حامد میر صاحب اللہ آپ کی ہر شر سے حفاظت فرمائے۔ اللہ آپ کی عمر میں اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔ آپ ان چند لوگوں میں سے ہیں یا شاید واحد آدمی ہیں کہ جو صحافت کے تقدس کو قائم رکھے ہوئے ہیں۔
@ameenkhan760913 сағат бұрын
یہ فائرنگ بھی سکیورٹی فورسز نے کی ھے اگر سکیورٹی فورسز موجود تھی تو صرف عام لوگ کیوں نشانہ بنے سکیورٹی فورسز میں کسی کو خراش تک نہیں آئی اور باقی عوام شہید ہوگئے یہ کیسے ھوسکتا ھے
@RajamatloobRajamatloob-h5h8 сағат бұрын
شرم تو اپ کو نہیں ائی ہوگی نا اپ سیکیورٹی فورسز کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو جوان شہید ہوتا ہے اس کے ماں باپ سے جا کے پوچھو ذرا سے کہ اس کے دل میں کیا گزرتی ہے ٹھیک ہے نا یہ جو لوگ مرے ہیں یہ عمران خان صاحب نے ہیں لوگوں کو لا کے ادھر بسایا تھا یہ وہ لوگ ہیں جو لوگ مار لوگوں کو مار رہے ہیں اور چھینا چھپی کر رہے ہیں ان لوگوں کو روزگار دو نا کے پی کے والوں اپنا حق لو نا کیوں نہیں لیتے ہو اپنا حق اپنے وہ سب وزیر اعلی سیل بولو نا کہ کیوں اسلام اباد کو بھاگتا جاتا ہے پہلے یہاں پہ کے پی کے میں اپ امن تو دلائیں لائے پھر امی یہاں سے کے پی کے سے مشینری لے کے جا کے وہاں اسلام اباد پہ جائیاں کرتا ہے کیوں کیوں جاتا ہے یار پہلے اپنا ہم صبح تو ٹھیک کریں اپنے صوبے سے جب استاد سے ہڑتال کریں تو استادزہ کو نکال دیں جب کوئی ملازم ہڑتال کرے اگر یہ ادمی ہڑتال کرے تو اس کو نکال دے اس کو دفع کر دے پانچ پانچ ہزار روپے لے کے لوگوں کو وہ افغانستان سے لوگوں کو بلا کے ادھر لے کے جاتا ہے تم لوگوں کو شرم نہیں غیرت پکڑو یار غیرت ہے کوئی اگر اگر نام کی غیرت ہے تو یہ غیرت پکڑو اپنی فورسز کے خلاف نہ بات کیا کرو اگر بات کرنی ہے تو ان کے خلاف بات کیا کرو جو انہوں نے ان لوگوں کو شہید کیا ہے ہماری ہمدردیوں ان لو شہیدوں کے ساتھ ہیں فوج کے ساتھ ہے میری میں فوج فوج کا سپورٹ کرتا ہوں میں اپنی فوج کو اپنی فارسی کو میں سپورٹ کرتا ہوں ٹھیک ہے جس کو برا لگتا ہے لاکھ بار برا کے لاکھ بار برا لگے میری طرف سے وہ جہنم میں جائے
@sultanghazi373014 сағат бұрын
اپ پٹرولیم کے وزیر ھیں بقول اپکے أپ غریبوں کے ھمدرد ھیں تو پٹرول کی قیمت کیوں کم نہیں ھورہی ھے أپکے فعل و قول میں اتنا فرق کیوں؟ جبکہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمت میں کافی کمی ھوئ ھے
@Smykhn78616 сағат бұрын
33:16 Salute to HM standing wid real facts
@haleemsharar304611 сағат бұрын
قومی سلامتی کی پالیسی افغان حکمراں پاکستان کی قومی سلامتی کو خطرے میں کیوں ڈالنا چاہ رہے ہیں سر ؟
@shehzadali915921 сағат бұрын
Hamid Mir sap apky Allah sat ha Kuch ni Bigad sakty ha apky koe
@ghulamhaider173019 сағат бұрын
حامد میر صاحب 21نومبر دھشت گردی اور پی ٹی آئی کا احتجاج دسمبر ارمی پبلک سکول پر حملہ ۔ اور پی ٹی آئی کا دھرنا تھا کہیں یہ کاروائی اسی پرانے کاروائی سے ملتا جلتا نہیں ھے ۔ کہیں یہ منصوبہ تو نہیں ھے وزیرداخلہ شیعہ ھے اور کیا پی ٹی آئی کے خلاف سے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو فرصت نہیں ملتا ۔سوچ لینا سوچنا جرم نہیں ھے کل 103شہید ھوئے ۔احتجاج کو ختم کرنے کیلئے یہ کاروائی تو نہیں ڈالی گئ دسمبر 16کو بھی دھرنا ختم کرنے کیلئے یہی حکومت تھی اور اج بھی وہی حکومت ھے اسکا مطلب واضح ہے ۔
@rabiaajmal576415 сағат бұрын
my heart cries fr Parachinar💔🖤
@rahmatjan444513 сағат бұрын
ان حالات میں مزاکرات کی تجویز جس نے دی ھے اس کے انکوائری ھو
@badinimehboob496418 сағат бұрын
Hamid Mir neccesary you always bring in your show khawja Asif and Mosadiq way not any intectuals well honest person.
