Canadian N Type Bifacial |Longi Hi Mo 6 Solar Panel For Home | Doctor Aslam vlog

  Рет қаралды 4,914

Doctor Aslam vlog

Doctor Aslam vlog

Күн бұрын

Canadian N Type Bifacial |Longi Hi Mo 6 Solar Panel For Home | Doctor Aslam vlog
Solor New Technology Canedein N tipe 6 panels Ac.Water pump .Estari. fans.Aur Full day free Cooking....
Welcome to our channel dedicated to exploring the innovative world of Canadian N-Type Bifacial technology! Here, we delve into the cutting-edge advancements in solar energy systems, focusing on the revolutionary N-Type Bifacial solar panels developed and manufactured in Canada. Join us as we uncover the science, engineering marvels, and real-world applications of this game-changing technology.

Пікірлер: 58
@waqasanwar4257
@waqasanwar4257 6 ай бұрын
Ap ne video main apny inverter or battry k bary main kuch nhe btaya??
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
بھائی صاحب بزی تھا اس لیے کمنٹ سیکشن میں جلدی جواب نہیں دیا یہ سولر انورٹر وداؤٹ بیٹری ہے صبح سات بجے سے لے کر شام چھ بجے تک کام کرتا ہے
@key4open
@key4open 6 ай бұрын
بھائی زبردست ویڈیو اچھا بھائی انورٹر کس کمپنی کا لگایا ہے اور کتنے واٹ کا ہے۔ چولہے کا نام اور قیمت اور جگہ بھی بتا دیں شکریہ
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
انورٹر میں نے بھائی ادھر سے ہی بنوایا ہے تو یہ لوکل بنا ہوا ہے ہینڈ میڈ ہے قیمت اس کی 35000 ہزار ہے یہ پانچ کلو واٹ کا ہے اور جو بھائی اپ نے الیکٹرک سٹروک کے بارے میں پوچھا ہے وہ میں نے ان لائن پرچیز کیا ہے ادھر کروڑ سے بھی ملتا ہے اس کی قیمت 10 ہزار روپیہ ہے اور میں نے 9 ہزار روپے کا لیا ہے
@khurshidmalik3076
@khurshidmalik3076 6 ай бұрын
Choola Kahan say mangwaya ha aur kitnay ka. Cost batain chulay ki
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
یہ الیکٹرک جو سٹروک ہے یہ نو ہزار کا میں نے ان لائن پرچیز کیا ہے ویسے کسی اچھی الیکٹرک شاپ سے تقریبا 10 ہزار کا مل جاتا ہے
@techinfoplace3313
@techinfoplace3313 6 ай бұрын
Bhai electric stove direct solar pa kam kre gas? Agar DC220 volt bana k de es ko
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
AC 2200 tak working karta ha
@anonymous__nature6174
@anonymous__nature6174 5 ай бұрын
Bifacial ko hamesha zameen se 6 feet ooncha lagana chahiye, otherwise koi faida nahi.
@NomanNomi-qi6re
@NomanNomi-qi6re 6 ай бұрын
Bhi app solar inverter ni show Kar rahee ho
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
بھائی جان ویڈیو کے شروع میں دیکھیں سولر انورٹر بڑی تفصیل سے اس کی تصویر نظر ارہی ہے
@chak1594
@chak1594 6 ай бұрын
Heat plate ha ya induction heater
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
Heat pleate ha
@KhalidMehmood-u9f
@KhalidMehmood-u9f 6 ай бұрын
Bahi ya japani heater dhar se katne ka mal jata hai?
