Рет қаралды 19
پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے دوران چاچا پاکستانی کا بڑا فیصلہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اج کے بعد پاکستان کرکٹ کو نہیں دیکھوں گا اور نہ ہی سپورٹ کروں گا میرے والد بیمار ہونے کے باوجود میں نے اپنا ویزہ قلموں کے لیے شاہی کے کرکٹ کے لیے اپنا ویزہ لگوایا اج لگوانے کے بعد پاکستان نے مجھے اس قدر رسوا کیا کہ میں نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا