Bakriyoon ki khurak aur Akhrajat! Goats Feed Management with cost. Goat Farming.Chakwal Goat Farm

  Рет қаралды 377,335

CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL

CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL

Күн бұрын

Пікірлер: 1 200
@globalentertainment5873
@globalentertainment5873 4 жыл бұрын
میرے خیال میں آپ سر ایک کامیاب فارمر کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب انسان بھی ہیں😍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@muhammadafzalbodla7606
@muhammadafzalbodla7606 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں سمجھایا ہے جزاک اللہ خیرا
@Usama-eh4jh
@Usama-eh4jh 10 ай бұрын
Make this video again for the year 2024.
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 10 ай бұрын
IN SHA ALLAH
@MukhtarAhmed-gy8cn
@MukhtarAhmed-gy8cn 2 жыл бұрын
جئ۔ماجد۔بھائی۔بہت۔اچھی۔ویڈیو۔بنائی۔ہیے۔تفصیل۔بھی۔مل۔گئی۔ہیے۔میرا۔تعلق۔پنڈ۔دادنخان۔سے۔ہیے۔بہت۔شکریہ۔
@muhammadashfaq9189
@muhammadashfaq9189 4 жыл бұрын
اسلام علیکم سر! میں کراچی میں رہتا ہوں اور 10 گائے بھینس کا ڈیری فارم اور 25 بکریوں کا فارم 2 ماہ میں بعد اپنے دوستوں کے ساتھ کھول رہا ہوں ۔ میرا آدھا کام آپ کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر آسان ہو گیا ہے ۔ میں نے پہلے دن سے ہی طے کیا تھا کہ سرمایہ کم سے کم اور پھر آہستہ آہستہ مال مویشی کمائی کر کے بڑھانے ہیں اور پھر مزید کمائی بڑھی تو شیڈ بنانا ہے ۔ خیر یہ سب معملات تو چلتے رہیں گے۔ فل حال ایک بات کہ آپ کا سمجھانے کا طریقہ بہترین اور الفاظ کا چناؤ اعلی ہے۔۔۔ B HAPpY
@captionkhan3135
@captionkhan3135 4 жыл бұрын
بکریوں کو پالنا سنت نبوی ﷺ ھے ۔ جس کی وجہ سے الله تعالی نے ان بکریوں میں بہت برکتیں رکھی ہیں ۔ سیل کے علاوہ دودھ اور گوشت اگر آدمی صیح 40/50 بکریاں رکھے ۔ تو صرف سال میں بڑی عید پر 15/20 بکرے بیچ دیا کرے ۔ آپ خود اندازہ لگا لیں عید کے دنوں میں ایک چھوٹا بکرا جو ایک سال کا ہو تو کم از کم 20 سے 25 ہزار کا بک جاتا ھے اور اس سے تھوڑا تغڑا بکرا 30 سے 35 ہزار کا اور اس بھی اچھا بڑھ بکرا بیتل نسل کا جو قدر میں بھی بڑھ ہو وہ تقریباً 40 سے 50 کے قریب بک جاتا ہے ۔ ۔ اب آپ خود متخصر سا اندازہ لگائیں اگر آپ کے 15 یا 20 چھوٹے بڑے بکرے ہیں تو صرف ایک سال بعد بڑی عید پر 20 ہزار سے 25 اور 25 ہزار سے 30 تک بک جاتے ہیں تو پھر آپ خود کلکشن کر لیں مزہ نہ آیا تو پیسے واپس ۔
@mehrbankhan304
@mehrbankhan304 4 жыл бұрын
Aap ki baat 100% drust hey mera apna farm hey yahee formula kamyab hey Gandam wala wandey ki koi need nahin hey You are serving people and I appreciate you
@muhammadayaz2947
@muhammadayaz2947 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بھائی22سال بعد پاکستان آیا ھوں پر اللہ تعالیٰ آپ آجر عظیم عطا فرمائے آپ کی باتوں کو سن کر کوئی کام کرنے کو دل کررھا
@ranamaazullah9190
@ranamaazullah9190 3 жыл бұрын
Salamat rhyn... Bhoot khoob👍🏻
@mehboobansari7275
@mehboobansari7275 4 жыл бұрын
