جتنا میں ویڈیو دیکھ کر سمجھا ہوں، آپ صرف 2 کلو فیڈ فی جانور روزانہ کھلا کر ایک کلو کے قریب ڈیلی وزن بڑھا رہے ہیں ؟؟؟؟ گورے نہیں ابھی تک ایوارڈ نہیں دیا ؟ یہ تقریبا نا ممکن ہے سر، یہ کٹے ہیں برائیلر نہیں ہے، پوری بات بتائیں اس دو کلو فیڈ کے علاوہ کیا کیا دے رہے ہیں ؟؟؟
@AliHaider-wb6oy3 жыл бұрын
Sheikhupura mein aap ki feed kahan se milay gi
@idreesbaig6392 жыл бұрын
اسلام و علیکم۔ ڈاکٹر صاحب۔ بہت عُمدہ۔ کٹوں کی ونڈے کے علاؤہ اور کیا خوراک ہے ؟ اور اگر صرف ونڈا ہی ہے تو کیا جانور اپنی جسمانی ضروریات پوری کر لیتا ہے ؟
@risingpakistan98542 жыл бұрын
Sir,good efforts.and guide kijyay ga k 24 katon wali scheme ma apply karny ka kia tareka hy
@numanchemistrywala7062 жыл бұрын
AoA Dr sb.100kg k katto ko kn c number feed daini hy aur kitni.plz rehnumai farmaye
@abdulwahid82523 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب ، الله تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے، آپ نے وڈیو کو عنوان جو دیا ہے اس متعلق خوراک بتائ نہیں ۔ صرف پیسہ کمانے کی خاطر جھوٹا عنوان لکھا ہے ۔
@MohammadKhan-xxajk3 жыл бұрын
Dr. Sab What you are showing is basically average weight gain per day but average daily consumption of feed cost of feed expence on vaccination electricity labour charges etc. Has not been considered. Please before recommending it as a business give full details.
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@ahadqazi77503 жыл бұрын
How much is this feed n how much in kg per day?
@arslanakram37903 жыл бұрын
AoA. Dr. Sb please tell us about feed. and cost of feed pet kg. thanks
@tamooralibabar38443 жыл бұрын
Dr shb Plz ye bta dy 1 num wanda ketny din tak in ko dal sakty han aur Kya ye he Wanda use krty rhena ha .AGR 3 month ka period ho 200 kg ka live wt ly to agy 3 month tak ye he Wanda use krna ha yr koe aur num b . plz tel me
@animalsfoods93013 жыл бұрын
Doctor sahab yah gay ke bacchon ko bhi Anda Dal sakte hain castor 1 number 2 number 3 number
@rajaawais75453 жыл бұрын
Malik sab k faram ke location bta dan
@ZAFARIQBAL-bc8mp3 жыл бұрын
ماشاللہ بہت پیارا ہے
@ashgarali30953 жыл бұрын
Dr Khalid Saab great insaan hean Asghar ali kSA
@shahidpervaiz7863 жыл бұрын
Dr Khalid Sahib The Great. Thanks Dr Sahib..
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@zahidmehmood80983 жыл бұрын
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ بہت خوب جناب مجھے بھی گروپ میں شامل کرے شکریہ زاہد محمود ملک
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@nasrullahwattoo6633 жыл бұрын
Aoa no a availability in pakpattan
@mianazizurrehman20173 жыл бұрын
Dr sb inka wanda feeding schedule kya ha?
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@yasir95723 жыл бұрын
U r great doctor sb 👍🏻
@ZainAli-pg4lh3 жыл бұрын
سر سرکاری سکیم کس کس صوبہ میں ھے پنجاب لیہ میں کوی رابط نمبر ھے
@malikkamran37583 жыл бұрын
Sir feed ni mil Rahi Jhang se
@AhmedHassan-re7kt3 жыл бұрын
👍👍👍
@AliHaider-wb6oy3 жыл бұрын
Aik apna wattsapp group b bna dein
@fiazahmed52783 жыл бұрын
calf stater kahan mily ga
@natureentertainmentview74183 жыл бұрын
Assalam o alikum sir kindly watch this video nutritional values of Wheat straw for dairy feed
@animalsfoods93013 жыл бұрын
Please doctor sahab Hamari Rahan my Karen yah bataen Humko ki gay ke bacche ko ek din ke Do Din Kho Kho ka starter number Van Dal sakte hain
@SherRehman-wn1jw6 ай бұрын
MashaAllah
@sohailawan48303 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب ھمارے کٹے ۱۷۰ وزن کے ھیں تو ان کو calf starter 2 دیں یا calf stater 1 پلیز رہنمائی کریں اور یہ کہاں سے ملے گی فیڈ جزاک اللہ خیر
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@fastdairy3 жыл бұрын
government bi andhi hy....jis bany k pehly hi 700 aykar zameen hy usy kattay diy...y chotay former k sath zyadti hy.
@muhammadabrarhanif1313 жыл бұрын
Nice information
@waleedcattlefarming78623 жыл бұрын
Dr sahab 1+1 kg wanda...is k ilawa kia dena hain
@abdulwahid82523 жыл бұрын
جھوٹ کہا ہے
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@najjadali25643 жыл бұрын
Sir u are legend U deserve great But sorry to say that u living in a very devalued amd demotivating country The other research centers are useleas
@rashidchaudhary58993 жыл бұрын
Very good sir g
@imranshahzad17243 жыл бұрын
MashaAllah very Good results
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@imranshahzad17243 жыл бұрын
@@abdulwahid8252 میں خود اپنے جانوروں کے یہی ونڈہ استعمال کروا رہا ہوں اور اسکے رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں بہت بہترین رزلٹ ملے ہیں ۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ بغیر کسی تصدیق کے کسی کو بھی جھوٹا اور غلط مت کہا کریں پہلے استعمال کریں اسکا رزلٹ دیکھیں پھر آپ اپنی رائے ضرور دیں لیکن بغیر تحقیق کے الزام لگانا ہمارا قومی مشغلہ بنتا جا رہا ہے جو کہ درست نہیں۔
@abdulwahid82523 жыл бұрын
کیا آپ ڈیڈھ سو کلو گرام سے دو سو کلو گرام کے جانور کو صرف ایک کلو ونڈہ کھلا رہے ہیں؟ اللہ کے آگے جواب دینا ہے قیامت میں ۔ اب جھوٹ مت بولنا ، سچ بتانا ۔ ہم بھی جانوروں کا کام کرتے ہیں ، جھوٹ کی بھی کچھ انتہا ہوتی ہے @@imranshahzad1724
@imranshahzad17243 жыл бұрын
@@abdulwahid8252 تین کلو ایک بڑے جانور کے لیے روزانہ کافی ہے جبکہ کم وزن اور کم عمر والے جانور کے لیے ایک سے دو کلو ونڈے کی ضرورت ہے ۔ اٹک میں ملک حسین صاحب کے فارم پر پچھلے ایک دو سال سے اسی ونڈے کے ذریعے جانوروں کو پالا جا رہا ہے اسکے بعد اس ونڈے کو عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے آپ ملک صاحب کے فارم کا وزٹ کر کے اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ سکتے ہیں وہاں ہر چیز کا ریکارڈ رکھا گیا ہے۔
@mianshafiq34103 жыл бұрын
Bhai wandy k elawa or kuch b nai dena janwaron ko bas wandy py hi parwrish ho gi in please reply bro
@nagrinagri82902 жыл бұрын
👍
@irshadintourdu3 жыл бұрын
Wanda konsa dal ry ho
@abdulwahid82523 жыл бұрын
سونا چاندی
@zulfiqaraliali-uh4cd3 жыл бұрын
ماشاءالله ۔Good
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@mustansarali72643 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کے علم کو سلام لیکن سر عرض یہ ہے ویڈیو بنانے سے پہلے اس کے بارے میں کچھ پلین کرلیا کریں . ۔۔آپ سے کمتر علم والے اور جاھل لوگ آپ سے اچھی ویڈیو بناتے ہیں ؟؟🙏
@عادلشکیلبندیشہ3 жыл бұрын
سر فیصل آباد کہا سےمیلے گا
@abdulwahid82523 жыл бұрын
جھوٹ ہے
@asjadshahzad5673 жыл бұрын
Ma shaa Allah
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@javidarshad95193 жыл бұрын
Mashallha main qurban jawan jnab
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@ikramraza24463 жыл бұрын
Mashallah💖
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@ahmadanvar3 жыл бұрын
Sirf 1 kg feed... Is k ilawa kuch nahi???
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللہ کے بندے ۔ جھوٹ کی انتہائ ہے
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@ParminderSingh-nn6jl3 жыл бұрын
WAAH
@abdulwahid82523 жыл бұрын
Jhoot hy
@KashifKhan-mu5bm3 жыл бұрын
Plz bhai
@xlimehran70443 жыл бұрын
GOOD
@AsifKhan-vf5cp3 жыл бұрын
G
@SohailKhan-lh1ww3 жыл бұрын
Wl dn
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@mandivisit3 жыл бұрын
Dr. Sb cha gye o
@abdulwahid82523 жыл бұрын
اللّٰہ سے ڈریں ۔ جھوٹ کے حوصلے بلند نہ کریں۔ اس عمر والا جانور کونسی خوراک ہے جو ایک کلو کھا کر وزن بڑھائے کیا ساری دنیا سے الگ کوئ سونا چاندی کھلا رہے ہیں ۔ اللّٰہ نے عقل دی ہم کچھ تو شعور کریں واضح کھلے جھوٹ کو بھی نہیں پکڑتے ۔
@UsmanGhani-he4ww3 жыл бұрын
Ap ny feed Ka formula nai btaya . IC lye ap Ki video dislike kar raha hon
@animalsfoods93013 жыл бұрын
Ek Din ka baccha jo hai usko gay ke bacche ko car starter Dal sakti hai na number van