Subscribe to our channel here: / @businessideaswithjams... / businessideaswithjamsh... Our Facebook Page Link / businessideaswithjamsh... tiktok ID Link vt.tiktok.com/ZS886ayur/ Instagram ID Link : / jamshaidbadar
Пікірлер: 17
@jdjahandarvlogs276910 ай бұрын
MashaAllah ye bhai boht hi achay say dealing krtay hain me lahore say hun or in say shopping ki hui cash on delivery Boht hi achay MashaAllah ❤❤❤
@jawedbhaijan162310 ай бұрын
جمشید بھاٸی آج آپ نےخوش کردیا❤❤
@farasohail849910 ай бұрын
Mashallah 💯
@Talhabilal-xr2vy10 ай бұрын
بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے اور کامیابیاں دے اپنے اپنا کاروبار شروع کر دیا اور بھائی میں آپکی ویڈیوز دیکھتی ہو مجھے آپ سے ایک سوٹ گفٹ چاہیے پلیز بھائی
السلام علیکم جمشید بھائی۔میں اپ کا پروگرام بڑے شوق سے دیکھتی ہوں اپ کی بات کرنے کا طریقہ بہت اچھا ہوتا ہے خود دکانداروں کے ساتھ ڈیلنگ بھی بہت اچھی ہوتی ہے مگر مجھے اپ کی یہ بات اچھی نہیں لگتی کہ اپ جہیز پہ بہت زور دیتے ہیں خدارا جہیز پیکج ختم کر دیجئے اپ کی بات سنی جاتی ہے لوگوں پر زور دیجئے کہ جہیز نہ دیا کریں یقین کریں یہ جہیز بہت بڑی لعنت ہے بہت سی بچیاں بیٹھی ہوئی اس کمبخت جہیز کی وجہ اپ کا پروگرام سبھی سنتے ہیں کام کرنے والی بچیاں اپنے ماں باپ کو زور دیتی ہیں کہ ہمیں ان سے جہیز پیکج لے دیں جمشید بھائی اس مسئلہ کی سنجیدگی کو سمجھیے اور اسے ختم کرنے کی کوشش کریں بہت شکریہ اپ کا اگر اپ میری بات سمجھ سکے اور لوگوں کو سمجھا سکیں ایک بار پھر شکریہ
@BusinessIdeasWithJamshaidBadar10 ай бұрын
Aap nay Rahnumai farmiye aapki souch ko slam aainda ahtayat kron ga inshAllah