بہت خوب بہت عمدہ جناب آپ نے تو بہت بڑی پریشانی دور کردی اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@farooqahmad6305
@farooqahmad6305 4 жыл бұрын
Bhi gan ma bi karobar karna chahta hon
@adanjum7544
@adanjum7544 4 жыл бұрын
@@farooqahmad6305 farooq WhatsApp me i Will send u goat business plans
@bangashkhan9281
@bangashkhan9281 4 жыл бұрын
@@adanjum7544 what'sapp number send me
@captionkhan3135
@captionkhan3135 4 жыл бұрын
بکریوں کو پالنا سنت نبوی ﷺ ھے ۔ جس کی وجہ سے الله تعالی نے ان بکریوں میں بہت برکتیں رکھی ہیں ۔ سیل کے علاوہ دودھ اور گوشت اگر آدمی صیح 40/50 بکریاں رکھے ۔ تو صرف سال میں بڑی عید پر 15/20 بکرے بیچ دیا کرے ۔ آپ خود اندازہ لگا لیں عید کے دنوں میں ایک چھوٹا بکرا جو ایک سال کا ہو تو کم از کم 20 سے 25 ہزار کا بک جاتا ھے اور اس سے تھوڑا تغڑا بکرا 30 سے 35 ہزار کا اور اس بھی اچھا بڑھ بکرا بیتل نسل کا جو قدر میں بھی بڑھ ہو وہ تقریباً 40 سے 50 کے قریب بک جاتا ہے ۔ ۔ اب آپ خود متخصر سا اندازہ لگائیں اگر آپ کے 15 یا 20 چھوٹے بڑے بکرے ہیں تو صرف ایک سال بعد بڑی عید پر 20 ہزار سے 25 اور 25 ہزار سے 30 تک بک جاتے ہیں تو پھر آپ خود کلکشن کر لیں مزہ نہ آیا تو پیسے واپس ۔
@adanjum7544
@adanjum7544 4 жыл бұрын
03006997737 WhatsApp me
@sajjadshah8339
@sajjadshah8339 4 жыл бұрын
Bhai G maza agya aapki batain sun kar. Aapki video na sirf informative ha bulky bohat zyada mtivational ha. Thankyou Sir.
@yasirrazzaq2036
@yasirrazzaq2036 3 жыл бұрын
You are my true inspiration regarding goat farming , Thanks Sir , keep it up
@eshaalgoatfarm9560
@eshaalgoatfarm9560 4 жыл бұрын
زبردست آپ نے بہت اچھی اصلاح کی ہے بکری کی خوراک کے متعلق۔
@ziarehman3215
@ziarehman3215 4 жыл бұрын
Am an old man of 70. Am impressed with your approach of straight forwardness and to the point with out flowery words . Keep it up young man. Best of luck and Regards.
@janshair8474
@janshair8474 3 жыл бұрын
Ap b got forming krty hn
@Ishfaq.Attari
@Ishfaq.Attari 4 жыл бұрын
وعلیکم السلام بھائی بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے جزاک اللہ
@ashrafkhanswatihazarahbutg1409
@ashrafkhanswatihazarahbutg1409 4 жыл бұрын
یار میں سعودی عرب میں ھوں اور آپ نے جو باتیں کیا ھے تو میں 100٪ آپ سے ایگری ھو یقین کرے تعلیم بھی ھے اور الخمدواللہ زمین بھی ھے لیکن باھر ممالک میں زلیل ھو رھا ھوں
@AbdulMajeed-gi4fi
@AbdulMajeed-gi4fi 4 жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی
@asimch9755
@asimch9755 4 жыл бұрын
himat kero bhai apna mulak behtar ha
@ImranKhan-wl1vn
@ImranKhan-wl1vn 3 жыл бұрын
بچت کرکے پاکستان میں آنا ۔۔۔
@ashraqali1459
@ashraqali1459 Жыл бұрын
Bhai agr zameen ha to us zameen k satt mehnat kro Allah barkat dalay ga or apna family k satt Khush rho
@hamzahidree2365
@hamzahidree2365 8 ай бұрын
بس بھائی جان ھمارا بھی یہی حال ہے سب کچھ ھے۔لیکن ۔سمجھ نہیں آرہا کیا کرے
@javedafsar1608
@javedafsar1608 4 жыл бұрын
بہت زبردست ماجد صاحب
@layyahaseelrosters5310