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
یہ جاپان کے لیے الیکٹرسٹوک بنا ہے میڈ ان چائنا ہے تو اگر گوگل ٹرانسلیٹ کرو گے تو یہ سب انگلش میں بتا دے گا ان لائن پرچیز کیا ہے
@KahaniUrdu1
@KahaniUrdu1 6 ай бұрын
Bhai pine ke motor kitne amp lay rahe ha
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
4 ampair
@AhsanGill-pu7zc
@AhsanGill-pu7zc 6 ай бұрын
Solar stove kitny ka liya bhai
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
9000 k ha bahi
@zubairpardesi2521
@zubairpardesi2521 6 ай бұрын
Yar fitting men khubsurti lao flexible pipe dal dety 😊
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
پیارے بھائی جس جگہ پہ میں بیٹھا ہوں نا اڈا طالب والا چک 96 tda کے وہاں سے یہ فلیکسیبل پائپ نہیں ملتے شہر جانا پڑتا ہے تو اس لیے الیکٹریشن نے ایسے ہی تاریں لگا دیں وہ بھی کلپ کے ساتھ
@nadirelectric8477
@nadirelectric8477 6 ай бұрын
Bahi jaaan apny invertor ky bary mein to batin apny
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
سولر انورٹر ہمارے ساتھ پل دو رٹا پہ ادریس نامی ایک کاریگر ہے جو یہ انورٹر بناتا ہے یہ پانچ کلو واٹ کا ہے اس کی قیمت 35 ہزار روپیہ ہے بڑا بہترین چل رہا ہے یہ
@waqasanwar4257
@waqasanwar4257 6 ай бұрын
Electric cholha kitny ka liya hai or online kis platform sy liya hai details btaien plz?
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
یہ الیکٹرک سٹروک میں نے ان لائن پرچیز کیا قیمت اس کی نو ہزار روپیہ ہے کسی شاپ سے بھی مل جائے گا
@nadirelectric8477
@nadirelectric8477 6 ай бұрын
Invertor ky bary mein btain ap
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
السلام علیکم انورٹر یہ وداؤٹ بیٹری ہے اور سات کلو واٹ کا ہے یہ
@explainedmovieinhindi2481
@explainedmovieinhindi2481 6 ай бұрын
​@@DrAslamvlogwith battery aur auto shift wapda and wapda sharing? Cost
@loaderoperator
@loaderoperator 6 ай бұрын
Pami wali motar kitny Ampelar hai ap ka
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
پانی والی موٹر تقریبا ساڑھے تین سے چار ایمپیئر کرنٹ لیتی ہے
@loaderoperator
@loaderoperator 6 ай бұрын
Pani ka boar kitny fit hai
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
پانی کا بور اج سے اٹھ سال پہلے 70 فٹ کروایا ہے وہی ابھی تک صحیح چل رہا ہے ویسے اج کل عام روٹین میں 90 یا 100 فٹ چل رہا ہے
@rananasir3976
@rananasir3976 6 ай бұрын
Cholha ktny ka hy bhai
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
الیکٹرک سٹوک نو ہزار روپیہ اس کی پرائس ہے
@irfanshahzad3695
@irfanshahzad3695 6 ай бұрын
System per kitni cost ai ha
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
اس مکمل سسٹم پر مطلب سولر سسٹم پر تقریبا تین لاکھ روپے کاسٹ ائی ہے
@irfanshahzad3695
@irfanshahzad3695 6 ай бұрын
Aoa Inverter Kon sa ha ?
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
انورٹر مقامی بنا ہوا ہے مینشن سات کلو واٹ کی ہے لیکن اوریجنل پانچ کلو واٹ کا ہے
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
جس انوئٹر پہ آپ نے 12 پینل لگا رکھے ہیں. یہ کم از کم کتنے پینل سے چل سکتا ہے؟ کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنے پینل؟
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
