اللہ الحق ہے حق خدا ہے انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤پاکستانی عوام زندہ باد
@OmarIlyas-c2iСағат бұрын
آرمی چیف کی مودت آف ملازمت 3سال ہونا چاہیے کیونکہ اس طرح دوسرے افسران کو بھی ترقی کا وقت مل سکے
@DarkNights703Сағат бұрын
مُحسِن نقوِی تو وَڑڑڑڑڑڑڑگیا😭😭 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے خیراتِی وزیرِ داخلہ🤮مُحسن نَقوِی نے اپنی زِندگی میں پہلی بار قوم کی طاقت دیکھی ہے👁️اب کرلو 24 کروڑ عوام کو گرِفتار ، کہاں گیا دفعہ 144؟؟ ہمیں تو پوُرے مُلک میں دفعہ 804 ہی نافِذ ہُوا نظر آتا ہے 😛اب کرو سب کے پاسپورٹ منسوُخ 😜کرو سب کے ڈرائیوِنگ لائِسنس منسوُخ 🫣کرو سب کی نوکریاں ختم 😭کرو سب کی ڈِگریاں کینسل 😤ڈالو اس ساری قوم کو جیلوں میں 🥱لیکن اصل طاقت تو کہیں اور ہے کیوُنکہ یہ بھی سیاسی یتِیم ہیں 🥲طاقت والوں کے لیئے یہ ایک آئِینہ ہے کہ عمران خان کے تینوں مُطالبات رہائی سمیت فوراً پوُرے کیئے جائیں وگرنہ یہ سب باراتِی ہیں اور بُلائے گئے مہمان ہیں 👍یہ نہ ہو یہ سب قافلے اڈِیالہ جیل سمیت جاتِی عُمراء، مرّی ، اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے دفتر سمیت سیاسی یتیموں کو سڑکوں پر گھسیٹیں 🤨کیوُنکہ اب اگلا قدم تو پھِر یہی رہ گیا ہے ☹️☹️☹️☹️☹️
@AbdullahJan-nk1ldСағат бұрын
ساری رات ہماری نسلوں کی جنگ لڑنے والے بہادروں کو وطن کا بیٹے بیٹیوں کا سلام 👋❤️❤️
ماشااللہ جب سے بشری بی بی نے قافلہ جوائین کیا عوام کے حوصلے ماشااللہ بہت بڑھ گئے الحمداللہ 🎉❤
@khalilullah5352Сағат бұрын
Massive corruption in tear gas shells should be investigated
@SyedHazoorHussainСағат бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب و بشر المومنین صدق اللہ العظیم
@zainulhaqqi672749 минут бұрын
Please hold your cell phone Horizontally so the picture you are showing will be lot clear
@حمزہپھٹانСағат бұрын
شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کوں اپنے امان ❤❤❤❤ جیت حق کی ہوگی انشاء اللہ
@MuhammadAbdullah-ws8hzСағат бұрын
دونوں طرف ایک ہی قوم ہے لہٰذا جعلی فارم سینتالیس والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے، آمین 🤲🤲🤲
@MalikSahab-bc3fkСағат бұрын
اللہ پاک ملک وقوم پہ مشکلات ختم کرے اور قابض ناقص حکمران ضد چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔آمین
@natureswhisper3473Сағат бұрын
ہمارا محترم و مکرم لیڈر رسول اللہ کا سچا عاشق، رسول کے معتبر ترین ساتھیوں کا پیروکار اور حسیت کا اصل علم بردار ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد مشکور ہیں کہ اس پاک ذات کا بے انتہا شکر ہے کہ ہم ایسے عظیم لیڈر کے لشکر کا حصہ ہیں جو اسوقت کل امت مسلمہ کا لیڈر اور سبکی آواز ہے۔ ہمیں اپنے لیڈر کی عظمت والی دلیر زوجہ اور بہنوں پر بھی بے حد فخر ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ کے پی کے، جی بی اے جے کے اور بالخصوص کے پی کے کی غیور و وفادار عوام پر بھی بے انتہا فخر ہے کہ جنہوں نے اس شدید ترین فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کیا اور خان کے نظریے کیساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے اور ہیں۔ بخدا ہر وہ شخص کہ جس نے خان کے نظریے کا دل و جان یعنی نیک نیتی سے ساتھ دیا بلاشبہ وہ اللہ، اللہ کے رسول، انکی آل اور ساتھیوں کے جانشین اور پیارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق پر جینا اور ایمان پر مرنا نصیب کرے۔ بقول خان کے، یہ ملک ہمارا، ملک کے ادارے ہمارے اور ان اداروں سے وابستہ صاحب ایمان حق پرست لوگ بھی ہمارے۔ اور جو کوئی جیسے بھی اس فسطائیت اور ظلم کے ساتھ ہے، درحقیقت وہ یزید، ہندا، مرہب، ابوجہل اور فرعون کا ساتھی اور باقیات ہے۔ یہ ملک ہے تو عوام اور ادارے ہیں۔ ہمیں اس ظلم کے نظام کو ختم کرنا ہے نہ کہ املاک کو۔ اسلئے تحریک سے وابستہ ہر ساتھی ایسے کسی بھی کام سے گریز کرے جو خان کے نظریے سے متصادم ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری آئندہ نسلوں کو حقیقی آزادی نصیب کرے۔ ان شاءاللہ ہم سب نے اپنے محبوب لیڈر عمران خان کو رہا کروا کر ہی دم لینا ہے۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔ ❤🤲❤️
@sajidhussainsajidhussain4195Сағат бұрын
ALLAH awr ows k Rasool (S.W.A)Ka nahi yahoudiyo awr qadyaniyo ka kaho ALLAH ka name lakar sharam bhi nahi aathi awratay nach rahi ha awr music baj raha ha sharam karo
@TabindaAbbas-ll3lp58 минут бұрын
بیشک بیشک ،، حق و سچ کی آواز سنو سمجھو ،🤲
@MuhammadMunier-kb2tiСағат бұрын
فوج کے افسران کو بھی سوچنا چاہیے کہ اپنی باری پر سب افسران کو ترقی ملے اس لیے ان کو بھی عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے اگر پاکستان میں انصاف کا نظام ہو گا تو پھر ہی ملک ترقی کرے گا
@HusnatHaiderСағат бұрын
Hamari Fauj Be Ghairati mein No I hai.
@AsmattahiraTaras24 минут бұрын
کمپنی (فوج) نے ھی تو ملک کا بیڑا غرق کیا ھے 😢😢😢
@amjidalichohan9336Сағат бұрын
اسلام علیکم۔ الحمداللہ۔ سلام و دعا ہے تمام پی۔ٹی۔آی کارکنان کیلے جو 24 نومبر سے کرپٹ نظام و افراد نجات سے کوشش کر رہے ہیں اللہ انہیں کامیابیاں عطا کرے۔ آمین سبحان اللہ محترم عمران خان و بیگم عمران خان صاحبہ تمام محترم کارکنان و محب وطن پاکستانی کی ہر طرح سے حفاظت فرماۓ۔ ہمیں تمام کرپٹ نظام و تمام کرپٹ افراد سے مکمل نجات فرمائے۔ ان تمام کرپٹ نظام و تمام کرپٹ افراد و تمام کرپٹ میڈیا افراد پر ہمیشہ کی لانت و تھو ہے و اللہ انہیں غارت کرے ۔ یارب العالمین آمین ثم آمین أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ *إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘-وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-بِیَدِكَ الْخَیْرُؕ-اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(26) ۔"یوں عرض کر اے اللہ ملک کے مالک تو جسے چاہے سلطنت دے اور جسے چاہے سلطنت چھین لے اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے بے شک تو سب کچھ کرسکتا ہے"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یارب العالمین تمام پاکستانیوں کو ھدایت و رحم و بخشش فرما۔ آمین۔۔ جو جو لوگ پاکستان کیلے مخلص ہو کر بہتر تعلیم و ترقی، عدل انصاف کرنا قران و سنت نبوی ﷺ کے مطابق قائم کرنا چاہتے تھے یا ہیں یا ہوں گے۔ انہیں کامیابیاں، عزتیں، دنیا آخرت میں عافیت عطا کر، اپنی نعمتوں برکتوں سے مالامال کر دے۔ آمین یارب العالمین آمین ثم آمین ۔ ۔ یارب پاکستان کو کرپٹ اناصر و نظام سے پاک کر دے مکمل نجات فرمائے۔ اور کرپٹ مافیا کو ھدایت دیجے کہ کرپشن چھوڑ دیں، لوٹا مال واپس کردیں، جو جو پیارے وطن کا نقصان کیا ہے اسے بھی واپس کریں، نجائز مراعات، نجائز اکٹینشن لینی چھوڑ دیں۔ اگر ان کیلے ھدایت نہیں ہے تو پھر انہیں ایسی بیماری لگا جس کو کوئی بھی علاج نہ ہو، تڑپ ٹڑپ کر زلیل ہو کر مریں۔ آمین یا رب العالمین آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان و پاکستانی محبوطن زندہ باد پائندہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کرپٹ افراد، کرپٹ نظام، کرپٹ ادارے مردہ باد۔ ان پر ہمیشہ کی لانت ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یارب جہاں جہاں مسلمان تکلیف مشکل میں ظلم کا شکار ہیں خاص کر پاکستان کشمیر فلسطین وغیرہ ھدایت مدد مغفرت فرما۔ یارب العالمین آمین ثم آمین
@tasneemmujtaba8322Сағат бұрын
سلامت رہیں صحت اور خوشیوں کے ساتھ آمین
@ashfaqsarwar199051 минут бұрын
عوام اور پی ٹی آئی قیادتِ کو فوجی قیادت پر ہر گز بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
@mujeeburrahman3336Сағат бұрын
صابر بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے، آپ کی و جہ سے ھم کو بہت حوصلہ ملا، اس ڈھائی سال میں 😊
@Nazargul0011Сағат бұрын
Nazar gul Pakistan love Imran khan PTI KARACHI ♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍👍👍👍✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
@abdulrasheed5505Сағат бұрын
Police have to respect the people' in Islamabad.
@imranshabir3927Сағат бұрын
Imran Khan is great personality and great leader Allah Tala sb ki hifazat aur kamyabi ata frmaye,Aameen ❤❤❤
بشریٰ عمران احمد نیازی کی پہلی مرتبہ تقریر اور سب سے پہلے خان صاحبِ کی رہائی باقی تین شرائط خان صاحبِ خود آپکے سامنے لائیں گے انشاءاللہ کامیابی نصیب ہو گی
@MeoExpressNewsСағат бұрын
مثبت صحافت زندہ باد
@aneessarwari4720Сағат бұрын
Sabir ma aap ka v log dakh kr hi satisfy hoti hn Allah pak aap ko jald watn waps laiy
@shahjahansiddiqui2453Сағат бұрын
Hum ap ko dekhte hein mafia jo marzi ker lein in ka mun Kala hy aur huga qyamat mein bi 😮😮😮😮😮😮😮Imran khan zindabad Allah himat aur husale ki bulandi atta fermay 🎉🎉🎉🎉🌹🌹🌹🌹🌹
@Ali-p8c3jСағат бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته inshallah khan ki fatah hogi Pakistan ki fatah hogi❤❤
@Awanzada133Сағат бұрын
پاکستان فوج زندہ باد، عمران زندہ باد ❤❤❤❤❤
@NaveediqballIqballСағат бұрын
Allha pak pti ka warker or leedarship ke hfazt frmay❤
@tasneemmujtaba8322Сағат бұрын
Allah Pak
@abdulbasit-lh8zdСағат бұрын
Aameen ya Rub ul Aalameen Aameen
@abdulrasheed550554 минут бұрын
Army chief general Asif munir Sahab will facilitate transfer of government to legal pm imran Khan. For prosperous Pakistan.
