🌷🎁🌷 27 رجب: عید بعثت مبارک⚘ رسول اللہ الخاتم ص نے اپنی نبوت کا اعلان فرمایا۔🌷جب غار حرا میں رسول اللہ ص اور علی مولا ع عبادت کر رہے تھے۔اور پہلی وحی نازل ہوئی تو علی ع نے کہا۔ یا رسول اللہ ص! "میں نے کچھ دیکھا اور سنا ہے"۔ تو رسول ص نے فرمایا۔ یا علی! انت تسمع ما اسمع و تری ما اری الا انک لست بنی۔ ((اے علی! میں جو کچھ سنتا ہوں تم سنتے ہو، میں جو دیکھتا ہوں تم دیکھتے ہو۔مگر۔ تم نبی نہیں ہو))۔ 🍓 اس رات ⚘غسل ⚘رسول اللہ ص & علی مولا ع کی زیارت،⚘کافی دعائیں مستحب ہیں (مفاتیح الجنان) 🍓اس دن کا روزہ 70 سال کے روزوں کے ثواب کے برابر ہے۔ 🍉🍉نوٹ:: اہلبیت ع کی روایات کی روشنی میں "عید معراج" ماہ رمضان (17، 21) یا محرم و ربیع الاول میں ہے۔ معراج کا سفر کم از کم دو بار پیش آیا۔ ❤(برائے میرے مرحوم والدین و دیگر مومنین التماس دعا)