زاہد بھایی ایک مکان کے خرچے کے دوران آپ گٹر اور سیوریج سسٹم کے اخراجات بھی ساتھ لگا کر ٹوٹل خرچہ بتایا کریں
@AbubakerShareshare21 күн бұрын
❤😂😢
@babarshahzad674924 күн бұрын
80 by 50 ki bundrey wal bolcks ki kase banne chahiye hight 10
@ZsTraders78624 күн бұрын
Wall main down and up side beams dalni pray ge and center main colums ka istmal krain
@ZsTraders78624 күн бұрын
Ap bricks ki wall bna lety woh safe rahy ge. my opinion
@analysis855225 күн бұрын
میرے سوال کا جواب بھی کومنٹس میں دیں انتظار کروں گا
@junaidawan272825 күн бұрын
850 cubic feet rbc chatt ka Kitna kharch ata hay please calculate kr k bta dein
@ZsTraders78624 күн бұрын
4 lac 25k
@maharsharafat340625 күн бұрын
2400 ft rcc Ka Kitna kharcha aaega total
@ZsTraders78625 күн бұрын
12 say 13 lac
@maharsharafat340625 күн бұрын
@ZsTraders786 thanks
@analysis855225 күн бұрын
اور اگر یہی گھر سارا اینٹوں سے بنواہیں تو کل کتنا خرچہ ہو گا؟
@ZsTraders78625 күн бұрын
ہمارے پاکستان میں سیمنٹ بلاکس کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیے اینٹوں سے گھر تعمیر کروانا اچھا رہتا ہے
@analysis855225 күн бұрын
زاہد بھائی اب میرا ایک ذاتی مسلہ ہے جس میں آپ سے بہتر رہنمائی کوئی نہیں کر سکتا پلیز میرے پاس ایک پلاٹ ہے جسکا مشرق 58 فٹ ہے مغرب 64 فٹ ہے شمال 44 فٹ ہے جبکہ جنوب 89 فٹ ہے اس جگہ کو کیسے سیٹ کریں( ایڈجسٹ کریں ) مشرق کے علاؤہ باقی ساری ساءیڈوں پر لوگوں کے گھر ہیں مکان کا فیس جنوب کیطرف رکھنا ہے مکان بنوانا ہے جس میں دو کمرے ( جن میں الماریاں کپڑوں والی) بھی ہوں دو باتھ روم ایک سٹور چھت پر جانے کے لییے سیڑھی اندر سے ہی اور کچن ھو کمروں کے سامنے کھلے در والا برآمدہ بھی ھو مکان سارا بلاکس کا بنوانا ہے آپ آپ بتاہیں کہ اس مکان کی چھت ٹی اءیرن والی بہتر ھوگی یا لنٹر پر کتنا خرچ ہوگا اور ٹی اءیرن پر کتنا ؟ اور اس سارے گھر کو بنوانے پر کتنا خرچ ہو گا آپ اگلی ویڈیو صرف میرے لیے بنالیں اور تفصیل سے سوچ بچار کر بناہیں دعا گو رھوں گا شوکت سلطان تلہ گنگ ❤
@ZsTraders78625 күн бұрын
اگر گنجائش ہے تو لینٹر ڈال لیں ۔ باقی گھر کا خرچہ فکس نہیں ہوتا میپ پر ڈیپنڈ کرتا ہے ۔ سب سے بہتر ہے آپ کے ایریا میں جو لیبر یہ کنسٹرکشن کا کام کرتے ہیں آپ کو وہ بہتر مشورہ دیں گیں ۔ جزاک اللہ خیر