@ShahhussainKhan-t2qСағат бұрын
Pak army hamaray hi bachain hain allahtala pakistan aur pakistàni awam ka hafiz onasar ho amin
@fauziakhan648251 минут бұрын
اللہ عمران خان اور تمام كاركنان كى حفاظت كرے اور اس فسطائ حكومت اور شیطانی میدُیا سے نجات دلائے امین 🤲❤️🇵🇰
@raishmaafzal9231Сағат бұрын
اللہ پاک پاکستان کے ان لوگوں کو استقامت عطا فرمائے آمین۔
انقلاب کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی ۔ kpk کے بہادر جوانوں اور خواتین کا کردار سنہرے حروف سے لکھا جائے گا ۔ پنجاب اور بلوچستان کے بہادروں کو بھی سلام ۔ ژندہ باد
@MuhammadAbdullah-ws8hzСағат бұрын
ہماری پیاری قوم کے علماء حق کو آگے آنا چاہئے اور حق، سچ اور انصاف کا علم بلند کرنا چاہئے 🤲💞🤲
@MuhammadAbdullah-ws8hzСағат бұрын
بےشک حکم صرف اللہ تعالیٰ ہی کا ہے 🤲💞
@qasimzeeshan5371Сағат бұрын
یااللہ مدد حق وسچ کی۔
@MuhammadShakirUttraСағат бұрын
Imran Khan jaaan zinda abad ❤ zulam jld mit jaye ga In'sha'Allah
Asalm alikum Allha pak k hukam say Boht bari maqlook (Jin k paon Zameen par or moo asman tk jata Hay ) faristy.parian sab protest kar rahy Hain or Allha pak k hukam pora Kary gi or Haq ko buland Kary gi
@ainulhaque8841Сағат бұрын
Bushra Bibi zindahbad
@sajidmehmoodramay6505Сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد اللہ رب العالمین
@shoukatdc4000Сағат бұрын
❤❤❤❤
@bashirahmedahmedbashir-ev2ldСағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد
@TravelDiariesPakistanСағат бұрын
صابر بھائی گولی فوج نے ہی چلائی ہے اور اسوقت بھی چلا رہی ہے۔
@Fatir-p3028Сағат бұрын
Masha Allah great Leader Imran khan I Love you Saber Brother ❤
@dilawarkhan2423Сағат бұрын
عمران خان زندباد
@tahiraparveen8445Сағат бұрын
Allah pak pti workers or khan ko apni aaman m rkhy Ameen
انشاءللہ حق کی جیت ہوگی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ
@muhammadmoazzamkhan4284Сағат бұрын
Allah Pak Bushra BB ki HIFAZAT kry
@IhsanaTouseefСағат бұрын
یا الللہ میرے ملک میں امن پیدا فرمایا 😢
@Ali-youtube-646 минут бұрын
فارم 47 اور اس کے ہنڈلرز بہت جلد یتم ہونے جارہے
@HUni-z2jСағат бұрын
Social media ne TV channels ko khatam ker deya ab channels johoot bolen bhi to koi farq nahi parta.
@kamalkhan163043 минут бұрын
جعلی نظام کو بچانے والا پاکستان کا خیر خواہ کبھی نہیں ہوسکتا
@NasirAli-ok4ok42 минут бұрын
ہماری نسلوں کی جنگ لڑنے والے بہادروں ہم وطنوں کو محبت بھر سلام
@zafarsaleemmalik9647Сағат бұрын
Imran khan zindabad
@miqbal357Сағат бұрын
Very good Sabir bahi ALLAH ap ko SALAMAT RAHKY AMEEN ❤
@PTIWORKER-oi5rgСағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@IrshadAhmad-mc7ez47 минут бұрын
A lot of prayers for the protesters.