@ghqadirbhat261212 сағат бұрын
حامد میر صاحب جن کو پوچھنا تھا وہ عمران خان کی سیاست کو ختم کرنے میں مصروف ہیں
@RajamatloobRajamatloob-h5h8 сағат бұрын
اپ کو کس نے کہہ دیا عمران خان کی صاحب عمران خان سیاسی ادمی ہے عمران خان سیاست میں نہیں ہے بھائی میرے عمران خان انتشاریہ ادمی ہے عمران خان اپنے بچوں کو لائے لا کے اس پروٹیسٹ میں سب سے پہلے عمران خان کے بچے سب سے پہلے لیڈ کریں پیچھے ہم لوگ لیڈ نہ کریں تو ہم لوگ نہ ہوں توات کرنا عمران خان اپنے بچوں کو سیف کر کے بیٹھا ہوا ہے دوسرے جو سارے ہیں وہ سب اپنے بچوں کو سیف کر کے بیٹھے ہوئے ہیں اپ لوگ ویسے عمران خان کے پیچھے پڑ وہ باتیں کرتے ہوئے اس طرح سے اس طرح سے بات نہیں ہوتی بات کرنی ہے سیدھی سی بات ہے اگر کرنی ہے تو یا تو وہ اپنے بچے بھی لائے اور اپنے بچوں کو بھی یہیں پہ بولے کہ پروٹیسٹ کرو یہاں پہ ا کے پروٹیسٹ وہ بھی کریں پھر تب میں دیکھوں کہ وہ کیس نے کتنے برداشت ہیں ان میں وہ اسرائیل کی قوت میں بیٹھے ہوئے ہیں یہودی ہیں وہ وہاں پہ ان کے یہ وہاں پہ پل رہے ہیں اس کو کیا لگا یار یہاں پہ وہ یا شادمی ہے ساری زندگی اس نے عیاشی کی ہے وہ پلے بوائے تھا اب پلے بوائے سے بڑھ کے بھی یہ کچھ خدا کا خوف کیا کرو یار عمران خان سیاسی ہے ہی نہیں عمران خان صرف ہے کہ جنٹ ہے مانو اس بات کو یا نہ مانو لیکن عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے میرے میرا تو کتنے اکاؤنٹ بلاک بھی ہو چکے ہیں ہونے دو بھاڑ میں جائیں اکاؤنٹ بلاک ہوتے ہیں تو ہونے دو مجھے جس نے پکڑنا ہے جس نے یہ جو کرنا ہے میرا کر لے ٹھیک ہے لیکن میں سچی بات بتا رہا ہوں کہ وہ سچ سچ کہہ رہا ہوں کہ وہ وہ یہودی ایجنٹ ہے وہ ڈاکٹر اسرار احمد کی سر سید صاحب کی اور ان سب کی اپ بکس پڑھ لیں اپ کو پہلے پتہ چل جائے گا انہوں نے اج سے 20 20 سال 25 25 سال پہلے کیا بات کی تھی
@AlyasAhmad-xz5sj17 сағат бұрын
Hammid Mir sahab program may ALi Hadi Irfani MPA r Hameed Hussain MNA ko dawat do is issue ko discuss k liye
@786allah121 сағат бұрын
❤❤❤
@adam-kq6cr3 сағат бұрын
Only things can go bad to worse there no one care in Pakistan for human life
@awaisyaseen270719 сағат бұрын
Into this occasion is government and establishment inveloveed. and review their statements you will find everything??????
@kashifhussainhussain3139Күн бұрын
Hamid Mir Sahab Jis Tarh Ka Pakistan Ka Nizam Chal rha Hai Us mein Ap ki Job Bohat Hard Hai Allah Ap Ko isi Tarh Himat Dy Our Generation Ko Jis Tarh Ap Mamlat Samjane ki Koshish kr rhy hain Un K Liye Bohat Asan hai Bs AK Chez Apne Andar Lani Pary Gi Our Wo hai SANJEDGI.
