assalamualaikum friends in this video you will watch how to buy best winding machine,die and it's spare parts.so complete watch this video and subscribe my KZbin channel. #windingmachine #ceilingfan #ceilingfanwindingmachine
Пікірлер: 11
@user-vv9rt5cb4l8 ай бұрын
Nice
@ramzanelectricservice62119 ай бұрын
❤❤❤
@FaizanbroFf-vt8ir9 ай бұрын
AP ki shop ka afraid
@Rizwan_Hussain59 ай бұрын
بہت خوب ۔۔ راولپنڈی میں کہاں سے اچھی مشین مل سکتی ہے پلیز رہنمائی فرمائیں
@MumraizElectric9 ай бұрын
راولپنڈی سے مشکل ہے گجرات ،گوجرانوالا لاہور ۔ملتان کراچی فیصل آباد سے ملتی ہیں
@starseven77929 ай бұрын
price ?
@Rizwan_Hussain59 ай бұрын
اسلام علیکم سر میں یوٹیوب پر آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں جس سے مجھے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملتا ہے میں خود بھی موٹر وائنڈر ہوں سر میں باہر ملک میں تھا اب واپس آیا ہوں اب میں موٹر وائیڈنگ شاپ کھولنا چاہتا ہوں سر پلیز آپ رہنمائی فرمائیں موٹر وائیڈنگ کا سارا سامان راولپنڈی سے کہاں سے لوں جو اچھے ریٹ پر مل سکے پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ
@MumraizElectric9 ай бұрын
بھائی جان کیا لینا چاہتے ہیں آپ؟ اوزار تو موچی بازار سے مل جائیں گے ۔الیکرونکس کالج روڈ سے مل جائیں گے
@Rizwan_Hussain59 ай бұрын
@@MumraizElectric جی سر وائٹ پیپر یعنی انسلیٹ پیپر وارنش ہینڈ کوائل والی مشین وائنڈنگ وائر اسی طرح سر سیلنگ فین کے لیے فیبرک سیلنگ فین پیڈسٹل فین واشنگ مشین جوسر بلینڈر کے سپیئر پارٹس میزائل موٹر کے روٹر کو نکالنے والی مشین میزائل موٹر کے سپیئر پارٹس سر رہنمائی فرمائیں شکریہ
@Rizwan_Hussain59 ай бұрын
@@MumraizElectric سر وائنڈنگ وائر کا بھی بتا دیں کہ راولپنڈی کہاں سے اچھے ریٹ پر ملے گی بہت شکریہ