالی ہاتھ چلیں جانا ہی بہتر ہے۔۔۔ شکریہ