@chmuhammadzafariqbal72557 минут бұрын
مرد مجاہد مرد قلندر نڈر و بہادر سچا مسلمان اور محب اسلام و محب وطن عمران احمد خان نیازی کی جرآت و بہادری اور استقامت کو سلام۔ صابر شاکر صاحب، عمران ریاض خان صاحب ازشد شریف شہید عظیم بہادر و محب وطن پاکستانی ایماندار صحافیوں کو سلام۔ جو مرد مجاہد ، بہادر و بے لوث خواتین و حضرات ھمارے مستقبل اور آنے والی نسلوں کے لئے میدان عمل میں عملی قربانی دے رہے ہیں اللہ تعالٰی ان کی مدد و حفاظت فرما اور کامیابی دے۔آمین ان ہیروز کو پاکستانی عوام کا سلام
@faisalmahmoodjatt871048 минут бұрын
💚❤️✌️✌️✌️✌️✌️✌️💯💯💯💯💯💯💯💯
@afsardad2696Сағат бұрын
Mubarak sir g...Allah kareem karam kry Aameen...
@sajidmehmoodramay65053 минут бұрын
اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@malikawan8301Сағат бұрын
❤❤❤. Geo. Murshad imran khan. K. Chahny waloo ❤❤❤
@TabindaAbbas-ll3lp33 минут бұрын
محسن کہ ہیچھے وردی ھے🤔😞
@chasmat7081Сағат бұрын
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤ Pakistan zindabad good luck 804 Allah AP ki Hifazat karay Ameen ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@chaudharyfaraz9197Сағат бұрын
Allaha Al Haq Khan great Muslim leader of Pakistan 💞💞💞 shaim shaim shaim shaim establish ment ka time khatam 💪🏻💪🏻💪🏻
@UmaisKhan-dt6ec44 минут бұрын
❤❤فہرست ممالک جہاں پر آپ کو اس کے طور پر استعمال کرتے ہیں
@shahzadanjum1106Сағат бұрын
❤❤❤G walikomussalam jannab sabir shaker bhi 🇵🇰🐯🐯🇵🇰🇵🇰🐯🐯🇵🇰🇵🇰🐯🐯🇵🇰🇵🇰🐯 Pakistan zindabad Allah pak mulka Pakistan per khud raham Kara Ameen 🙏🏼🕋🕋🕌🤲🏼🤲🏼🕋🤲🏼🤲🏼👌🏼👌🏼👌🏼⭐⭐🌻🌻💮🌻🌻🌱🌱❣️
@AishaErumСағат бұрын
Maqlook rohaniyat walon .jadogaron or dosary mulkon ko nazar aaien gi
@amtullatif920314 минут бұрын
پختون بھائی زندہ باد خان کی محبت کا حق ادا کر دیا
@IkramKhan-fg9gpСағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@abdullahpakistan639517 минут бұрын
ٹی وی چینلز پر خبر نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اب لوگ ٹی وی اور اخبارات کو میڈیا ہی نہیں سمجھتے
@Maggie_Gi57 минут бұрын
اللہ ھمارے عوام کی حفاظت فرمائے
@Maggie_Gi58 минут бұрын
پاکستانیوں کو سلام ان کی جرات، بہادری پر
@AnilaHaroon-b9l25 минут бұрын
qaide number 804 zindabad InshaAllah ❤️
@KhalilabbasyKhalilСағат бұрын
👉👍👍👍👉💞 Imran Khan PTI 💞👉👉👎👎👎👎👉s
@SaleemKhan-ct3sf16 минут бұрын
پورے پاکستان میں احتجاج کی کال دے دی جائے لاہور ملتان کوئٹہ کراچی فیصل آباد سیالکوٹ میانوالی ایبٹ آباد تمام لوگ باہر نکلو
@abdulrasheed5505Сағат бұрын
Imran Khan zindabad ,is new Qadiasm of Pakistan.