@layyahaseelrosters5310 4 жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان کیا حال ہیں جناب آپ کے۔ بھائی میں اپنی 5 بکریوں کو آدھا کلو کھل ایک کلو چوکر تین کلو توڑی بھوسہ ایک ٹائم دیتا ہوں بہت خوش ہوکر کھاتیں ہیں اس کا ایک فائدہ یہ ہوتا کہ صبح کھانے کے بعد شام تک آرام سے بیٹھی رہتی ہیں شور نہیں کرتی سبز چارہ کھلائیں تو وہ پورا دن شور کرتیں ہیں اور بھی سبز چارہ مانگتی رہتی ہیں ان کا پیٹ نہیں بھرتا بیس کلو سبز چارے میں سے کم از کم چھ سے سات کلو خراب کر دیتی ہیں اور پانی بھی بہت کم پتی ہیں بلکہ ایک ایک دن پانی پیتی ہی نہیں ہیں شہر میں جو لوگ بکریاں پالتے ہیں ان کے لیے خشک چارے کا ایک فائدہ ضرور ہے کہ اس سے گند نہیں پڑتا۔اس خشک چارے پر میرا جو خرچہ آتا ہے کھل آدھا کلو۔ 27.50 روپے. چوک ایک کلو۔۔۔28.00 روپے۔ بھوسہ دو کلو۔22.50 روپے۔ ٹوٹل خرچہ۔۔۔۔۔۔78.00 روپے آتا ہے یہ ایک ٹائم کا خرچہ ہے میں انھیں دو ٹائم خشک چارہ کھلاتا ہوں۔ دو ٹائم کا خرچہ 156 روپے آتا ہے فی بکری کا خرچہ۔ 31.20 آتا ہے فی بکری مہینے کا خرچہ 936 روپے آتا ہے فی بکری سال کا خرچہ 11232 روپے آتا ہے بھائی یہ طریقہ میں ایک مہینے سے چلا رہا ہوں اس حساب سے مجھے کچھ منافع ہو سکتا ہے۔ ویسے بہترین طریقہ تو یہ ہےکہ سب چیزوں کی مقدار برابر رکھی جائے کھل ایک کلو چوکر ایک کلو توڑی بھوسہ ایک کلو بھائی میں نے یہ کام دو اپریل کو شروع کیا تھا۔ ان دنوں میں میری دو بکریوں نے ایک ایک بچہ بھی دیا ہے۔ باقی چار بکریوں کو بچے دینے میں دو سے تین مہینے چاہیں۔ ان بکریوں کی قیمت 11500 سے لے 25000 ہزار تک ہے عام دوگلی نسل کی بکریاں ہیں۔ باقی میرے حالات بھی آپ کے اس دوست جیسے ہیں جو دبئی سے واپس آیا ہے۔ لوگوں کے تانے اور غیر اخلاقی جملے سن جو بندے تکلیف ہوتی ہے یہ میں آپ کو بیان نہیں کر سکتا لوگوں کی باتوں سے اتنی بےچیی اور بےبسی محسوس ہوتی ہے کہ جیسے ہم جیسے لوگوں کے لیے اس دنیا میں کہی بھی سکون کی جگہ نہیں ہے۔ بس اب صبر اور اللّٰہ کے شکر کے علاوہ کو راستہ نہیں ہے۔ الحمد اللّٰہ جیسے اللّٰہ کی مرضی آمین ہے۔ اللّٰہ تعالٰی تمام مسلمانوں پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین آمین ثم آمین یارب العالمین۔ اسلام علیکم رحمت اللہ جناب محترم بھائی صاحب کیا حال۔ اب میں نے مزید اس خوراک کو تبدیل کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فی بکری خشک چارے کا خرچہ۔ کھل ایک پائو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔00۔75۔13 روپے۔ چوکر ایک پائو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔00۔22۔7 روپے تھوڑی بوسہ۔ایک پائو۔۔۔۔۔00۔50۔2 روپے فی بکری ایک دن خرچہ۔۔00۔47۔23 روپے فی بکری ماہانہ خرچہ۔۔۔۔۔00۔1۔704 روپے فی بکری سالانہ خرچہ۔۔۔۔00۔2۔8449 روپے آتا ہے۔ اب میں نےسب چیزوں مقدار کو برابر کیا ہے۔ سات دن سے میں اپنی بکریوں کو اسی طریقے سے کھلا رہا ہوں۔ جس سے ان صحت پہلے بہت بہتر اور اچھی ہوئی ہے۔ جس طرح میں انہیں پہلے کھلا رہا تھا جو آپ کو میں نے اوپر طریقہ بتایا ہے بکریاں اس طرح کھا تو رہی تھی لیکن ان صحت میں کچھ فرق نہیں آرہا تھا کمزور ہو رہیں تھیں دراصل میں اس تھوڑی بوسہ زیادہ کھل کم ڈال رہا تھا جس کی وجہ سے توڑی بھوسہ بھی ضائع ہو جاتا تھا بکریوں کو پوری غذا بھی نہیں مل رہی تھی۔ اب جو میں نے ترتیب بنائی ہے ان کے خشک چارے کی بہت ہی اچھی اور سستی ہے۔ یہ میں انہیں شام کو مغرب بیس منٹ پہلے کھلاتا ہوں۔ اور صبح سبز چارہ لوسن کھلاتا ہوں کترا ہوا فی بکری اڈھائی سے ساڈھے تین کلو تک یہ سات روپے فی کلو ملتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی بکری کے سبز چارے کا خرچہ۔ فی بکری ایک دن کا خرچہ۔۔۔50۔17 روپے فی بکری ماہانہ خرچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔00۔525 روپے فی بکری سالانہ خرچہ۔۔۔۔۔۔۔۔00۔6300 روپے آتا ہے۔ یہ خرچہ بھائی میں نے آپ کو اپنے علاقہ کے حساب سے بتایا ہے۔
@animalscaretips8845
@animalscaretips8845 4 жыл бұрын
Hlo
@layyahaseelrosters5310
@layyahaseelrosters5310 4 жыл бұрын
جی بھائی
@atiqrehman1255
@atiqrehman1255 4 жыл бұрын
Bhai apka number kia ha plz send karo
@asimch2198
@asimch2198 4 жыл бұрын
Ameen Ameen in shaa Allah yr
@faizanbutt6202
@faizanbutt6202 4 жыл бұрын
ALLAH PAK ap ko b rehmat atta frmye ameen
@nausheenamir2897
@nausheenamir2897 4 жыл бұрын
Sub sey accha programme laga bakriyon ki khoorak k barey mai jo asani sey amal kiya ja sakta hai ...well done👍
@asadabbasagriculture8894
@asadabbasagriculture8894 4 жыл бұрын
زندہ آباد بھائی جان بہت ہی اچھی معلومات ھے
@muhammadsharif5520
@muhammadsharif5520 4 жыл бұрын
0034632142815 sipn chakwal 553
@AbdulRehman-cs3ng
@AbdulRehman-cs3ng 3 жыл бұрын
MashaALLAH ap k channel say bht kch seekhny ko mila
@rykbeetalgoatfarm
@rykbeetalgoatfarm 4 жыл бұрын
Hahaha ... گلاں بڑیاں صوادی کیتیاں نے بھائ جی ۔ماشااللہ اہل علم ہو۔۔
@nasirraza42
@nasirraza42 Ай бұрын
سر آپ کی ویڈیوز میں کافی مفید معلومات ملتی ہیں ❤
@arslanhafeez5323
@arslanhafeez5323 4 жыл бұрын
Very nice both achi baatay ke hy MashaAllah
@itsabouteverything4u
@itsabouteverything4u 4 жыл бұрын
ماشااللہ بہت یوزفل ویڈیو تھی۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
@umartalal5749
@umartalal5749 4 жыл бұрын
Superb video which clears thousands of doubts of every up coming Goat Farmers. Realistic & super informative video. Stay Blessed Bro😊😊
@shahjesayed3883
@shahjesayed3883 4 жыл бұрын
ھھھھھھھھھ یار بپت ھنسادیا ۔ بکریوں کے حکیم نے واقعی کمال کردیا خوراک کا طریقہ بتاکر ھھھھھھ
@chahapardesi3293
@chahapardesi3293 4 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماجد بھائی زبردست بلکل زبردست باتیں
@arifshaikh7958
@arifshaikh7958 2 жыл бұрын
پہلا یو ٹوبر جسنے بکری بکرا پالنے والوں کو سہی جانکاری دی خوش رہو پتر
@sohailsafdar8541
@sohailsafdar8541 4 жыл бұрын
Mash Allah.. feeling proud to e chakwaalians. Stay blessed. You are doing well brother.
@hamzarafiq7963
@hamzarafiq7963 Жыл бұрын
bht bahtreen content ha
@slicksticky297
@slicksticky297 4 жыл бұрын
Informative 👍 Start @ 5.36 Thank me later
@rashidminhas3185
@rashidminhas3185 4 жыл бұрын
NicE tips Allah pak ap ko jazai khair day. .
