ڈاکٹر صاحب آپ سے پہلے بھی درخواست کی تھی کہ اشعار اور مثالیں لکھ دیا کریں تاکہ درست لکھا اور سمجھا جاسکے ہمارے پاس کتاب موجود نہیں ہے آج تو آپ نے سوائے شبلی کے ایک شعر کے کچھ نہیں لکھا۔ براہ مہربانی یا تو یہ کتاب ٹی سی ایس کردیں یا کم از کم کسی شاگرد سے کہ کر اس کی پی ڈی ایف سینڈ کروادیں۔