@mohammadshafi4456 минут бұрын
السلام علیکم صابر صاحب آپ بھت ریلکس ھیں۔اللہ کا شکر ھے۔
@ubaidjani669448 минут бұрын
Insha Allah Haq ki fateh ho gi great and brave leader imran khan
@AbdulMajeed-jv3jmСағат бұрын
Sabir Shakir Zinda Abad
@RK-zs5j6Сағат бұрын
God Bless you, Mr. Shakir. Thank You.
@naveedazeb2095Сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@SaeedAhmed-qc7oc50 минут бұрын
Qoum ka Salam aur afreen hy Bushra bibi ko aur tamam mrd e mujahid ko Qoum ka Salam aur afreen hy Bushra bibi ko aur tamam mrd e mujahid ko Qoum ka Salam aur afreen hy Bushra bibi ko aur tamam mrd e mujahid ko
@Nexus-Cracked41 минут бұрын
Allah tala apki aor Imran khan ki madad aor hifazat farmaye aor dushmanon ko zalilo khawar karay Ameen Sumameen
@aminkhan-dn6uv11 минут бұрын
Wa alaikum assalam, God bless you and your family members, your leader Mr IK, his family members, all people associated with PTI their all family members Aameen
@AishaErumСағат бұрын
Right allha pak ke taqt sab say bari hy or allha pak ab inqalab chahta
@AliarifKhanСағат бұрын
بے شک اللہ پاک ہی سب سے بڑی طاقت ے
@SalimChowdhury-p1vСағат бұрын
As a co-age of Imran Khan and a dedicated supporter, I strongly believe it's time to address a critical issue in our country. The corrupt officials-whether ministers, high-ranking bureaucrats, or others in power-who exploit their positions to commit injustice and then flee the country at their convenience must be stopped. This is a message to propose a travel ban for such individuals until they are held accountable for their actions. It's essential to openly declare this to the citizens, creating a collective awareness and mental pressure on these officials. When they know that the ordinary citizens of Pakistan are watching and will not allow them to escape justice, it will compel them to act responsibly. Together, we can ensure that no one in power uses their position to harm Pakistan and then runs away without facing the consequences. This step is crucial for the future of accountability and justice in our nation. I think it should open announcements to the people by social media
@mohammedziauddin849335 минут бұрын
Salim Chowdhury, sir Nawaz Shareif Absconder Shabaz boot polisher Mariyam chotti Mafia goons Rowdies Rapeist landgrabbers looters cheeters landgrabbers Already have been Given clean chit by Qazi Issa Former C J P, this is our judiciary and this our country and it's powerful and doing zulum to we all Pakistanis
@nafridi5271Сағат бұрын
Taqaat sab say barhy Allah ki hain kya Firoun ki taqaat us kay kaam aye .yah hain watuezzo man tashoun wa tuzalo man tashoun.hum un ko sonty bhe nahe jo jhoot pokty hain
@MuhammadAslam-jc9zk31 минут бұрын
Allah aap Sub ko salamat rekhe aur kamyab kre Amen
@imranmunir575320 минут бұрын
Puri qoum imran khan k sath khari hai qk imran khan huq such k saath hai
@smasad1547Сағат бұрын
Allah o Akbar kabira Allah bohat bara h
@shahabhyderabad8995Сағат бұрын
ماشاءاللہ زبردست عمران خان زندہ
@muniranjum8941Сағат бұрын
SABIR SHAKIR SB YOU ARE 1OO PERCENT TRUE AND RIGHT INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI WORKERS AND LEADERS ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD
@muhammadamir684256 минут бұрын
Jitna late kery gy awaam thakti jai gii altimatum jald az jald diya jaii