Рет қаралды 88
صوبہ خیبر پختونخوا میں گھاس کٹائی کا عمل شروع ہوا ہے اسی طرح ہزارہ ڈویژن میں بھی عشر یعنی گھاس کٹائی شروع ہے (بانڈہ پیر خان زمیندار عدنان خان جدون صاحب )نے 1 روزہ عشر میلے کا پروگرام رکھا جس سے بانڈہ پیر خان کے تمام زمیندار لطف اندوز ہوئے زمینداروں نے گھاس کٹائی کے بعد ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا ہزارہ کے روائتی انداز میں گتگھے کھیلے گئے (عدنان خان جدون) کے شکر گزار ہے انھوں نے یہ میلہ رکھ کے بانڈہ پیر خان کی صدیوں سے چلی آنے والی روایات کو قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا اور ہم عدنان خان جدون صاحب کی طرف سے ہزارہ بھر کے تمام پورانے اور نئے زمینداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں تمام زمیندار اپنے حوصلے بلند رکھیں اور ساتھ ساتھ زمینداری کو جاری رکھے زمیندار خوشحال پاکستان خوشحال شکریہ
FBook page Awais Iqbal Khan official
TikTok Awais Iqbal Khan official