@gadgets3713
@gadgets3713 4 жыл бұрын
Love u bro 😍 mujhy ye smajh nahi ati aisy achi video ko dislike kon karta hai sharam ani chahiye aisy logon ko
@muhammadtaimoor9439
@muhammadtaimoor9439 4 жыл бұрын
Ye wo log hen jo zeda khurak bta rhen hen
@gadgets3713
@gadgets3713 4 жыл бұрын
@@muhammadtaimoor9439 kaisy bhi
@muhammadtaimoor9439
@muhammadtaimoor9439 4 жыл бұрын
Jesy video k awal me bhai bta rhe the k aitni khurakh bta di to us ki bat na man k
@tayabaathar5tayaba523
@tayabaathar5tayaba523 4 жыл бұрын
Ache baten ke han jazakla
@studentteamstudio3512
@studentteamstudio3512 4 жыл бұрын
Wheat is a copmplete diet. Every nutrients present in wheat. Your vedios is very informative i am waiting for next vedio🥰
@alitv5234
@alitv5234 Жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته چوہدری صاحب زندہ باد آپ ایک کامیاب انسان ہے اور مزاحیہ ہے میں پنڈی گھیب سے اور یو ٹیوبر بھی ہو ہلکا سا اور ایک کمپنی میں ملازم ہو لیکن آپکی ویڈیو دیکھ کر ایک امید بندھی ہے کہ میں بھی ایک کاروبار کر سگتا ہو انشاءاللہ بہت جلد ہلکی سی فارمنگ شروع کرو گا اور محنت کرکے کامیابی حاصل کرو گا انشاءاللہ
@ibrahimzeb4146
@ibrahimzeb4146 4 жыл бұрын
Love the accent of chakwal my father side is from kariala and my Mother side is from Dalwal will meet you sir in sha Allah Salam from Birmingham
@Mehdi-rf9gu
@Mehdi-rf9gu 4 жыл бұрын
Ibrahim Zeb i am from thoha hamayoun
@azizali4868
@azizali4868 4 жыл бұрын
Zt
@IslamicStories011
@IslamicStories011 3 жыл бұрын
Majid بھائی Very useful information huti h ap ki videos mai...
@arshadjutt5887
@arshadjutt5887 4 жыл бұрын
Yes need to make this easy not complicated Good luck brother
@shooters99
@shooters99 4 жыл бұрын
مزاحیہ انداز میں آپ بہت زبردست ٹپس دیتے ہیں،،
@muhammadmoughalmoughal937
@muhammadmoughalmoughal937 4 жыл бұрын
5:10Mints pr ap ny ali alyh salam kaha jo k munasib nhi ok hzrt ali razi Allah tala kehna cahiye ok dear
@manzoorahmedpitafi1703
@manzoorahmedpitafi1703 4 жыл бұрын
Ap nay bahut hi achi or ķaramad information displayed hy
@amazingvideos6045
@amazingvideos6045 4 жыл бұрын
Excellent, 100% agreed with your motivational content. I am here Dubai since 2010, got interested and fully determined to start this Goat Farming up very soon after the Corona Virus is over. Have discussed with almost 20+ people including my family, none of them encouraged but badly discouraged as you have narrated in this video.
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Thank you brother.
@saqib298
@saqib298 2 жыл бұрын
@@ChakwalGoatfarm999 sir kindly qurbani k ek bkry ki feed share krain apny mutabiq
@sajjubhaivlog
@sajjubhaivlog 4 ай бұрын
Sir Majid,I m watching this video in 2024❤😊.plz make again this video on goats food plan 🥰
@bulandkhel4718
@bulandkhel4718 4 жыл бұрын
Very nice majid bhai mashallah. I am mechanical engineer in saudia bhai mein permanent Pakistan ana chahta hon mein aik middle class hon bhai mein bhe apna karobar karna chahta hon
@junaidzakaria858
@junaidzakaria858 3 жыл бұрын
Stil there honest people like you Allah's bless you and All Muslims. M.J.Zakaria. U.K.
@shahzadkhan_4000
@shahzadkhan_4000 4 жыл бұрын
Thanks For info
@مقيمشاص
@مقيمشاص 4 жыл бұрын
v.good.چارایءوالاپہاڑپے سب سےبہترین بکری ہوتا ہے.
@MBilalMehar
@MBilalMehar 4 жыл бұрын
👌👌بہت خوب بھائی جان ۔۔ 🥰🥰 اچھا گرمی میں بھی گندم دے دیں چرائی کے بعد تو کوئی مسلئہ تو نہیں اور ھاں بکری کو یہ چارہ شام کو دودھ دوھنے کے بعد دینا ھے یا پہلے ۔۔ یا جب دل کرے ۔؟
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Yes dy saktay hain but 1 sath half kg na dain thori thori din ma 3 sy 4 dafa ma dain
@umairkhalid6529
@umairkhalid6529 3 жыл бұрын
This is reality. Bht se farmers jo youtube pe han sirf wahi chez btaen gy jin se unka khud ka faida ho ga.or bhoosy k pechy aisy pary huy han jesy bakriyan kha k mar jaen gi.sirf apni hay ya wanda bechny k liye. Ap bht acha kam kr rahy han. Keep it up bro.
