Рет қаралды 1,784
ناصر فردوس سنی ٹائیگر شرعی کونسل کے مفتیان کرام کے سامنے بیٹھنے کے لیے تیار ۔
اللہ پاک اہلسنت والجماعت کے علماء میں اتحاد و اتفاق عطا فرمائے
علماء کرام و مفتیان عظام کی ذمداری ہے کہ وہ عوام کی رہنمائی فرمائیں ۔
ہم نے شرعی کونسل کے کچھ مفتیان کرام سے عرض کیا ہے دیکھتے ہیں کہ ان کا جواب کیا آتا ہے ۔
اللہ پاک سے دعا کریں گے اللہ رب العالمین اہلسنت والجماعت میں اتحاد و اتفاق عطا فرمائے ۔ اس میں اور عوام اہلسنت کی تمام پریشانیوں کو دور فرمایں
#replay
#kashmir
#hussain
#muharram
#karbala
#mushtaqraza