وکیل صاحب ماشاءاللہ سے بہت اچھی ویڈیوز بناتے ہیں ۔۔ ایک بات پوچھنی تھی کہ اگر عورت کورٹ میں کھلا کا کیس داخل کرے اور وہ تینوں بار پیش نا ہو تو کیا اسکو کھلا کی ڈگری مل جائے گی
@bashirkhan539320 күн бұрын
🎉❤❤❤🎉❤❤❤🎉
@ahmadahmad-v7d4v20 күн бұрын
اگر وہ شخص 10،11 مہینے بعد امانت کی رقم جو اُس کے سیونگ اکاؤنٹ جو کہ فیصل بنک اسلامک بنک میں ہے وہ اُس شخص نے 13،14 مہینے کے بعد یا پھر انتہائی تاخیر کرکے دے دی ہے لیکن اُسکا جو پروفیٹ 13,14 مہینے کا نہیں دیا ہے تو پھر پروفٹ کیسے لو؟ اب اگر صرف اور صرف پروفیٹ لینا ہے تو کیا کرنا بہتر ہے کیا سول ریکوری کا دعوی یا سول سوٹ کیس دائر کر سکتے ہے یا کیا کرنا بہتر ہے؟؟؟