@kennethbenjamin623
@kennethbenjamin623 4 жыл бұрын
6:03 video starts .. thank me after :D
@mr75mixcontent32
@mr75mixcontent32 4 жыл бұрын
Thanks
@KhalidMehmood-ri4ox
@KhalidMehmood-ri4ox 4 жыл бұрын
Point ha
@desireshopping1126
@desireshopping1126 4 жыл бұрын
Thanks
@sheikhatiffans5193
@sheikhatiffans5193 4 жыл бұрын
Thanks😍
@mananali927
@mananali927 4 жыл бұрын
first tym kisi ki baten dil pe lagi good bro jazak Allah
@shakirkhan-ez2ux
@shakirkhan-ez2ux 4 жыл бұрын
Good one boss 👊👍
@محمدرمضان-ف1ض6ق
@محمدرمضان-ف1ض6ق 4 жыл бұрын
ماشااللہ جی بہت اچھا مشورہ دیتے ہواللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
@MuhammadshafiqKhan-v5v
@MuhammadshafiqKhan-v5v 4 жыл бұрын
السلام علیکم بھائی جان بہت ہی دلچسپ اور سچے انسان لگتے ہیں میں آپ کے فارم کا وزٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بھی پروگرام ہے
@ahsanulhaq9797
@ahsanulhaq9797 4 жыл бұрын
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی صاحب اگر آپ ایک پیپر شیٹ پے یہ ساری ڈیٹیل لکھ کر شیئر کریں تو سب کو آسانی ہو گی۔جزاک اللہ خیراً
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Zaroor IN SHA ALLAH
@ahsanulhaq9797
@ahsanulhaq9797 4 жыл бұрын
@@ChakwalGoatfarm999 شکریہ بہت بہت
@MuhammadAdnan-hj5rk
@MuhammadAdnan-hj5rk 4 жыл бұрын
Apna no dy bahi mera no ye ha msg 03443077190
@ejazhassan4727
@ejazhassan4727 4 жыл бұрын
Aik bakri palne par salana kharch 10000 se 13000 tak hai to salana income kitni hogi aik bakri se Please explain me for that Thanks Ejaz Hasan
@rajaaftabhussainchohan8512
@rajaaftabhussainchohan8512 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست معلومات دی آپ نے ماجد بھائی ۔۔۔ راجہ آفتاب فراھم UZA دولتالہ
@khanlodhi2104
@khanlodhi2104 4 жыл бұрын
حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہا
@trustonallah2862
@trustonallah2862 4 жыл бұрын
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
@dayalsharma5412
@dayalsharma5412 4 жыл бұрын
بلکل درست فرمایا آپ نے ... شکریہ ایک بہترین انفارمیشن دینے کے لئے
@farooqfattepur9709
@farooqfattepur9709 4 жыл бұрын
السلام علیکم میں انڈیا سے ہوں ،میں جاننا چاہتا ہوں کہ اگر ہرا چارہ خرید کر بکریوں کو دیا جاے تو کیسا رہیگا ، اسی طرح ان کی صحت پر کتنا خرچ آ تا ہے ؟
@MuhammadAsif-bx6qd
@MuhammadAsif-bx6qd 4 жыл бұрын
Kindly send ur what's app no.
@farooqfattepur9709
@farooqfattepur9709 4 жыл бұрын
@@MuhammadAsif-bx6qd 9284072272
@MuhammadAsif-bx6qd
@MuhammadAsif-bx6qd 4 жыл бұрын
Haray Charay sa waqti tor pe pait to bhar jaey ga...lkn growth bilkul nai hogi
@mohsinsangha1729
@mohsinsangha1729 4 жыл бұрын
Urdu in India ?