@bilalaojla553Күн бұрын
Dugarr sahib is se zayada na runna mahi te PTI tun Fairigg
@Ahsanbilal078 сағат бұрын
Military republic services Pakistan 😢
@nasariqbal189818 сағат бұрын
Mir sahib. Lanat hai is jaili hukumat pey. His ka kaam sirf PTI key logoon ko crush karnataka hai.
@chanzebabbasi159818 сағат бұрын
ملک انسان کے بچے بنو خدا کے لیے پاکستان کی غریب عوام کو جینے دو یہ سب کچھ اپ لوگوں کی ملی بھگت سے ھو رھا ھے اللہ پاک ان لوگوں کا بیڑا غرق کرے آمین
@NRAzadariNetwork20 сағат бұрын
😭😭😭💔💔
@zahoornisar30217 сағат бұрын
It's a jungle kingdom
@LightOfIslam007868 сағат бұрын
Any how after a loog time I see a Anker questing like that
@SaleemKhan-zy3pg18 сағат бұрын
Ya sab bakwas. ..is deshat garde main ...isi ..army ka hath Hy
@zahidabibi559914 сағат бұрын
Hamari ejansiya or adary kaya ker rahy hain
@wfcitv67515 сағат бұрын
اسٹیبلشمنٹ کو اج نہی تو کل جوابدہ ہونے پڑے گا اور اس کی جہلک نظر انےلگ گئی ہے تبھی تو اسٹیبلشمنٹ خونی ہو گئی
@RajamatloobRajamatloob-h5h9 сағат бұрын
السلام علیکم حامد میر صاحب یہ جو اپ پروگرام کر رہے ہیں یہ بالکل اپ بالکل جینون کر رہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کو بسانے والے بھی تو عمران خان صاحب ہی تھے نا ان کو لانے والے بھی تو عمران خان صاحب ہی تھے اس وقت جب رد الفضا جب رد الفساد وغیرہ ہو رہا تھا تو ان کو جب نکالا گیا تھا تو واپس ان کو کیوں لایا گیا ہے لایا بھی تو عمران خان صاحب نے تھا یہ ساری غلطی جو جاتی ہے وہ عمران خان صاحب کے سر جاتی ہے اس ٹائم پہ انہوں نے کتنے خاندان واپس بلا کے یہاں پہ دوبارہ بات کی ہیں اور اب بھی کیا پی کے میں ان کی حکومت ہے کسی اور کی نہیں ہے وہ اسلام اباد پہ صرف چڑھائی کرنے کے لیے جا سکتے ہیں وہ 24 نومبر کی کالیں دے سکتے ہیں وہ یہ کام کر سکتے ہیں لیکن اپنے لوگوں کی جان مال کی حفاظت کرنے کے لیے فورسز نہیں منگوا سکتے وہ نہیں کہ وہ نہیں حکومت سے اپیل کر سکتے کہ ہمیں فورسز اور چاہیے یا ہمیں یہاں پہ ایک یہ مسئلے ہیں جب فوج وہاں پہ کوئی کام کرنے لگتی تھی تو یہ جرگے بٹھا لیتے ہیں وہاں پہ تو جرگہ سسٹم وہاں سے ختم کریں اور یہ ان کو ایک دفعہ سے وہی فوج والا کام کریں جو راحیل صاحب کے دور میں ہوا تھا
@blackswan583021 сағат бұрын
Hum punjabi siyasatdano ko nahin sunna chahtey. In ke ighraaz ko maqasid kuch aur hein. In ke wajood aur in ka hona bazat e khud ek masla hai.
@usmanahmad733214 сағат бұрын
Lip service from both parties
@killer-tl1gn3 сағат бұрын
مصدق ملک صاحب کو پاگل پن کے دورے پڑ رہیں ہیں ان صاحب کو صرف اور صرف عمران خان جیل سے آزاد ہو کر واپس وزیراعظم بن جائے گا عمران خان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے برانڈ ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@qazihasnain539319 сағат бұрын
Nooni khotha kiya jawab dea gaa😢😢😢😢😅😅😅😅
@muhammadarshadanjum523019 сағат бұрын
بھائی پولیس والے کیوں نہیں مرے صرف عوام ھی رہ گئی ہے
@ZaheerHussain-qo4dw19 сағат бұрын
Masadiq sub ap apna waza alla sa swal karo
@ZaheerHussain-qo4dw19 сағат бұрын
Yaar tum ajeeb batia karta ho kpk ma hakamat kas ki ha
@zahidabibi559914 сағат бұрын
Ak din ma 10hazar pti werker dashat bana ker pkry jaty hain