جی السلام علیکم بھائی اپ نے میرا خیال ہے ویڈیو پوری نہیں دیکھی ویڈیو میں بھائی یہ چھ پینل لگے ہیں 12 پینل نہیں ایسے انورٹر پہ شاید جو اپ کو نظر ارہا ہے وہ پینل میں سینٹر میں ایک لائن ہوتی ہے وہ اپ کو اس لیے نا دو نظر ارہے ہیں یہ ٹوٹل 6 پپینل ہے جس میں چار پینل 575 واٹ کے ہیں اور دو پینل 570 واٹ کے ہیں اور اس انویٹر پر کم سے کم چار پینل لگ سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ اگر اپ ایک سیریز میں لگائیں گے تو اٹھ پینل لگ سکتے ہیں اور اگر اپ دو سیریز کا یوز کریں گے تو اپ 16 پینل یا 14 پینل یا 12 پینل لگا سکتے ہیں
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
@@DrAslamvlog میں ویڈیو دوبارہ مکمل دیکھتا ہوں پھر.. آپ اس انوئٹر کی تصویر مجھے واٹس آپ کردیں
@explainedmovieinhindi2481
@explainedmovieinhindi2481 6 ай бұрын
Bhi jan total cost and if we can cut cost do tell
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
یہ 12 پینل پہ انوئٹر کتنے واٹ کا لگا رکھا ہے اور کون سی کمپنی کا ہے؟
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
یہ انویٹر میرے پیارے بھائی یہاں کا ہی بنا ہوا ہے لوکل ہے یہ نا تو اوپر تو انہوں نے سات کلو واٹ کا جو مینشن کیا ہوا ہے نا وہ سات کلو واٹ ہے لیکن درحقیقت اصل میں یہ پانچ کلو واٹ کا ہوتا ہے
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
@@DrAslamvlog 5 کلو واٹ بھی دے تو بڑی بات ہے. ورنہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ 7 کلو واٹ والا بھی 3 کلو واٹ سے زیادہ کا لوڈ نہیں اٹھاتا ھوگا
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
​ تو اسکا مطلب کہ 6 پینل پہ اسی انوئٹر پہ دھوپ کی صورت میں میرے گھر کا ہیٹر چل سکتا ہے؟ مطلب جب دھوپ ھو تو کھانا پکا اسی ہیٹر پہ پکے؟ کیونکہ یہ رسک میں آپ کے جواب پہ لوں گا. ایسا نہ ہو کہ بعد میں چلے ہی نہ ہیٹر 6 پینل پہ. کیونکہ وقتی طور پہ میرے پاس 6 پینل کے پیسے ہیں. البتہ 1 سال میں میں پینل کی تعدات 12 بھی کرسکتا ھوں
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
آپ کا یہ انوئٹر بغیر بیٹری ہے کیا؟
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
@@DrAslamvlog میں نے ایک سولر پینل والے کو واٹس اپ میسج کیا تو وہ مجھے بعل رہا ہے کہ آپ 5 کلو واٹ والے بغیر واپڈا آور بغیر بیٹری 5 کلو واٹ والے انوئٹر پہ 12 پینل لگاو تو تب 2200 واٹ کا ہیٹر چلے گا. اور یہ بھی بولتا ہے کہ یہ 5 واٹ والے انوئٹر پہ کم سے کم 6 اور ذیادہ سے زیادہ 12 پینل لگیں گے 575 واٹ کے
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
میرا گھر ایسی جگہ ہے کہ جہاں سردیوں کے تین ماہ دھوپ لگتی ہی نہیں. سامنے پہاڑ آ جاتا ہے پروگرام تھا 575 واٹ کے 12 پینل لگوانے کا تاکہ میرے گھر کا 2200 واٹ کا ہیٹر چلا سکے.. کھانا پکانے کے لیے. لیکن میں نے معلومات کی تو پتا چلا کہ بنا دھوپ کے 12 پینل بھی مشکل سے 500 واٹ بجلی دیں گے. البتہ دھوپ کی صورت میں 12 پینل 2200 واٹ تک کا لوڈ اٹھا سکتے ہیں لہٰذا اب مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ سسٹم لگوانا چاہیے یا نہیں. کیونکہ ہیٹر کے علاوہ میری کوئی ضرورت نہیں ہے اسکی
@MuhammadAkram-fq8gy
@MuhammadAkram-fq8gy 6 ай бұрын
پینلز پہاڑ پر لگوا لیں
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
@@MuhammadAkram-fq8gy پہاڑ دور ہیں کوئی 300 میٹر. تو اس سے پھر جب تار لمبی لگے گیارہ تو وولٹیج ڈراپ بھی ذیادہ ھوگا. فائدہ نہیں ہے. دوسری بات کسی کی زمین میں کوئی سولر پینل تھوڑی لگانے دے گا
