aalahazrat kai kalam ki nok kitni taiz h T.T.S. sunniyat zindabaad
@aligohar52293 жыл бұрын
امام المناظرین زندہ باد
@engrsherali1095 жыл бұрын
Imam Ahmad Raza ka muslak slamat rhy ga...Nbi SLL ka sucha deen biyan hota rhy ga
@ArifKhan-uo8ub5 жыл бұрын
Ala.hajrat.jindabad
@TATASTEEL19075 жыл бұрын
मस्लके आला हजरत जिन्दाबाद
@ramzantufail3 жыл бұрын
اتنے مناظرے ہو رہے ہیں کہ سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے مقتدیوں کو پڑھنی چاہیے کہ نہیں اچھا اس مسئلے میں تو مناظر ہی ہو رہے ہیں جس بات پر اللہ تعالی نے کم وبیش دس سالوں میں یہود و نصاریٰ کے بارے میں فرمایا ہے کہ ان کے ساتھ دوستی نہ رکھو ان کے ساتھ لے لینا کرو ان کی حکومتوں کو نہ مانو ان کی تعلیم تربیت تہذیب کو نہ مانو وہ تو تم سب مان رہے ہو اور اس کے پیچھے اختلافات کر رہے ہو کہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے یا نہیں پڑھنی چاہیے افسوس ہے افسوس تم امام مسجد ہو اور بیٹی تمہاری بیٹا تمہارا وہ انگریزوں کے اسکول میں کیا کر رہا ہے وہ انگریزی ملا یہ اللہ تعالی نے یا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یا ان کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے تو یہود و نصاریٰ کی تعلیم حاصل کرنا تم پر فرض ہے یہودیوں کی حکومتوں میں حصہ لینا تمہارا فرض ہے الیکشن لڑنا تم پر فرض ہے ووٹ دینا تم پر فرض ہے فروری مسئلہ میں پڑ جاتے ہو جو اللہ پاک نے واضح فرمایا ہے
@canforu823 жыл бұрын
جناب والا عصر حاظر کے تقاضوں کے بغیر ہم کبھی بھی اپنے آپ کو نہیں منوا سکتے اور رہی دوسری بات تو یہ مناظرہ بہت پہلے کا ہے آپ حضرت کی موجودہ کاوشوں کو ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ یہ ایک علمی بحث ہے