Рет қаралды 3,098
الوداعی پروگرام برائے فارغات دورہ حدیث جامعہ فاطمة الزہراء ململ مدھوبنی بہار میں بزمِ وفاؔ( محترمہ عائشہ وفاؔ صاحبہ) اور بزم سمیعہؔ (محترمہ سمیعہؔ نسیم صاحبہ) کے درمیان بیت بازی کا خوبصورت نظارہ ۔
براہِ کرم ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیں اور چینل پر نئے ہیں تو سبسکرائب ضرور کردیں ۔