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
اگر اپ کاپر کی اچھی تار یوز کریں گے وہ تقریبا ہزار میٹر تک وولٹیج ڈراپ نہیں کرے گی تو اپ کی جسٹ ضرورت ہے ہیٹر وہ اپ اج کل نئی ٹیکنالوجی ہے ڈیلی بیس پہ اپ ایل ای ڈی ہیٹر لیں جو بہترین کام کرے گا وہ پشاور سے کارخانوں بازار سے اپ کو مل جائے گا
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
@@DrAslamvlog آپ اپنے گھر لگے اس 12 پینل والے سسٹم کو مقام ابر آلود ھونے کی صورت میں اسکے واٹ چیک کریں کہ یہ تب کتنے واٹ بجلی پیدا کررہا ہے؟ اور اس پہ پھر ایک ویڈیو بنا دیں. کیونکہ میں یوٹیوب پہ سیرچ کرچکا ہوں کہ بنا دھوپ کے سولر پینل کے واٹ کی کوئی ویڈیو نہیں ہے کہ جو یہ بتا رہے ھوں کہ اتنے واٹ کا سسٹم موسم ابر آلود ھونے یا بنا ڈائریکٹ دھوپ کے کتنی ایفیشنسی دے رہے ہیں؟ لہذا اس پہ آپ ویڈیو بنا دیں
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
@@DrAslamvlog میں بھی اسی الکٹرانک ہیٹر کی بات کر رہا ہوں جو 200 واٹ سے 2200 واٹ تک جس پہ سیٹ کرو سیٹ ھو جاتا ہے. میرا گھر ایسی جگہ ہے کہ میرے گھر گرمیوں میں پنکھا تک استعمال نہیں ھوتا. ایسا ٹھنڈا موسم ھوتا ہے. بل ہمارا آج بھی 5000 یونٹ کا 700 آتا ہے. بجلی ہم استعمال کرتے ہی نہیں ہیں اتنی. میری ضرورت صرف ہیٹر ہے تقریباً 10 ماہ سے ہمارا بجلی کا 50 یونٹ کا بل تو ٹوٹل 300 آ رہا ہے. اسکی وجہ یہ ہے کہ کشمیر میں ایک سال ھونے کو ہے لوگ بل جمع نہیں کروا رہے. ایک تحریک چل رہی ہے. لوگوں کا مطالبہ ہے منگلا ڈیم کشمیر کی ملکیت ہے. کیونکہ پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ ڈیم جس صوبے میں بنے گا اسی صوبے کی ملکیت تصور ھوگا. تو منگلہ ڈیم سے پاکستان کی کمپنیاں 2.75رعپے فی یونٹ بجلی خرید کر کشمیر میں 30 روپے یونٹ بیچ رہی ہیں. ہم بجلی پانی کی استعمال کرتے ہیں اور بل لاھور سے پرنٹ ھو کر آتے ہیں. جس میں ہم سے تیل کہ پیداور والیاں بجلی کے چارجز وصول کیے جا رہے ہیں. یہی وجہ ہے کہ تحریک ایسی زور شور سے جاری ہے کہ حکومت اس وقت 50 یونٹ کا بل 300 دے رہی ہے تاکہ تحریک کے ساتھ جڑے کشمیریوں میں پھوٹ ڈال کر اس تحریک کو ناکام کیا جائے. لیکن 50 یونٹ کا بل 300 آنے کے باوجود لوگ بل جمع نہیں کروا رہے. کیونکہ انکو پتا ہے کہ جب تک تحریک کے قایدین سے حکومت مزکرات کرکے کوئی معاہدہ نہیں کرے گی. یہ حکومت ہم کو پھدو لگا رہی ہے. لہٰذا انکے بہکاوے میں نہیں آنا
@سکندرشاہین
@سکندرشاہین 6 ай бұрын
آپ مجھے یہ بتائیں کہ یہ 12 پینل اگر دھوپ کے بجائے مکمل چھاوں میں ھوں. جیسا کہ میرے گھر سردیوں کے تین ماہ دھوپ لگتی ہی نہیں. سامنے پہاڑ آ جاتا ہے. تو تب ان 12 سولر پینل کی ایفیشنسی کیا ھوگی؟ مطلب کتنے واٹ کا لوڈ چلا سکیں گے؟
@DrAslamvlog
@DrAslamvlog 6 ай бұрын
میرے پیارے بھائی یہ سردیوں میں بہترین کام کرتے ہیں اگر دھند ہے دھند میں یہ 50 پرسنٹ کام کرتے ہیں تو جو زیادہ لوڈ ہوتا ہے نا جیسے اپ کا اے سی ہے یا پانی والی موٹر ہے جو ڈائمنڈ کی جو میں نے کل ویڈیو میں دکھائی ہے وہ اگر اپ 12 یا اٹھ پینل لگائیں گے 12 تو لوڈ بہت زیادہ ہوتا ہے اگر اپ اٹھ پینل لگائیں گے وہ چلے گی اور بہترین کام کرے گی انشاءاللہ
小路飞嫁祸姐姐搞破坏 #路飞#海贼王
00:45
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 24 МЛН
First Time in China: Crazy Airport Experience! 🇨🇳
55:24
Passenger Paramvir
Рет қаралды 600 М.
小路飞嫁祸姐姐搞破坏 #路飞#海贼王
00:45
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 24 МЛН