@AakkGfd
@AakkGfd 4 жыл бұрын
Jazakalkallah Chakwal Allah app ko Salamat rakhy
@irfanraj659
@irfanraj659 4 жыл бұрын
Mula Ali as ka qoul mashallah. bhi I am thinking about this business
@muzammal9527
@muzammal9527 2 жыл бұрын
Sir Majid I'm big fan You are a great Motivation Alhumdulila I'm start only 2 goat 🐐 Inshallah one day 500 goats
@ahtishamqamar2
@ahtishamqamar2 4 жыл бұрын
Ma sha Allah
@mohammadhassanahmad460
@mohammadhassanahmad460 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بھائی جان اللہ پاک آ پ کی کارو بار میں مزید اضافہ کریں
@ufar937
@ufar937 4 жыл бұрын
Video starts at 6:06
@Ninja_gaming138
@Ninja_gaming138 4 жыл бұрын
Zaberdast ap tak jitni bhi feasibility reports hai you tube per un may Saab say zayda suchi simple or assan samjhanay mein Mein ya baat daway say kha sakta hon God bless you bro ap ager koi got farming ko muskil samghy to wo khbhi kuch nai kr sakta sway nokri k
@AbdulSattar-kx3sq
@AbdulSattar-kx3sq 4 жыл бұрын
ماشااللہ
@ghulamerubbaniiimajzoobi1879
@ghulamerubbaniiimajzoobi1879 4 жыл бұрын
الحمداللہ بھائی آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہیں۔ میں نے بہت لوگوں کی بہت سے ویڈیوز دیکھیں لیکن ماشاء اللہ جتنی اچھی مخلص اور ہمدردانہ گفتگو آپ کئ ہے اتنی کسی کی نہیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازیں۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں میں ہمیشہ خوش و آباد رکھیں آمین یا اللہ یا رحیم یا کریم یا رب العالمین
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Ameen Jazak ALLAH brother
@worldrankproperty7706
@worldrankproperty7706 4 жыл бұрын
I am fellow for u? How to learn goat farming join roop top . Ur great man
@aftabjan0786
@aftabjan0786 2 жыл бұрын
ماشا اللہ بہت خوبصورت انفرمیشن
@shakilymalikmalik5323
@shakilymalikmalik5323 4 жыл бұрын
اسلام وعلیکم ماجد بھائی میرا تعلق وادی سون سکیسر گاؤں کھبیکی میں رہتا ہوں
@shakilymalikmalik5323
@shakilymalikmalik5323 4 жыл бұрын
بھائی ماجد صاحب میں نے آپ سے ایک درخواست کی تھی اس کا جواب نہیں آیا
@Usaid.Mithani
@Usaid.Mithani 4 жыл бұрын
السلام علیکم بھائی جان بہت بہت مہربانی آپ کی جزاک اللہ خیرا۔ اللہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
@muhammadnisar6362
@muhammadnisar6362 4 жыл бұрын
گندم ثابت یاچوکر ڈالنا ھے
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Sabat
@musharafshah100
@musharafshah100 4 жыл бұрын
Mula Ali as kay qoul per mubark Mashallah
@shujahatnawaz9849
@shujahatnawaz9849 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ ۔ Good work keep it up 👍
@balqeesfatima2168
@balqeesfatima2168 4 жыл бұрын
MashAllah g bohat khobsorat or zabardasat tarakay batay han bohat shokriya or jazakaAllah bai
@HUMA941
@HUMA941 3 жыл бұрын
Aap ki baatein sun k Mera bhi dill kr Raha Hy me bhi bakri lelu I like ur work
@MehmoodKhan-ge4pc
@MehmoodKhan-ge4pc 4 жыл бұрын
Ale Salam sirf nabi I sath lagta hai... sahabi I sath (razi Allah unho)
@aizazkhan2996
@aizazkhan2996 4 жыл бұрын
Bohat khubsurat information....I m a farmer from khanpur Rahim yar khan...hamare areas me bhaijan is kaam ko bohat mushkil bana diya gaya hai q k humnay karwana hai kaam khud nahi karna....ye kaam bohat acha hai... isko ager aik Baar samjh lain Tu...jaisa k apnay video me hamain guide kiya hai...once again thanks
@duwafatima578
@duwafatima578 Жыл бұрын
Good info
@61riaz
@61riaz 4 жыл бұрын
میرے خیال میں چھپر والی وڈیو دبئی وغیرہ کی ھے بحرحال بہت خوبصورت معلومات دی ہیں ۔
@breakfastrecipies4182
@breakfastrecipies4182 4 жыл бұрын
Mjh Yeh idea ap sa Mila ha Uska liya Bohat shukriya apka aur apna jitna acha sa describe kiya ha Bohat hi umdaa ❤
