۔2nd نمبر پر جو اورینٹ کا فریج دکھایا ھے، اسکے نیچے کا دروازہ ٹوٹا ہوا ھے۔ جب 85 ہزار خرچ کرنا ہے تو 5 ہزار اور ڈال کر بندہ کمپنی سے کیوں نہ خرید لے۔
@MultiTalentedPakistan2 ай бұрын
dear aap ko tota hoa nhi dega aap bhi dekh kr hi lenge
@ShahidHussin-m6y2 ай бұрын
Jo LG ka 22 ka hi us k 60 hazar m din gay to bata din please
@MultiTalentedPakistan2 ай бұрын
video ki screen per no mojod hai rabta karen
@sumairkhan44242 ай бұрын
اپنا نمبر بتا دیں پلیز سمجھ میں نہیں آیا آپ نے بہت جلدی جلدی میں بولا تو سمجھ نہیں آیا فریج کے بارے میں معلومات لینی ہے
@MultiTalentedPakistan2 ай бұрын
سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ کہ آپ ہماری ملٹی ٹیلنٹڈ پاکستانی فیملی کا حصہ بنے۔ نمبر آپ کو ویڈیو کے نیچے ڈسکرپشن میں مل جائے گا، ساتھ میں دکان کا نام اور پتہ بھی۔ چینل کو سبسکرائب کریں اور رابطہ کریں۔