اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔سیویلین ملازمین کے ساتھ زیادتی ہے۔۔۔یہ حکومت کسانوں اور ملازمین کے لیے عذاب ہے شریف خاندان اور زرداری خاندان یہ سب ظلم کرنے والے ہیں۔۔۔انکو عام عوام اب ووٹ کے ذریعے بھی شکست نہیں دے سکتے۔۔کیونکہ ان کو ملک پر مسلط کرنے والے ان سے بھی بڑے ظالم ثابت ہوئے ہیں۔۔ملازمین اور کسانوں کے لیے اور عام عوام کے لیے۔۔۔۔۔لیکن جہاں خلق خدا مایوس ہوتی ہے وہاں پر اللہ پاک ضرور بےبس لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔۔
@arshkhan872813 күн бұрын
Wazir e khazana to bol raha hai k 55 sal wale aese koe tajwes zer e gor nahi hai ??? Aaj he news men suna hai mene ???
@m.shahid778411 күн бұрын
Finance Minister's Statement On Government Officers Retirement | Breaking News | Dawn News
@fazalplays110213 күн бұрын
Geo Rehman bajwa sahab ❤❤❤
@1234567898674210 күн бұрын
Its best news, 55 year age of retirement ❤❤
@farooqtanoli109013 күн бұрын
میں خوش ہوں
@shamshadakhtar892313 күн бұрын
Kabi 55 kabi 60 game khail rahe hen . Na Jane Kia sahi he? Hakoomat KO khud samjha ñhi arhi. Paglon ki si haalat hui PADI he.
@MuhammadAbdullah-tf9xh13 күн бұрын
یہ جو لیٹر ہے یہ فیک ہے
@noorbadshah398113 күн бұрын
55 سال کی عمر میں اکثر لوگ گریڈ 21 اور 22 میں جاتے ہیں تو اگر یہ قانون بنتا ہے تو سب سب جج جرنیل اور بیوروکریٹ ریٹائر ہو جائیں گے تو یہ قانون کیسے ممکن ہے
@myonlinestudents13 күн бұрын
55 سال والی شک کا اطلاق سول سرونٹ پر ہوگا
@FmRichyt-fx3ze13 күн бұрын
Sir 37000 government mulazim ko nahi mil rahi punjab
@insaan530513 күн бұрын
mil rha hai kon sy department sy ho ap minimum daily wages 37000 ho chuki hai pechly month sy
@nasirhamyoun858313 күн бұрын
Saveliain who , explain Karen
@SobiaKousar-c3c13 күн бұрын
bhai kya family pension January ko Nahin milegi
@FmRichyt-fx3ze13 күн бұрын
Plz btay
@MuhammadAbdullah-tf9xh13 күн бұрын
جھوٹی خبروں پر ویڈیوز نہ بنایا کرے
@myonlinestudents13 күн бұрын
اپ کے مطابق تمام کے نیچے اور تمام بڑا جھوٹ بول رہے ہیں اور اپ اکیلے گھر بیٹھ رہے ہیں ان کی جو فتوے لگا رہے ہو جھوٹ کے یہ سچ ہے
@MuhammadAbdullah-tf9xh13 күн бұрын
@myonlinestudents بھائی آپ نے جو لیٹر شئیر کیا ہے وہ فیک ہے۔ جس میں ڈیٹا مانگ رہے ہے اساتذہ کا
@MuhammadAbdullah-tf9xh13 күн бұрын
@myonlinestudents میں خود سرکاری ملازم ہو اور آپ سے زیادہ نالج ہے مجھے۔ ایک خبر پر جب آپ ویڈیو بناتے ہو۔ وہ ہمیں مہینے پہلے پتہ لگ جاتا ہے
@MuhammadAbdullah-tf9xh13 күн бұрын
@myonlinestudents لہذا یہ جھوٹی ویڈیو نہ بنایا کرے