@mbhatti2808
@mbhatti2808 2 жыл бұрын
Bht acha andaz Hain Bhai Allah pak Bhai ko khush rakhy
@abdulwahablatifzai6003
@abdulwahablatifzai6003 Жыл бұрын
MashaAllah bohuuut super tune of voice
@AliAhmad-dr5tl
@AliAhmad-dr5tl 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ. بہت اچھی اور معلوماتی وڈیو ہے بھاٸ صاحب اللہ تعالی آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین
@rrrmmm9999
@rrrmmm9999 4 жыл бұрын
میرے خیال میں یہ کام بہت آسان اور کامیاب ہے انشاءاللہ جلد ہی شروع کروں گا
@naveed8765
@naveed8765 Жыл бұрын
Sir g app ki awaz khobsoorat hi , Masha Allah
@fizarawan5264
@fizarawan5264 3 жыл бұрын
Bhi ap ki batn suon kr itni smjh aei k ap ki trbeyt boht ache huai h
@لشکرحسینیع
@لشکرحسینیع 4 жыл бұрын
بسم اللہ ۔مولا آباد رکھے آمین
@mohammedrukunuddin8040
@mohammedrukunuddin8040 3 жыл бұрын
Mashallha bhai bohat acche informisan hai bohat sukriya
@sajadqadri4500
@sajadqadri4500 4 жыл бұрын
بہت اچھی گفتگو ۔حسن ابدال اٹک
@allamaahmedrazaqadri3936
@allamaahmedrazaqadri3936 4 жыл бұрын
Aap jesy bhaiyon ko sun kr bht kuch seekha hy
@shehroznizam9883
@shehroznizam9883 4 жыл бұрын
Masha Allah apki baten boht achi hen or boht achi video ha nice
@mughalishtiaq5016
@mughalishtiaq5016 4 жыл бұрын
ماشااللہ جی ماجد بھائی آپ کی باتیں بہت دلچسپ ہے اور بہت اچھی رہنمائی کر رہےہیں اللہ پاک آپ کو جزاے خیر دے
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Ameen Thank you
@amjadamir1164
@amjadamir1164 4 жыл бұрын
Mashallah .allah aap ko khosh rakey
@Waqas.khalid.bangial.gujrat
@Waqas.khalid.bangial.gujrat 4 жыл бұрын
Mashallah g Allah aap ko lambi umar de main bi Pakistan ahh k ye kaam karna chata par logon ki baton ka dar ane or kaam karne main ari hai
@haidergulllhr6923
@haidergulllhr6923 2 жыл бұрын
شکریہ اچھی معلومات
@Codeoflife-k8s
@Codeoflife-k8s 2 жыл бұрын
Thanks for quote of Hzrat Imam Ali (A.S)
@AhmedAli-fp1dc
@AhmedAli-fp1dc 4 жыл бұрын
چوہدری ماجد صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین ثم امین آپ نے صحیح معلومات فراہم کی اپ کا بہت شکریہ جناب
@ChakwalGoatfarm999
@ChakwalGoatfarm999 4 жыл бұрын
Ameen
@FarhanKhan-ie9qg
@FarhanKhan-ie9qg 2 жыл бұрын
Bht ache information de hy aap ny
@عوامینکتہنظر
@عوامینکتہنظر 2 жыл бұрын
Very helpful video Majid Bhai very good
Goat Farming Essential Questions & Answers! Goat Farming Sawal Jawab. Chakwal Goat Farm.
18:15
ЛУЧШИЙ ФОКУС + секрет! #shorts
00:12
Роман Magic
Рет қаралды 26 МЛН
这是自救的好办法 #路飞#海贼王
00:43
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 114 МЛН
Car Bubble vs Lamborghini
00:33
Stokes Twins
Рет қаралды 36 МЛН
Who's spending her birthday with Harley Quinn on halloween?#Harley Quinn #joker
01:00
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 18 МЛН
Goats Feed #goatfeed #goatfarming #majidshabbir #goatfarminginpakistan
17:59
CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL
Рет қаралды 33 М.
Best Diet For Goats ON Stall Feed - Rooftop Goat Farm
14:47
Earn Through Animals
Рет қаралды 340 М.
Low Cost Shed Construction / Sasta Shed Banain. Goat Farming. Chakwal Goat Farm.
18:06
CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL
Рет қаралды 574 М.
Goat Farming Business Vs Job! Goat Farming Ya Nokri! Chakwal Goat Farm
10:40
CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL
Рет қаралды 288 М.
Goats Purchasing Cost | Goats Best Feed and Feed Cost | Goat Farming |
12:43
CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL
Рет қаралды 80 М.
ЛУЧШИЙ ФОКУС + секрет! #shorts
00:12
Роман Magic
Рет қаралды 26 МЛН