ہم سب کو اللہ شکر ادا کرنا چاہئیے کہ رب کریم نے ہمیں مسلمان پیدا کیا اور پیارے آقا و مولا ﷺ کی امت میں پیدا کیا ۔۔ یا اللہ تیرا شکر
@user-ke2gc3cp4l10 ай бұрын
اسلام وعلیکم سب بہن بھائی نبی پاک ﷺ کہ نام کہ ساتھ لازمی خاتم النبیین و المرسلین ﷺ لکھا اور بولا کریں کیونکہ آج کل بہت سارے جھوٹے نبوت کہ دعویدار نبوت کا دعویٰ کر رہے لہذا ہم نے اپنے نبی پاک ﷺ کی ختمِ نبوت کا دفاع کرنا ہے سب کا فرض ہے کہ آپ ﷺ کا نام جب بھی لیں تو اس طرح لیں مثلاً حضرت محمد خاتم النبیین و المرسلین ﷺ ۔۔۔ حق فضل حق فرید۔۔۔
@Majidhussain1j7 ай бұрын
Wa
@user-ke2gc3cp4l10 ай бұрын
وقت کی ضرورت ہے کہ نبی پاک ﷺ کہ نام کہ ساتھ خاتم النبیین و المرسلین لکھا اور بولا جائے لہذا سب بہن بھائی اس پر عمل کریں۔۔ حضرت محمد خاتم النبیین و المرسلین ﷺ۔۔۔